Professor 📚 retweeted
میں خاموشی پر ایک ناول لکھنا چاہتا ہوں جس میں ایسی چیزوں کا ذکر ہو جو لوگ کہہ نہیں پاتے, لہذا وہ ایک لائن لِکھیں جو آپ نے کبھی نا کہی ہو۔
I want to write a novel on silence about things people don't say, so write a line you've never said.
Thanks 😊
Professor 📚 retweeted
وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے، لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے. ایک بچے کے دل سے دنیا کو دیکھیں، زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی!!
بلکل اسی طرح ہم سب کو ٹوئٹر پر ایک دوسرے کی مدد کی ضرورت ہے
کاش آپ سب سمجھ سکیں
Professor 📚 retweeted
کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں!!
Professor 📚 retweeted
مایوسی کے اس دور میں، میں نے اپنی ماں کو یہ کہتے ہوئے سنا:
بچوں کو پالنے کے لیے خدا کو کبھی کبھی چوری کی اجازت دینی چاہیے!!
پیغامِ شب۔۔
Professor 📚 retweeted
خدا وہ وقت بہت جلد لے آئے
جب تمہارے قہقہے میرے گھر کے آنگن میں گُونجیں گے ❤️❤️❤️
Professor 📚 retweeted
مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی
تھوڑا سا زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی..
Professor 📚 retweeted
جن راستوں پر تم چل رہے ہو
اُن پر اتنے کانٹے مت بِچھاو
کیا پتہ کل تمہیں ننگے پاؤں لوٹنا پڑے۔
Do good have good.
Professor 📚 retweeted
زندگی آپ کے اسی وصف کا امتحان لیتی ھے جو آپکے اندر موجود ہو،
میرے اندر محبت تھی۔۔
Professor 📚 retweeted
محبت
سحری میں پیئے گئے پانی کے اُس آخری گُھونٹ جیسی ہونی چاہیے
جس کے پینے کے بعد گُنجائش باقی نہیں رہتی۔۔
❤️❤️❤️❤️
Professor 📚 retweeted
بُت بنانے میں تو شامل تھے قبیلے سب کے
بُت شکن صرف علی ع ہیں یا علی ع کے بیٹے.❤️
Professor 📚 retweeted
اللّٰہ سب کو حیادار بیٹیاں عطا کرے ۔۔
اور ان کو حیا عطا کرے جو ٹوئٹر پر پوسٹ کر کہ پوچھ رہی ہوتی ہیں
میں کیسی لگی آپ سب کو🥲
Professor 📚 retweeted
آج کا جاہل وہی ہے جو ہر روز کچھ نیا نہیں پڑھتا۔۔۔
کتاب پڑھیں اور سوچ کو وسیع کریں۔۔
سب کچھ پے آؤُٹ نہیں ہے۔۔
آنے والی نسلوں کے لئے کچھ تو اچھا کر لیں۔۔
Professor 📚 retweeted
زندگی اس رنگین لفافے میں بھیجے گئے خط کی مانند ہو گئی ہے جس میں محبوبہ نے اپنے عاشق کو ہمیشہ کے لیے خدا حافظ کہا ہوتا ہے۔




















