Progressive Gilgit-Baltistan (@ProgressiveGil1) header
Progressive Gilgit-Baltistan (@ProgressiveGil1) profile picture

“Progressive Gilgit – Baltistan” is an ideological media blog to see views and News via a progressive prism.

Joined December 2020
آج تیسرے روز بھی گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام خالصہ سرکار ،گندم کٹوتی کیخلاف احتجاج! عوام کا ضلعی انتظامیہ اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی! #GilgitBaltistan
16
3
55
4,070
منفی 20 درجہ حرارت کے خون جمادینے والی سردی میں کھرمنگ گوہری کے مقام پر عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام آج گندم سبسڈی میں کٹوتی، بجلی کے بلات میں اضافہ، سکردو کرگل روڈ سمیت تمام تجارتی راستوں کو کھولنے،اور ناجائز ٹیکسیز کے نفاذ کے خلاف احتجاج! #GilgitBaltistan
9
2
46
1,690
عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کی احتجاجی ریلی میں شدید نعرہ بازی! #GilgitBaltistan
2
21
8
69
9,993
گلگت بلتستان حکومت لینڈ ریفارم کمیٹی بناکر عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے ، یہ لینڈ ریفارم کمیٹی حفیظ الرحمن کے دور میں بھی بنا تھا اور کئی میٹنگز بھی کئے گئے تھے مگر بعد میں پتہ چلا کہ جٹیال سرکار نے اس پر کام رکوا دیا ہے+
1
12
3
65
2,689
ہنزہ نگر اور مضافات میں برف باری جاری، گلگت-بلتستان کے مختلف علاقوں میں سفید چادر اوڑھ لی #GilgitBaltistan
1
3
3
41
1,550
High Asia Tv news round up: Khalsa sarkar! ( Baba Jan ) To watch full program click on link below: youtu.be/Tm1nr52u6sE #GilgitBaltistan
14
3
52
3,874
آج ڈیڑھ بجے گلگت بلتستان کے دور افتادہ لائن آف کنٹرول سے متصل ضلع کھرمنگ میں عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام خالصہ سرکار کے نام پر زمینوں پے قبضے ، سکردو کارگل روڈ کھولنے ، اور جبری ٹیکسز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ #GilgitBaltistan
1
7
1
19
830
دو ہزار بائیس کے بجٹ میں افسرشاہی کے لیے سینتالیس ارب روپے مختص کئے گئے ہیں اور عوام الناس کے لئے صرف پندرہ ارب روپے اسی سے ہی آپ اندازہ لگائیں کہ حکمران ہمیں کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں۔ احسان علی ایڈووکیٹ #GilgitBaltistan
3
1
20
730
جتنی گولیاں چلانی ہیں چلاؤ ، جتنے لوگوں کو قتل کرنا ہے قتل کرو لیکن ہم جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ امتیاز گلگتی #GilgitBaltistan
10
1
54
1,093
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری فیضان میر عوامی احتجاج سے خطاب کررہے ہیں! #GilgitBaltistan
3
1
13
906
گلگت میں آج بھی عوامی ایکشن کمیٹی نے زمینوں پر قبضے ، گندم سبسڈی میں کٹوتی اور بجلی لوڈشیڈنگ و نرخوں میں اضافے کے خلاف گھڑی باغ کے مقام پر احتجاج کیا! #GilgitBaltistan
1
8
2
62
6,915
اردو زبان کے معروف مزاحمتی شاعر عاطف توقیر کا مزاحمتی غزل " پیران جبہ و قبا سارا فساد ایک ہے " گلگت بلتستان کے نامور گلوکار عظیم ہنزائی تَحْتُ اللَّفْظ میں ناظرین کی سماعتوں کی نظر کررہے ہیں۔ #GilgitBaltistan @atifthepoet @azeem_hunzai
1
1
8
445
From Gilgit to Gawadar people are protesting for fundamental rights. However the irony is, mainstream media focuses only on crumbling economy and political disputes between parties. #GilgitBaltistan #GwadarUnderSieged
8
2
30
1,587
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ( فدا حسین گروپ ) کا بھی سکردو اور کھرمنگ میں خالصہ سرکار کے نام پر زمینوں پر قبضے ، گندم سبسڈی میں کٹوتی ، بجلی لوڈشیڈنگ و نرخوں میں اضافے اور دیگر بنیادی انسانی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ! #GilgitBaltistan
1
1
5
346