کبھی اُنﷺ کانام لینا_کبھی اُنﷺ کی بات کرنا، میرا عشق اُنﷺ کی چاہت۔۔!! میرا شوق اُنﷺ پر مرنا۔۔!! صل اللہ علیک یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم https://xitter.cf/t.co/vlrjajnaA9

Pakistan
Joined July 2020
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
32
71
1
2,749
21,352
درود و سلام کی سعادت ﷺ ❤️ حضرت محمد ﷺ پر کثرت سے درود و سلام بھیجنا بہت بڑی سعادت ہے۔ آئیے آج خود بھی درود شریف پڑھیں اور دوسروں کو بھی اس نیک عمل کی ترغیب دیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اپنے محبوب ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️
3
4
34
256
یقین مضبوط ہو تو اللہ کا ہر فیصلہ سکون دیتا ہے۔ 🤍 بس دل کو اللہ پر چھوڑ دیں، جو ہوگا بہتر ہوگا۔ 🤲✨
1
1
103
433
Blessing Your Timeline
6
4
119
496
Start your day with bismillah
2
91
465
جب دل اداس ہو، بس اللہ پر توکل رکھو ❤️🤲 کبھی کبھی اللہ ہماری دعاؤں کو فوراً نہیں، بلکہ اُس وقت قبول فرماتا ہے جب ہمارے لیے وہ سب سے بہتر ہو۔ بس توکل رکھو، صبر رکھو، اللہ تمہیں ایسی نعمتیں عطا فرمائے گا کہ دل شکر سے بھر جائے گا۔ ❤️ اور مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی حاضری بھی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
3
1
60
415
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *”اللہ سے (گناہوں سے) عفو و درگزر اور مصببتوں سے عافیت طلب کرو، کیونکہ ایمان و یقین کے بعد کسی بندے کو عافیت سے بہتر کوئی چیز نہیں دی گئی۔”* عافیت کا مطلب ہے *زندگی کا آسان ہو جانا۔* یعنی نہ بیماری ستائے، نہ دشمن نقصان پہنچائے، نہ دل ٹوٹے، نہ خوف دل پر چھا جائے۔ *عافیت وہ کیفیت ہے جہاں اللہ کی حفاظت انسان کو ڈھانپے لیتی ہے۔* دنیا کی دولت، شہرت اور کامیابی سب بیکار ہیں اگر صحت نہ ہو، دل بے سکون ہو یا ایمان خطرے میں ہو۔ عافیت مل جائے تو انسان خوشحال اور مطمئن رہتا ہے، چاہے اس کے پاس بہت زیادہ مال نہ ہو۔ *📌یہ دعا صبح شام ۳ مرتبہ پڑھیں۔* اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدْنِي،اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي،اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَاللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ،اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ *اے اللہ! میرے جسم میں عافیت عطا فرما،اے اللہ! میرے کانوں میں عافیت عطا فرما،اے اللہ! میری آنکھوں میں عافیت عطا فرما، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔اے اللہ! میں کفر اور محتاجی سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔یا اللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔*
6
2
35
327
یقین مضبوط ہو تو اللہ کا ہر فیصلہ سکون دیتا ہے۔ 🤍 بس دل کو اللہ پر چھوڑ دیں، جو ہوگا بہتر ہوگا۔ 🤲✨
4
6
268
1,028
I love Muhammad ❤️ I love Muhammad ❤️ I love Muhammad ❤️
7
3
1
62
1,163
Good afternoon x family
1
4
362
Kaise hain ap sab log?
4
1
12
1,256
صلی اللہ علیہ وسلم
2
3
142
754
اے اللہ! ہمیں حلال، پاکیزہ اور عزت والی روزی عطا فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہمیں کسی کا محتاج نہ بنا
7
4
176
1,273
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
7
5
242
1,514