Baseer ud din Qureshi retweeted
یہ نوجوان اصل ہیرو ہے جس نے شکاریوں کی گاڑی کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار اُن کمینوں کو قابو کیا ۔ اب ہرنوں کے قاتلوں پر مقدمہ درج ہوچکا ہے ۔
Baseer ud din Qureshi retweeted
مسجد نبوی مین پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جو حرکت کی اس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے اس واقعہ کی مزمت کرنے کی بجائے سابق وزرا جس طرح خوش ہو کر ٹویٹ کر رہے ہئن اس سے ان کی ذہنی پستی کا اندازہ ہو تا
دسمبر اب کے جانا تو
دلوں کے میل
حسد کی آگ
بری نظریں
گھٹن اور بدگمانی سب
تم اپنے ساتھ لے جانا
جہاں تم ڈوبتے ہو نا
وہیں ان کو بھی
دفنا دینا
تم تحفے تو بھیجو گے؟
جنوری کے ہاتھوں نا؟
محبت بے تحاشا سی
خلوص و گرم جوشی بھی
بے غرض ناطے
گہرے تعلق اور
نرم سے دل
جو سب کے لیے دھڑکتے ہوں
2
2
نہایت ہی درد ناک حادثہ ہوا ہے۔ تاہم دوران سیاحت احتیاظ کو مد نظر رکھنا چاہیئے۔اور خصوصاً احتیاط کے لئے نصب کئے گئے بورڈز کو کسی بھی صورت میں نظرانداز نہیں کرنا چائیے۔ کیونکہ زندگی بہت خوبصورت ہے اور یہ واپس نہیں مل سکتی۔ teapawt.net/HamidMirPAK/status/995…
وادی نیلم کے اس پکوڑے فروش نے اپنا فرض ادا کر دیا تھا لیکن سیلفی کا شوق اس وارننگ پر حاوی ہو گیا اور حادثے میں کئی سیاحوں کی جانیں چلی گئیں
1
ایوب خان کے دور سے جن روہنگیا کو اعلان کر کےپاکستان لایا تھاان کو آج تک شہریت نہیں دی۔کیا ہی اچھا ہوروہنگیا کے ساتھ کیا گیا قول اگر پورا ہو۔ teapawt.net/_AftabIqbal/status/905…
This Post is from a suspended account. Learn more
1
BBC Urdu - ڈاکوؤں کے ہاتھ معذور ہو جانے والی باہمت ڈاکٹر اب دوسروں کے نفسیاتی مسائل حل کرتی ہیں۔ bbc.com/urdu/media-38489297
1







