qamar zaman (@Qamar45667) profile picture

✊ Hope for Justice • Voice for Truth

Rawalpindi, Pakistan
Joined July 2022
Photo by qamar zaman (@Qamar45667)Photo by qamar zaman (@Qamar45667)Photo by qamar zaman (@Qamar45667)Photo by qamar zaman (@Qamar45667)Photo by qamar zaman (@Qamar45667)Photo by qamar zaman (@Qamar45667)Photo by qamar zaman (@Qamar45667)Photo by qamar zaman (@Qamar45667)Photo by qamar zaman (@Qamar45667)Photo by qamar zaman (@Qamar45667)
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔 سانحہ 26 نومبر کے شہداء کی فہرست۔ اللہ پاک ہمارے کارکنوں کے درجات بلند فرمائے، آمین آج سب دعائیہ تقریبات کا انعقاد کریں، پاکستانی اور اوور سیز پاکستانی پی ٹی آئی کے شہداء کے لیے قرآن خوانی کروائیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کریں۔
1
48
qamar zaman retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔 سانحہ 26 نومبر کے شہداء کی فہرست۔ اللہ پاک ہمارے کارکنوں کے درجات بلند فرمائے، آمین آج سب دعائیہ تقریبات کا انعقاد کریں، پاکستانی اور اوور سیز پاکستانی پی ٹی آئی کے شہداء کے لیے قرآن خوانی کروائیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کریں۔
7
201
2
346
3,355
qamar zaman retweeted
26 نومبر 2024، ڈی چوک اسلام آباد! پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن،جب ریاست نے اپنے ہی نہتے عوام پر گولیاں چلائیں۔ #IslamabadMassacre
48
1,596
26
3,174
31,380
qamar zaman retweeted
26 نومبر کے شہداء کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔 #IslamabadMassacre
9
834
8
1,158
11,486
ارم جانو۔۔۔۔۔! آج ہم بہت پئے گا، سالہ ایک کتے کی عزت ہے پر میری نہیں، #ذہنی_مریض_نامنظور
1
6
1
7
126
qamar zaman retweeted
اپنے اقتدار اور طاقت کے لیے ہر ظلم کرنے والے عاصم منیر کے لیے قوم کا ایک ہی پیغام ہے #ذہنی_مریض_نامنظور #ایکسٹینشن_نامنظور
34
1,040
21
2,065
21,326
qamar zaman retweeted
سانحہ 26 نومبر کے شہدوں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں، اللہ پاک تحریک انصاف کے شہداء کی قربانیاں قبول فرمائیں، انہوں نے جمہوریت کے لیے شہادتیں دیں، انہوں نے آزاد خود مختار پاکستان کے لیے شہادتیں دیں، انہوں نے عمران خان کے نظریے کی خاطر شہادتیں دیں ہیں۔
11
287
1
447
3,051
qamar zaman retweeted
دل پھٹ جاتا ہے جب یاد آتا ہے 😭💔 گلے لگا کر گولیاں ماری تھیں۔۔
20
480
3
1,327
50,475
qamar zaman retweeted
بین الاقوامی انسانی حقوق کی وکیل جینیفر رابنسن کہتی ہیں: ”میں عمران خان کی رہائی کے مطالبے میں ان کے خاندان، ان کے بیٹوں اور عوامِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوں۔“
8
550
2
1,696
9,727
qamar zaman retweeted
بریکینگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل انسانی حقوق کی وکیل کا بڑا مطالبہ! عمران خان کو رہا کیا جائے, عمران خان کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے!! یہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے!!
8
878
3
2,333
12,071
انٹرنیشنل سطح پر بھی عمران خان کے لیے آواز اٹھ رہی ہے
75
323
2,146
بریکنگ نیوز 🚨لیڈر کے شہزادے کا اہم ترین انٹرویو آگیا۔ ہر انصافین اسے فرض سمجھ کر وائرل کر دے 🔥🔥 سپریم کورٹ نے عمران خان کا ہسپتال سے علاج کروانے کا حکم دیا۔ بیٹوں سے ہفتہ وار بات کروانے کا حکم بھی دیا تھا، جسے ہوا میں اڑادیاگیا ہے۔ میں برطانوی حکومت سے چاہوں گ اکہ وہ حکومت پاکستان پر دباؤ ڈلوا کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروائے۔
14
1,990
7
3,843
22,680
qamar zaman retweeted
کل رات 2بج کر 36 منٹ پر 7 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اڈیالہ جیل کے اندر داخل ہوا 4 گاڑیاں باہر ہی کھڑی رہی 3 گھنٹے 11 منٹ تک گاڑیاں اندر رہیں اندر عمران خان سے ملاقات کی گئی ملاقات کے دوران عمران خان کو آفر کی گئی کہ آپ حکومت سمبھال لیں آپ کے سارے کیس ختم کئے جاتے ہیں آپ جلسے جلوس بھی کریں سیاسی سرگرمیاں بھی شروع کر دیں عمران خان خاموشی سے کرسی بیٹھ کر مسکراتے رہے لیکن کوئی جواب نہیں دیا.. پھر ایک بڑے صاحب نے خان صاحب کو کہا کہ کیا آپ کو یہ منظور ہے؟ جس پے خان صاحب نے ایک قہقہہ لگایا اور اپنی بات شروع کی..... ٹھندی ہوائیں (سلسلہ نمبر 420)
57
137
1
910
106,894
تربیلا ڈیم کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا۔ تربیلا ڈیم کے ٹی فائیو (T5) پاور پراجیکٹ کے اِن ٹیک ایریا پر بھاری گارڈر گرنے سے حفاظتی بند (Cofferdam) کا ایک حصہ ٹوٹ گیا ہے، جس کے باعث ٹنل نمبر 5 میں تیزی سے پانی بھر گیا۔ خوش قسمتی سے انتظامیہ کی بروقت کارروائی کے باعث تمام ملکی اور غیر ملکی ورکرز کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم ڈپٹی کمشنر ہری پور کے مطابق واقعے کی انکوائری شروع کر کے پراجیکٹ پر کام غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا گیا ہے۔ کام کی اس بندش کی وجہ سے اس میگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل میں شدید تاخیر اور اربوں روپے کے اضافی مالیاتی نقصان کا خدشہ ہے۔ حادثہ صرف زیرِ تعمیر پراجیکٹ کے حفاظتی بند کو پیش آیا ہے، ڈیم کے مرکزی اسٹرکچر یا سپل ویز کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
8
46
192
17,297
qamar zaman retweeted
انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ!!🚨 ٹرمپ کے ساتھ کاروبار کرنے والے پھنس گئے!! ٹرمپ اب انتہائی پریشان ہے, اب ایران جنگ کے لیے قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے!! کاروبار کے تفصیلات سامنے اگئی تو پاکستان کا نام سب سے پہلے آئیگا!!
8
744
1
2,362
18,968
راولاکوٹ میں اس وقت حالات بہت خراب ہیں اللہ پاک رحم کریں امین،،،😭
2
1
1
150
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے- 6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
4,076
17,010
1,639
41,313
4,451,893
qamar zaman retweeted
تبدیلی کا یہ طوفان اب کسی صورت نہیں روکا جا سکتا۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
🤖 Made with AI
2
8
1
2
73
We raise our voice together in unity. Demand immediate and unconditional release for Khan. Our future depends on rule of law. #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
26
1
20
303