
|SeniorAdmin| @TeamiPians ✊Stand with the Kaptaan, no matter the storm🍂
اڈیالہ جیل
Joined May 2022
- Tweets252K
- Following12K
- Followers15K
- Likes219K
Pinned Tweet
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں، ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی۔
اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 🙌
پریشے✪ retweeted
عمران خان کی زندگی کا المیہ یہ ہے۔ کہ انہیں پوری زندگی میں کوئی وفادار بندہ نہیں ملا
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
پریشے✪ retweeted
بھٹو پہ جیل میں جسمانی تشدد کیا گیا تھا انکی تاریخ بہت بدصورت ہے عمران خان کے معاملے میں پوری قوم کو حقائق کا ادراک نہیں ہورہا
پریشے✪ retweeted
خود دس سال کی سزا، خود پر زندگی کی سخت آزمائشیں، مگر فکر اپنے ساتھیوں کی رہائی کی! 💔
چند روز قبل عادل راجہ صاحب @soldierspeaks کو انٹرویو دیتے ہوئے میں نے کہا تھا کہ نو مئی کے مقدمات میں چار سال سے مفت وکالت کرتے کرتے اب میرے لیے یہ جدوجہد جاری رکھنا مشکل ہو رہا ہے۔ میں خود ایک مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتا ہوں اور ان مقدمات کے اخراجات بھی اپنی جیب سے برداشت کرتا رہا ہوں۔
آج میرے چیمبر میں ایک نوجوان آیا، جو نو مئی کے مقدمے میں دس سال سزا یافتہ اور ان دنوں اشتہاری ہے۔ اس نے میرا انٹرویو سنا تھا۔ اپنی زندگی کی شدید مشکلات کے باوجود اس نے دس ہزار روپے نکال کر مجھے دیے اور کہا:
’’ملک صاحب! یہ میری طرف سے ورکرز کے مقدمات کے لیے رکھ لیں، لیکن وعدہ کریں کہ آپ ان ورکرز کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے مقدمات لڑتے رہیں گے۔‘‘
یہ الفاظ سن کر میرا دل بھر آیا۔ ایک ایسا شخص جو خود مصیبتوں میں گھرا ہوا ہے، جس کی اپنی زندگی آزمائش بن چکی ہے، وہ بھی اپنے ساتھیوں کو بچانے کے لیے فکر مند ہے!
میں نے رقم واپس کرتے ہوئے اسے یقین دلایا کہ ان شاء اللہ، میں آخری دم تک ورکرز کے مقدمات لڑوں گا۔ لیکن جاتے ہوئے وہ رقم میرے چیمبر میں چھوڑ گیا اور کہا:
’’ملک صاحب! یہ رکھ لیں، یہ آپ کا مجھ پر بہت بڑا احسان ہوگا۔‘‘
سوچیے! عمران خان سے محبت کا یہ کیسا جذبہ ہے کہ ایک شخص خود شدید مشکلات میں ہونے کے باوجود اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لیے اپنا آخری سہارا بھی پیش کر رہا ہے۔
یہ صرف دس ہزار روپے نہیں، یہ اعتماد، وفا اور قربانی کی وہ امانت ہے جس نے مجھے ایک بار پھر عزم دیا ہے کہ اپنے ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑوں گا۔ ان شاء اللہ، ان کے حق اور انصاف کی جنگ آخری دم تک لڑوں گا۔
اُموی
پریشے✪ retweeted
عمران خان تین سال سے قیدِ تنہائی میں ہے، ایک سال سے ملاقاتیں بند ہیں، اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں، مخلص ساتھی یا تو جیلوں میں ہیں یا روپوش ہیں، خیبر پختونخوا میں ہماری تین چوتھائی اکثریت والی حکومت ختم کر دی گئی ہے اور عمران خان کے نام پر منتخب ہونے والے ڈیڑھ سو کے قریب لوگ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بیٹھے مراعات کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
پریشے✪ retweeted
عمران خان پر جیل میں جسمانی تشدد کی تصدیق اپوزیشن لیڈر کررہا ہے۔ اگر اس سب کے باوجود تحریک انصاف اسمبلیوں میں بیٹھی رہتی ہے تو پھر بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجہ ، محمود اچکزئی سمیت اسمبلیوں میں بیٹھے تین سو لوگ عمران خان کے قتل کے سہولتکار ہوں گے۔
پریشے✪ retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔
میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
پریشے✪ retweeted
افسوس شوکت خانم کے اولاد پر جنو نے تین بڑی کینسر ہسپتال بنایا اور تیس سو سے اوپر ایم این اے ایم پی اے پر بھی جیل میں سب بند ہے اس مردا قوم کیلۓ جن کا ضمیر مردہ ہے
#شوکت_خانم_کی_اولاد
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
@ImranKhanPTI
کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کا
افتتاح
ان شاءاللہ 29/12/2026
@SKMCH
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
#FREEPALESTİNE
پریشے✪ retweeted
Replying to @Preeshy804
خان کی فیملی نے کاروبار نہیں، ہسپتال دیا پاکستان کو
اقتدار نہیں، خدمت دی پاکستان کو
اور آج اسی پاکستان کے لیے جیل کاٹ رہی ہے
ہمیں فخر ہے! #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
پریشے✪ retweeted
Imran Khan’s family is in Jail only because they have refused to bow to Dictator Asim Munir!
Everyone knows that there is no legit case against them.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
پریشے✪ retweeted
You are my heart, you are my light
Difficult days passed, you stood like a mountain
We stand with you, Imran Khan!
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
عمران خان کی زندگی کا المیہ یہ ہے۔ کہ انہیں پوری زندگی میں کوئی وفادار بندہ نہیں ملا
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد











