Shakeel Qarar (@Qarar009) header
Shakeel Qarar (@Qarar009) profile picture

Ex,President National Press Club Islamabad ,Bureau Chief https://teapawt.net/t.co/gaDRv6c8g8 Islamabad , worked with @dawn news as Senior Reporter.

Islamabad
Joined July 2011
Photo by Shakeel Qarar (@Qarar009)Photo by Shakeel Qarar (@Qarar009)Photo by Shakeel Qarar (@Qarar009)Photo by Shakeel Qarar (@Qarar009)Photo by Shakeel Qarar (@Qarar009)Photo by Shakeel Qarar (@Qarar009)Photo by Shakeel Qarar (@Qarar009)Photo by Shakeel Qarar (@Qarar009)Photo by Shakeel Qarar (@Qarar009)Photo by Shakeel Qarar (@Qarar009)
Major developments in the National Press Club Islamabad's electoral politics, as several senior journalists announce their decision to join the Azad Group. @Qarar009 @nasir_khattak1 #journalist #Pakistan
1
1
3
54
نیشنل پریس کلب کی سیاست میں بڑی ہلچل! اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کی سیاست میں اہم پیش رفت، سینئر صحافیوں نے آزاد گروپ کے چیئرمین اور نیشنل پریس کلب کے سابق صدر شکیل قرار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آزاد گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سینئر صحافیوں کی شمولیت کو آزاد گروپ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ نیشنل پریس کلب کی سیاست میں نئی صف بندیاں، آئندہ کیا ہوگا؟ @Qarar009 #Pakistan #journalist
1
1
25
ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کے اعزاز اور راولپنڈی و اسلام آباد کے صحافی دوستوں کی "آزاد گروپ" میں شمولیت کے حوالے سے خصوصی تقریب۔ ​📍 مقام: نیشنل پریس کلب، اسلام آباد 📅 تاریخ و وقت: منگل، 10 نومبر، دوپہر 3 بجے ​تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
1
1
54
Shakeel Qarar retweeted
جیل کچن کا منفرد نظام، 2 ہزار افراد کا کھانا ایک ساتھ تیار 5500 روٹیاں اور سالن کی تیاری، جیل کچن کی اندرونی کہانی @Qarar009
1
2
81
Shakeel Qarar retweeted
سنی جاتی تھی جیل کی دال کی بات، اب صرف دال نہیں رہی! شکیل قرار کے سوال پر سپرنٹنڈنٹ کا جواب @Qarar009
1
1
81
Shakeel Qarar retweeted
اسلام آباد کی پہلی جیل،90 ایکڑ پر 90 دن میں تعمیر ماڈل جیل میں 3500 قیدیوں کی گنجائش اور جدید سہولیات @Qarar009
1
2
107
Shakeel Qarar retweeted
قیدیوں کے لیے نئی جیل میں کیا بدلے گا جیل سپرنٹنڈنٹ علی اکبر صاحب نے تفصیلات بتا دیں @Qarar009
1
1
47
Shakeel Qarar retweeted
اسلام آباد ماڈل جیل میں ملاقات اب ہوگی آسان جیل سپرنٹنڈنٹ جیل کے جدید نظام کی تفصیلات بتا دیں @Qarar009
1
1
78
Shakeel Qarar retweeted
بیورو چیف ایم نیوز کے چٹکلے پر محسن نقوی کے قہقہے @MohsinnaqviC42 @Qarar009
1
1
83
Shakeel Qarar retweeted
"کن مسافروں کو ایئرپورٹ پر روکا جاتا ہے؟" امجد خان نیازی نے آف لوڈنگ کی وجوہات بتا دیں @Qarar009
1
2
55
Shakeel Qarar retweeted
"عمرہ ویزا پر جانے والوں کو کیوں روکا جاتا ہے؟" امجد خان نیازی نے بچوں اور والدین کے سفر کی وجہ بتا دی @Qarar009
1
2
58
Shakeel Qarar retweeted
بیرون ملک جا کر ڈی پورٹ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی امجد خان نیازی نے فنڈز اور غیر قانونی قیام کا معاملہ سمجھا دیا @Qarar009
1
2
51
Shakeel Qarar retweeted
"امیگریشن کے خفیہ سسٹم میں کیا ہوتا ہے؟" زنیرا ظفر نے ہٹ لسٹ اور کنٹرول لسٹ کی حقیقت بتا دی @Qarar009
1
2
53
Shakeel Qarar retweeted
"ایجنٹ مافیا مسافروں کو کیا بریفنگ دیتا ہے؟" زنیرا ظفر نے جعلی شناخت اور غلط معلومات کا انکشاف کر دیا @Qarar009
1
2
51
Shakeel Qarar retweeted
پولیس مقابلوں کے خلاف وکلاء کا بڑا قدم نعیم گجر نے قرارداد لانے کا اعلان کر دیا @Qarar009
1
1
59
Shakeel Qarar retweeted
ہر مقابلے کی کہانی ایک جیسی کیوں؟ خاتون صحافی دعا مرزا کا سخت مؤقف @Qarar009
1
1
51
Shakeel Qarar retweeted
پولیس مقابلوں کی قبولیت بڑھنے لگی؟ عدلیہ کی ساکھ پر دعا مرزا کی تشویش @Qarar009
2
1
69
Shakeel Qarar retweeted
پولیس مقابلے بند ہونے چاہئیں سینیٹر کامران نے سینیٹ میں تحریک جمع کرا دی @Qarar009
1
1
55
Shakeel Qarar retweeted
دنیا آگے نکل گئی، ہم انکاؤنٹرز میں الجھے ہیں سینیٹر کامران مرتضیٰ نے پولیس کو آڑے ہاتھوں لے لیا @Qarar009
2
3
192
Shakeel Qarar retweeted
پولیس مقابلے اب باقاعدہ پالیسی بن گئے ماہین پراچا نے بڑا انکشاف کر دیا @Qarar009
1
1
74