آمنہ (@Ptipeace) header
آمنہ (@Ptipeace) profile picture

#FreeImranKhanToSavePakistan 🇵🇰Pakistan Zindabad Imran Khan Zindabad #FreePalestine 🇵🇸

Everywhere
Joined November 2024
Photo by آمنہ (@Ptipeace)Photo by آمنہ (@Ptipeace)Photo by آمنہ (@Ptipeace)Photo by آمنہ (@Ptipeace)Photo by آمنہ (@Ptipeace)Photo by آمنہ (@Ptipeace)
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
1,403
25,544
535
45,639
1,310,159
O ağlamasın da kim ağlasın? İsrail, oğlunu ve torunlarını öldürdü!
174
3,380
47
7,347
52,115
ن لیگ اگلی بار کیلن سویپ کرے گی 🤣🖐️
جتنے بندے نوں لیگ میں جمع ہے اتنے بندے تو ہمارے محلے میں مرغوں کی لڑائی دیکھنے کے لیے جمع ہو جاتے ہیں۔۔
1
30
⛔️Savagery, cruel criminal behavior‼️ ⛔️Leaked video showing An Israeli soldier filming himself repeatedly slapping a blindfolded kidnapped Palestinian man and forcing him to sing in Hebrew "Everything is fine" in a TikTok clip! This is in the West Bank where Hamas has no control‼️
590
6,296
356
8,046
191,325
”ہمارے پولیس کے سپاہئیوں اور فوجی جوانوں کو جس انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ نہایت افسوسناک ہے کیونکہ ہم روزمرّہ بنیادوں پر انہیں اپنی جانوں سے ہاتھ دھوتے دیکھ رہے ہیں۔ مگر عسکری خفیہ ایجنسیاں (انٹیلی جنس ایجنسیز) دہشتگردوں کی موجودگی اور نقل و حرکت کے حوالے سے بروقت معلومات جمع کرنے کی بجائے تحریک انصاف سے متعلّقہ مقدّمات کی سماعت کرنے والے (اسلام آباد ہائیکورٹ اور انسدادِ دہشت گردی عدالتوں کے) ججوں پر غیر قانونی دباؤ ڈالنے اور انہیں ڈرانے دھمکانے/ہراساں کرنے کیلئے استعمال کی جارہی ہیں جبکہ سیاسی اور سوشل میڈیا ورکرز اور ان کے رشتہ داروں کے ساتھ صحافیوں کو جبراً اغواء کرنے یا جعلی الزامات کی پاداش میں انہیں ”گرفتار“ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سرگردھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج کے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے نام تازہ ترین خط اور اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھے گئے خط نے عدالتی امور میں بڑے پیمانے پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (ISI) کی مداخلت کا پردہ چاک کیا ہے جو اب بھی پوری ڈھٹائی سے جاری و ساری ہے۔ ہماری عسکری خفیہ ایجنسیوں کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سمندر پار مقیم (اوورسیز) سپورٹرز، قائدین اور ہماری سوشل میڈیا ٹیم کے اراکین کے خلاف دورِ نوآبادیات کا اجتماعی سزا جیسا (انسانیت سوز) ہتھکنڈہ بالکل اسی طرح آزمایا جارہا ہے جیسے بھارتی فوج اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں استعمال کررہی ہے۔ اس سب سے غیریقینی کی کیفیت بڑھ رہی ہے اور ملک مزید انتشار کی جانب لڑھک رہا ہے۔ قانون کی حکمرانی کی عدم موجودگی سے معیشت براہِ راست متاثر ہورہی ہے اور سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی ہورہی ہے۔ پاکستان کو سرمایہ کاری درکار ہے اور سمندر پار پاکستانی اس باب میں ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں جبکہ انہیں دشمنوں کیطرح نشانۂ جبر و ستم بنایا جارہا ہے۔ چنانچہ میری اعلیٰ عدلیہ خصوصاً سپریم کورٹ سے التماس ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کی گزارشات اور تاثرات کی روشنی میں اس معاملے کو دیکھیں اور نظامِ عدل میں آئی ایس آئی اور مقتدرہ کی مداخلت کا قلع قمع کرتے ہوئے نظامِ انصاف کو بچائیں۔ اس سے ہماری افواج کی ساکھ بھی بری طرح مجروح ہورہی ہے۔ جب تک عدلیہ کی آزاد حیثیت کی بحالی کیلئے قانونی کارروائی نہیں کی جاتی ملکی معیشت کو مزید بھی ناقابلِ تلافی نقصانات کا سامنا رہے گا” - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان (14-06-2024)
637
13,245
103
28,685
581,180
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہوگئیں! #FreeKhanFreePakistan
27
929
6
2,607
14,585
آمنہ retweeted
Ayesha Saqib, martyred in Matiyal, Mirah, Rawalakot -aged 14. Was this child a terrorist? How does Pakistan justify the killing of a 14-year-old girl while claiming to protect Kashmiris? Even schoolgirls are not spared under the occupation. #AyeshaSaqib #PoJK #JusticeForPOJK #ChildVictim #PakistanAtrocities #IndiaStrong #KashmirFact
3
144
5
218
1,452
⭕ یہ ہے چرس کے سوٹے کے ساتھ بریگیڈیئر فائق چرسی مظفرآباد میں بیٹھ کر نہتی کشمیری قوم کو گولیاں مار کر آنتڑیاں نکلوانے کی دھمکیاں دینے والا خبیث انسان ہے،
11
165
3
380
4,425
پاکستان کی اصل صنف آہن ناحق قید ان خواتین کو رہا کرو فسطائیت و جبر کی یہ تاریک رات و واردات ختم ہونی چاہیے
1
9
21
559
Free Imran Khan
17
آمنہ retweeted
ہم صرف معدنی وسائل کی لوٹ مار کی بات نہیں کر رہے؛ المیہ یہ ہے کہ ہمارے گھر بھی محفوظ نہیں رہے۔ گھروں کی الماریوں، چھتوں اور آنگنوں میں رکھی چیزیں تک اٹھائی جا رہی ہیں۔ تیراہ میں ایک فوجی شہد کی مکھیوں کے لیے بنایا گیا لکڑی کا چھتہ زمین پر گیرا رہا ہے تاکہ اس میں سے شہد نکال کر لے جائے۔ جان مال ، عزت آبرو کچھ بھی محفوظ نہیں اپنے محافظوں سے ۔۔
9
195
8
405
8,028
The Americans and Europeans will be forced to go to war against their will. Welcome to the new 9/11. This world is fucked up.
38
363
10
2,692
117,405
FİLİSTİN'İ YOK SAYMA 😥😥😥 Filistin'den Çağrı #ACallPalestine
427
16,569
170
59,734
1,045,558
قصور🚨: 5 سال سے تاریخ پر تاریخ دینے پر درخواست گزار نے فائرنگ کرکے سیشن جج کو قتل کردیا Copy pasted
1
1
61
Release the leader of the nation #FreeImranKhan
3
4
73
This is Gaza which turns pain into hope
67
2,061
35
6,230
52,789
نکلو پشتونوں یہ وقت هے معدنیات کے مقدمے کا یہ معدنیات آپ کے آنے والے نسلوں کی امانت هے
12
31
1
151
2,240
American airports are closed Are they going to strike Iran tonight ?
2
140
There has never been a land or even a place called Israel since the Prophet Noah and Abraham and even the Prophet Jacob and Moses, it has always been Palestine.
69
504
7
2,682
32,009
عُظمیٰ آپا اور نورین آپا کو ملنے والوں کا رش لگا ہوا ہے، وہ پہلے سے زیادہ مضبوطی سے ڈٹی ہوئی ہیں جو خاتون پھول پھینک رہی ہے، یوٹیوبرز نے اِس معصوم رضیہ سُلطانہ کو بھی غدار بنا دیا تھا
20
151
1,996