Joined June 2010
1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو ساٹھویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا، لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے کیونکہ اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہُجوم کی👇
2
4
8
883
🇵🇰اِنصافین🇵🇰 retweeted
اگر کشمیر میں مسلح بغاوت ہوتی تو دونوں طرف کے لوگ مرتے۔ یہ یکطرفہ قتل عام ہے یہ رائے عامہ کو دانستہ پاکستان کے خلاف کرنے کا پلان enact کیا جا رہا ہے ۔ تاکہ اقوام متحدہ کی امن فوج کی آڑ میں چین کے سر پر بیٹھنے کیلئے امریکہ لینڈ کر سکے ۔ پاکستان کی باگ ڈور امریکہ کے ہاتھوں میں ہے ؟
36
427
13
846
8,262
🇵🇰اِنصافین🇵🇰 retweeted
انٹرنیشنل میڈیا 🚨 کشمیر میں مظالم کے خلاف انٹرنیشنل میڈیا بول پڑا، کشمیریوں کے لئے سب آواز اٹھائیں
24
1,728
17
3,560
29,040
🇵🇰اِنصافین🇵🇰 retweeted
وہ دن اب دور نہیں جب عاصم منیر اور اس کے جرنیلوں پر عالمی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور قتل عام پر قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ ان بدمعاشوں کے ساتھی جن میں خواجہ آصف، احسن اقبال، عطاء تارڑ اور دیگر شامل ہیں ان کو بھی سخت ترین سزائیں ملیں گی۔ اور کتنی مائیں ان ظالم درندوں کے ہاتھوں اپنے بچے شہید کروائیں گی؟ ان کے ہاتھ اور ارادے اب روکنا ہوں گے۔
80
1,723
30
3,586
136,242
اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے جنکے دفاع کے لیئے میں کھڑا ہوا تھا وہ مُجھے ہی بُھول گئے زندگی کے میدان میں کتنے ہی ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جنکے مفادات کے دفاع کیلئے ہم نے اپنا وقت صلاحیت اور توانائی صرف کی ہوتی ہیں لیکن حالات کی دُھند میں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں👇
1
1
1
104
رشتے دار دوست اور ساتھی چاھے کھیل کے میدان کے ہوں یا زندگی کے حالات و واقعات کے سرد اور گرم میں ایک اعلٰی ظرف انسان کی طرح ہمیشہ اُنہیں یاد رکھ کر ساتھ لے کر چلا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
2
2
96
اردو ميں جسے ہم “بيوی ” بولتے هيں قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین الفاظ استعمال ہوئے ہیں 1- إمراءة 2- زوجة 3- صاحبة إمراءة : امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو زوجة: ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح👇
1
3
5
659
قربان جائيں جس كے ہر لفظ كے استعمال ميں كوئی نہ كوئی حكمت پنہاں ہے اور رب تعالى نے جب دعا سکھائی تو ان الفاظ ميں فرمايا رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَاما "وأزواجنا" زوجہ سے استعمال فرمايا اس لئے كه👇
1
2
2
96
آنكھوں کی ٹھنڈک تبھی ہو سکتی ہے جب جسمانی كے ساتھ ساتھ ذہنی ھم آہنگی بھی ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
3
70
اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو لیٹا اور بیٹھا اور کھڑا ہر حال میں ہمیں پکارتا ہے۔ پھر جب ہم اس تکلیف کو اس سے دور کر دیتے ہیں تو بے لحاظ ہو جاتا اور اس طرح گزر جاتا ہے کہ گویا کسی تکلیف کے پہنچنے پر ہمیں کبھی پکارا ہی نہ تھا۔اسی طرح حد سے نکل جانے والوں کو انکے اعمال آراستہ👇
1
4
11
279
کر کے دکھائے گئے ہیں۞ {سورة یونس:آیت نمبر 12}
2
61
دوسروں کے لئے آسانی اور بھلائی کا معاملہ کرو تاکہ دعائیں ملیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
2
8
1
15
3,737
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے بس خوامخواہ بھوکنا اس کی عادت ہے ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب👇
1
8
11
343
آپ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپکی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کی بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں کامیابی👇
1
2
3
60
آپ کی منتظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
3
45