پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28) header
پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28) profile picture
Joined September 2022
Photo by پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28)Photo by پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28)Photo by پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28)Photo by پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28)Photo by پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28)Photo by پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28)Photo by پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28)Photo by پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28)Photo by پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28)Photo by پاکستان تحریکِ انصاف (@Pti28)
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
نوجوانوں کا جنون ایک نیا پاکستان بنائے گا 5 اگست پشاور جلسہ بمقام عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم #LetTheWorldSeeImranKhan #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
18
210
2
764
14,199
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
علیمہ خان کی کل مردان آمد؛ 'اسٹریٹ موومنٹ' کے حوالے سے مکمل شیڈول جاری 🚨🚨 ​ علیمہ خان کل 'اسٹریٹ موومنٹ' میں شرکت کے لیے مردان پہنچ رہی ہیں۔ اس دورے کا باقاعدہ اور مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق وہ مختلف ترجیحی سرگرمیوں میں شرکت کریں گی۔
25
344
5
816
14,016
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
مارو اور مارو ۔۔۔۔ جین زی ڈٹ گئی حق کیلیے لڑنا پڑتا ہے صاحب
124
1,344
28
7,001
186,870
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
Reportedly scenes from outside my house while I was addressing the nation
2,326
31,969
943
67,003
1,800,555
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں. آبلے پڑ گئے زبان میں کیا۔ سرحد کے پار دونوں طرف ایک ہی کہانی ہے ایک ہی فارمولے پر لکھی۔ لیکن جب منہ عسکری موتیوں سے بھرے ہوں تو عوام سے بولنے کا حق تو چھینا ہی جاتا ہے لیکن جن کو بولنے کی اجازت ہے ان کی قریبی نظر کمزور کر دی جاتی ہے۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔ #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
37
2,696
20
5,457
79,970
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
شائد ٹرمپ کو سپریم لیڈر بنانے کی آفر بھی یہیں سے ہوئی ہو۔ 😂 جب تک جنگ رہے گی یہ ویڈیو روز آئے گی۔🙏🏻
332
5,532
91
16,220
185,303
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
عطار تارڑ اور عظمی بخاری کو قاسم خان کے خلاف بکواس کرنے پر جواب شیم آن یو ، تمہیں شرم نہیں آئی ؟ جب سارے سیٹیں ہار کے جعلی سیٹوں پر بیٹھے ،ووٹ پر ڈاکا مارا ، جب ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بناۓ ؟ جب چپڑاسی کے آکاؤنٹ سے پانچ کروڑ نکلے ؟ جب مودی کو شادی میں بلایا ؟ جب مودی کا انڈیا پاکستان جنگ میں نام تک نہیں لیا ؟ جب انڈیا میں کاروبار بناۓ ؟جب مری ملاقاتیں کی ؟ جب سپریم کورٹ اور نیب پر حملہ کیا ؟ جب کہا پاکستانی فوج ممبئی حملوں میں شامل ہے اور اس کو انڈیا نے بین القوامی عدالت میں پاکستان کے خلاف پیش کیا ، جب آئی ایم ایف نے 5300 ارب کرپشن کا ذکر کیا ؟ جب 1000 ارب کی کا مریم کا کرپشن سکینڈل آیا ؟ جب دبئی لیکس آئی ؟ جب قطری خط آیا ؟ جب کرن تھاپر کو انٹرویو دیا ؟جب ساڑیاں اور آموں کی پیٹیاں دی تھی ؟ جب بارہ ارب کا جہاز خریدہ جبکہ آدھی عوام غربت کی لکیر کے نیچے ہے ؟ میں چیلنج کرتا ہوں دیکھاؤ ایسی ویڈیو جس میں قاسم خان نے جی ڈی پی پلس کو ختم کرنے کی بات کی ؟کیا تم لوگوں پر بھی پیکا لگے گا ؟ تمہارا لیڈر تو جعلی پلیٹلیٹس گرا گے لندن بھاگا اور واپس نہیں آیا وہ کہاں اور قوم کا لیڈر کہاں جو ملک کے لیے آج جیل میں ہے ، ایجنٹ عمران خان ہوتا تو جیل میں نہ ہوتا ،ہے اتنی ہمت تو نوبل انعام کی نامزدگی کو واپس لو ،واپس لوگے ؟
85
1,474
15
3,639
25,155
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
مریم نواز میں جرت ہے تو ایسا ٹویٹ کرکے دیکھائے
189
7,903
55
21,878
210,750
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی، گندگی میں رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے، میرے والد کا وزن بھی کم ہوا ہے، گرمی ناقابل برداشت اور تازہ ہوا کا بھی انتظام نہیں، ایسی کہانیاں ہیں کہ سن کر بھی خوف آتا ہے۔ قاسم خان
220
9,205
60
21,976
163,273
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
جب اولاد حق وحلال کماہی سے پلی ہو تو ایسی ہی ہوتی ھے
851
2,533
121
12,480
156,380
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعہ مبارک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان دنوں میں بہتر دن جن میں سورج نکلتا ہے ، جمعہ کا دن ہے ۔
89
27
141
1,193
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
More great meetings in the UN today. Thanks to everyone who took the time to out and look forward to seeing how everything comes together.
979
10,890
137
36,238
422,382
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
Over 500 rocket landings now
15,187
28,626
1,751
394,880
71,608,958
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے #AwamStandsWith804
38
1,665
9
8,287
69,307
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
میری دل کی خواہش ہے کہ اس ویڈیو کو ہر پاکستانی شیئر کرے ۔۔۔۔❤️
64
4,130
35
11,559
125,187
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
اہلِ فلسطین کی نسل کشی جاری ہے جبکہ (عالمی) طاقتیں جس ڈھٹائی سے اس انسانیت سوز عمل کی اجازت دے رہی ہیں وہ نہایت قابلِ مذمت ہے۔ مظلوم فلسطینیوں کےقتلِ عام کےذریعےانسانیّت کے خلاف جرائم سے سفاکیّت کی تاریخ رقم کرنے اور جنگی جرائم کے ارتکاب میں مصروف اسرائیل کو تمام عالمی قوانین پیروں تلے روندنے کی کھلی اجازت اور چھوٹ دی جا رہی ہے۔ مسلم ممالک اس ظلم کےخلاف آواز بلند کرنےپر ہی اکتفا نہ کریں بلکہ غزّہ میں اہلِ فلسطین کی جاری نسل کشی #GazaGenocide کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے بھی نتیجہ خیزاقدامات اٹھائیں۔ اگر ہم نے انسانیّت اور عدل کا ساتھ نہ دیا تو ہمارے عوام ہمیں ہرگز معاف نہیں کریں گے۔ #CeasefireNow #FreePalestine
1,331
27,555
339
60,374
1,248,355
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی۔👏🏻👏🏻🇵🇰✨
40
865
6
6,405
39,795
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
عمران خان کے نامزد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلی منتخب!! 🇵🇰
122
2,931
62
11,643
116,661
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔ دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔ اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔ #IStandWithGaza
1,315
30,562
469
53,554
934,121
پاکستان تحریکِ انصاف retweeted
“Asim Munir has an insatiable hunger for power, which is why he has imposed the worst form of dictatorship. Instead of demanding that I apologize, Asim Munir should apologize to me. The events of May 9th (2023) were orchestrated by the same person who stole the CCTV footage. At present, May 9th has become Asim Munir’s insurance policy. It is not a hybrid system that is in place in our country, but the dictatorship of Asim Munir. That is precisely why (President) Trump invited him instead of Shehbaz Sharif. In their extreme fascism and oppression, they continue to target non-political members of my family. My two nephews, Shahrez and Shershah Khan, have been abducted despite having no involvement in politics. My nephew Shahrez Khan, who is an excellent athlete, was forcibly taken away. I am being held in complete solitary confinement. Over a period of three months, I have been allowed only three meetings. Even meetings with my lawyers and family are blocked for months at a time. All of this is being done to pressure me. For the past eight months, my wife, Bushra Bibi, has also been held in solitary confinement. Such treatment of women is unprecedented in the history of Pakistan, not even under Yahya Khan. Faisal Vawda, who acts as a mouthpiece of the establishment, issued statements that Bushra Bibi would seek separation from me. She was pressured to do so, but she stood firmly by my side. Previously, when Asim Munir was removed from the post of DG ISI, he attempted to contact Bushra Bibi through Zulfi Bukhari, but she refused. That is why she is being subjected to such cruel treatment today. She is kept in solitary confinement under deplorable conditions, where she has suffered electric shocks and physical wounds. She is provided polluted water to use. Every form of cruelty is being inflicted upon her. Asim Munir is behind all this. He has neither morality nor an understanding of Islam. My message to him is this: no matter which member of my family you imprison to increase pressure on me, I will neither bow down nor accept this tyranny. I will continue my struggle for Haqeeqi Azadi (genuine freedom), no matter what. Asim Munir is doing to Pakistan what Mohsin Naqvi has done to cricket. The judiciary has been destroyed, the media silenced, and the police forced into actions that have criminalized the institution itself. Even during Yahya Khan’s era, such circumstances did not exist. The police are being used against the members of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), which has led to a rise in crime across the country. Unemployment is at its peak. The economy cannot be fixed by the SIFC, but through public confidence and the rule of law. Criminals have been imposed upon us, despite the fact that ISI had itself shared with me evidence of their corruption and money laundering. All cases against anyone who left PTI were immediately forgiven. Whenever dictatorship takes hold, it does so by colluding with judges. At present, due to shameless judges, the rule of law in Pakistan has completely collapsed. After the 26th Constitutional Amendment, the judiciary has become entirely subservient. These judges without a conscience do not take action against human rights violations. If our judges acted upon their conscience, provided justice to the people of Pakistan, and feared accountability before Allah on the Day of Judgment, then such tyranny would never have been possible. These conscienceless judges are equally complicit in this injustice and oppression." Important Conversation of Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail (August 26, 2025) 1/2
1,275
21,669
413
39,059
879,021