ق س (@Qaaaaf786) header
ق س (@Qaaaaf786) profile picture

ہم نے پسند نام محمد 💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو کر لیا۔۔۔ لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی.

حدودِ ذات
Joined December 2021
Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)
تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦ جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا
254
319
21
1,687
Happy birthday to the most cutest person on X .... Be blessed always. جیتے رہیں۔۔۔۔ ✨ @NeXtPeRS0N
2
1
20
733
سورۃ الانعام اِنۡ تُطِعۡ اَکۡثَرَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ یُضِلُّوۡکَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اگر تم زمین میں بسنے والے کی اکثریت کے پیچھے چلو گے تو وہ تمھیں اللّٰہ کی راہ سے گمراہ کر دیں گے۔
1
18
82
1,442
لوگ خوش ہیں اسے دے دے کے عبادت کے فریب وہ مگر خوب سمجھتا ہے خدا ہے وہ بھی
7
11
61
1,118
عطائیں راز ہی رہیں تو محفوظ رہتیں ہیں۔۔۔ نمائشیں اکثر نعمتوں کے زوال کا سبب بنتی ہیں۔
9
65
2
290
3,879
سورۃ الاعراف اسْتَعِينُوا بِاللَّهِ وَاصْبِرُوا "اللہ سے مدد مانگو اور صبر سے کام لو۔
2
16
103
1,270
سورہ انعام وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ ۖ اور بے حیائی کے کاموں کے قریب بھی نہ جاؤ خواہ وہ کھلے ہوں یا چھپے ہوئے،
3
20
89
1,360
جب لوگ تمھارے خلوص کا یقین نہ کریں تو راستہ بدل لو کیونکہ تم کسی کا شک دور کرنے کے لئیے پیدا نہیں ہوئے۔
9
46
1
235
3,679
سورہ ھود وَمَا تَوْفِيْقِىٓ اِلَّا بِاللّـٰهِ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ اُنِيْبُ ﴿۸۸﴾ اور مجھے تو صرف اللہ ہی سے توفیق حاصل ہوتی ہے، میں اسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
2
30
142
1,985
اس دنیا میں ہر شخص اتنا ہی پریشان ہے؛ جتنی اس کی نظر میں دنیا کی اہمیت ہے۔
4
14
3
91
1,589
سورہ الانفال اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْخَآىٕنِیْنَ۠۔ بے شک اللہ (خیانت کرنے والے) دغا بازوں کو پسند نہیں کرتا۔"
7
16
120
1,914
سورہ طہ إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي "بے شک میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا کوئی معبود نہیں، پس تُو میری بندگی کرو اور میری یاد کے لیے نماز قائم کر۔
8
26
143
2,139
نصیر کھیل نہیں ھے شعور ذات و صفات! خدا شناس کہاں وہ , جو خود شناس نہ ہو پیر سید نصیر الدین نصیر رح
13
62
299
5,463
جب بات کریں تو یاد رکھیں کہ اللّٰہ تعالٰی سن رہا ہے اور جب خاموش رہیں تو یاد رکھیں کہ وہ ہمیں دیکھ رہا ہے۔
3
20
172
2,219
الانبیاء :107 وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ ۞ اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت ہی بنا کر بھیجا ہے
5
18
92
1,572
رضائے رب پہ راضی رہ یہ زباں پہ حرفِ آرزو کیسا...؟
11
28
1
160
2,412
سورۃ البقرۃ وَعَسَىٰ أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعلمُونَ ۲۱۶ اور عجب نہیں کہ ایک چیز تمہیں ناگوار ہو اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو، اور عجب نہیں کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہ تمہارے حق میں بری ہو، اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔“
2
25
1
101
2,055
سور الرعد قُلْ اِنَّ اللّـٰهَ يُضِلُّ مَنْ يَّشَآءُ وَيَـهْدِىٓ اِلَيْهِ مَنْ اَنَابَ (۲۷) ، کہہ دو اللہ جس کو چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے اپنے تک پہنچنے کا راستہ دکھاتا ہے۔
9
27
179
2,461
جہنم صرف عذاب نہیں بلکہ اللّٰہ سے ہمیشہ کے لئیے جدا ہو جانا ہے۔
9
26
160
2,528
تم اپنے غموں میں بھی اپنے رب سے راضی رہو۔
9
19
2
132
2,610
الحمدللہ کہ زندگی بہت خوبصورت ہیں اور شکر کے لئیے یہ وجہ کافی ہے کہ وہ (اللّٰہ) ہم سے محبت کرتا ہے۔
13
17
153
2,170