إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

Pakistan
Joined June 2023
My name is Fasi Ashraf and I stand with Imran Khan #IKforPakistan
45
22
1
73
3,247
Rana Fasi PTI retweeted
اگر 28ویں ترمیم عمران خان کی رہائی کے لیے کی جا رہی ہے تو پہلے عمران خان کو رہا کیا جاۓ پھر 28ویں ترمیم کو ووٹ دیا جاۓ، ورنہ یہ صرف جرنیلی سہولت کاری ہے
28
428
7
1,396
53,694
Rana Fasi PTI retweeted
ایک جعلی اسمبلی کی آئینی ترمیم کی حمایت اس جعلی نظام کی حمایت ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کی حرامزدگی سوری نامزدگی کا سہارا اسی لیے لیا گیا ہے کہ عمران خان نے انکار کیا ہوگا۔ عوام نے مینڈیٹ عمران خان کو دیا ہے کسی پارلیمانی کمیٹی کو نہیں۔ حمایت کرنی ہے ، نہیں کرنی ہے ، رہا ہونا ہے نہیں ہونا ہے یہ سب فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں۔
27
545
5
1,491
13,247
Rana Fasi PTI retweeted
سچ اور دکھ بھرا سچ یہ ہے کہ عمران خان کو یاد رکھا اور رکھوایا اسکی بہنوں نے ہی تھا جیسے ہی بہنیں اوجھل ہوئیں عمران خان اوجھل بھی اور مائنس بھی۔
62
1,001
7
2,797
19,144
Rana Fasi PTI retweeted
عمران خان کی مرضی کے بغیر کسی کمیٹی کو طاقت دینا اور کسی کمیٹی سے طاقت چھیننا جرنیلی سہولت کاری ہے بیرسٹر علی ظفر اس وقت سب سے ایکٹو جرنیلی آلہ کار ہے
38
492
7
1,418
57,719
Rana Fasi PTI retweeted
تحریک انصاف کی قیادت نے کٹھ پتلی اسمبلیوں کو تسلیم کیا تحریک انصاف کی قیادت نے تاحیات استثنی کو تسلیم کیا تحریک انصاف ڈرون حملوں ، فارم سینتالیس پر خاموش رہی تحریک انصاف دہشتگردی اور فوجی آپریشنز پر خاموش رہی تحریک انصاف سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر خاموش ہے تحریک انصاف گورنر راج اور سہیل آفریدی کی گمشدگی پر خاموش تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی پر خاموش تحریک انصاف عمران خان کی قید تنہائی پر خاموش اب تحریک انصاف فوج کے ساتھ کس لیے مذاکرات کرنا چاہتی ہے اور فوج کو کیا دینا چاہتی ہے؟
56
583
12
1,453
12,901
Rana Fasi PTI retweeted
اب شیخ وقاص اکرم بھی 28ویں ترمیم کے ووٹ کو عمران خان کی رہائی سے لنک کر رہا ہے کچھ جرنیلی سہولت کار 28ویں ترمیم کو عمران خان کی رہائی سے منسوب کر کے عوامی جذبات سے کھیلیں گے، 28ویں ترمیم کو ووٹ جرنیلی سہولت کاری کے سوا کچھ بھی نہیں یہ فریب ہے دھوکہ دہی ہے فراڈ ہے
27
247
4
626
38,820
Rana Fasi PTI retweeted
محمود اچکزئی کی جانب سے عمران خان پر تشدد کے خدشات اور پھر تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کی جانب سے عمران خان سے صلاح و مشورے اور اس سے ملاقات کی شرط کی بجائے خود ہی آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کا فیصلہ مائنس عمران خان کے دو مختلف اسباب ہیں۔اس پر انصافیوں کا کمزور ردعمل مایوس کن ہے۔ آپ کو بہت زیادہ اِدھر اُدھر الجھا دیا گیا ہے۔ آپ کو پلٹنے کی ضرورت ہے۔
41
1,145
7
3,035
24,126
Rana Fasi PTI retweeted
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز صبح شام عمران خان کی بہنوں پر کیچڑ اچھالنے والے شیر افضل مروت کو گوہری اور قیصری ٹولہ خوش امدید کہہ رہے ہیں یہ وہ نارنجی ٹولہ ہے جس کے کہنے پر علیمہ اپا کو جیل میں ڈالا ہے 👇
79
666
22
1,319
26,425
Rana Fasi PTI retweeted
گیارہ مہینوں سے عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ دس مہینوں بعد تنگ آکر ایک نوجوان نےاحتجاج کیا اپنی حکومت گنوا لی ، آپ اس کا نام تک اپنی زبان پر نہیں لاتے ۔ آپ اسمبلیاں چھوڑیں اور گھر جائیں۔
43
1,774
10
5,539
29,607
Rana Fasi PTI retweeted
کل کوئی کسی کو قتل کر دے اور قتل ہونے والے کی فیملی میں سے کوئی قاتل کو مار دے تو مریم نواز ٹوئیٹ کریں گی کہ ہاں حساب برابر ہو گیا؟ بجائے قانون کو مضبوط کرنے وزیراعلی محترمہ تشدد اور بدلہ لے کر حساب برابر کرنے پر زور دے رہی ہیں : اسے کہتے ہیں جہالت.
رعونت اور تکبر کے ساتھ ایک شخص بڑی گاڑی پر پٹرول پمپ پر آیا۔ وہاں پٹرول پمپ کے ملازم نے اسے کہا کہ یہاں سگریٹ نہیں پینی۔ اس شخص نے اس ملازم کو مارا۔ وہ شخص گرفتار ہوا، دونوں کو میں نے سامنے بٹھایا۔ میں نے پٹرول اسٹیشن کے ملازم کو کہا، یہ نہ دیکھنا کہ یہ شخص کتنا طاقتور اور امیر ہے، جتنے تھپڑ اس نے تمہارے منہ پر مارے، تم بھی اس کے منہ پر اتنے تھپڑ مارو۔ میں خود ان کی تصاویر ٹویٹ کرتی ہوں، کیونکہ مجرموں اور ملزموں کا منہ نہیں چھپانا، سب کو سامنے دکھانا ہے کہ یہ ہیں وہ لوگ جو خود کو برتر سمجھتے ہیں۔ مریم نواز
49
304
10
1,101
14,937
Rana Fasi PTI retweeted
اب یہ حکومت نہیں بچے گی پنجاب اسمبلی میں پوسٹر میزائل اٹھا کر احتجاج نے عالمی سیاست میں کھلبلی مچا دی ۔ نیتن یاہو بھی گھبرا گیا۔ ٹرمپ ایٹمی حملے سے بچاؤ والی پناہ گاہ میں چھپ گیا۔ مودی نے کاکروچز سے صلح کر لی۔ زومبیز کے آنے کا خوف ہی اتنا ہوتا ھے
51
196
9
603
7,858
Rana Fasi PTI retweeted
اس وقت پی ٹی آئی قیادت عمران خان کے فیصلوں سے دور ہو کر خود فیصلے کرنے کی کوشش میں ہے۔ آج تک سوشل میڈیا اس میں بہت بڑی رکاوٹ تھا۔ لیکن اب لگتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کو بھی نظر انداز کرنے کا رسک لینے پر تل گئے ہیں۔ انہیں کچھ سنگھا دیا گیا ھے یا دکھا دیا گیا ہے
35
479
11
1,336
8,976
Rana Fasi PTI retweeted
سینیٹر صاحب تو فرنٹ سے لیڈ کرنے اور باہر نکلنے کے قائل تھے مگر اچانک غائب ہو گئے ، نہ تو گورنر راج اور نہ ہی وزیراعلی /صوبائی صدر/سپیکر کی تحویل پر کوئی ٹوئیٹ آیا؟
یہ حیران کن ہے کہ لانگ مارچ ختم کرنے اور عمران خان کے بحیثیتِ قیدی حقوق کے حوالے سے ہونے والی بات چیت، کس طرح خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی بحث میں تبدیل ہو گئی۔ ​انسدادِ دہشت گردی کی پالیسی پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے میں 72 گھنٹے بھی نہیں لگیں گے؛ وزیرِ داخلہ، وزیرِ اعلیٰ، چیف سیکرٹری، پولیس اور عسکری قیادت کو ایک کمرے میں بٹھا دیں، تو آپ کو 24 گھنٹوں میں اتفاقِ رائے مل جائے گا۔ ​لیکن اس کے بجائے... گورنر راج اور ایمرجنسی کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ 1954 کے بنگال سے لے کر 70 کی دہائی کے بلوچستان اور پھر 2024 کے (مینڈیٹ کی) چوری تک، عوامی مینڈیٹ کو پامال کرنے سے ہمیشہ تباہی ہی آئی ہے۔ ​گورنر راج عمران خان کی حمایت کو توڑ نہیں سکے گا؛ یہ پی ٹی آئی کو متحد کرے گا، بحران کو مزید سنگین بنائے گا، اور اس پشتون قوم پرستی کے شعلوں کو ہوا دے گا جو اب ماضی کا مسئلہ بن چکا تھا۔ ​80 سال گزرنے کے باوجود کچھ نہیں سیکھا گیا۔ وہی غلطیاں، بار بار دہرائی جا رہی ہیں۔
14
170
1
866
16,103
Rana Fasi PTI retweeted
قابل مزمت مظہر عباس صاحب کا ایک ن لیگی ٹاؤٹ صحافی صاحبہ کو اپنی کتاب کی رونمائی پر بلانا اصل میں صحافت کو گالی دینے کے برابر کے۔ آذادی صحافت اور صحافیوں پر ظلم کے بارے کتاب اور ایک ایسے خاتون کو بلانا جو ڈی چوک میں لاشوں کو جھٹلاتی رہی ثبوت مانگتی رہی۔ مطلب وہ اس ظلم کرنے والی رجیم کا حصہ ہے۔ ہمارے قاتلوں کی ساتھی ہے۔ سمجھ سے باہر مظہر عباس صاحب کو کیا سوجھی۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے انسانی حقوق کے سیمنار پر نیتن یاہو ہو Noman خصوصی بنا کر بلا لیں۔ یہ مظہر عباس نے ہمارے سیاسی شہدا کی توہین کی ہے۔ مظہر صاحب نے صحافت کے ساتھ ساتھ پوری قوم کے اجتماعی شعور کی بھی توہین کی ہے۔ ایسی حرکت کی بھرپور مزمت کریں تا کہ آئیندہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ قوم کو چ بنانا اب ممکن نہیں۔
296
2,268
67
7,095
151,675
Rana Fasi PTI retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔ میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
232
6,221
97
15,796
439,416
Rana Fasi PTI retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔ ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟ میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
340
7,754
72
18,000
147,971
Rana Fasi PTI retweeted
کب تک ہمارے راستہ روکے گا۔ خیبر پختون خواہ میں گورنر راج اور اضلاع میں ایمرجنسی لگانے والوں کو چین سے سونے نہیں دیں گے..
6
329
2
1,231
13,453
تیمور جھگڑا کو کابینہ سے باہر رکھنا اور مزمل اسلم کو خزانہ سونپنا کرنل صاحب کی مکمل کامیابی رہی آجتک عمران خان کے حق میں ایک بیان نہیں آجتک حکومت کے خلاف ایک بیان نہیں آج تک وفاقی حکومت کی بے ضابطگیوں کو اجاگر تک نہیں کیا الٹا سر پلس بجٹ دے کر سہولت کاری کی ۔۔!!
9
62
2
122
3,070
Rana Fasi PTI retweeted
چلیں یہ بے شرم باہر تو نکلا اتنے دنوں سے چھپ کر بیٹھا تھا۔ ۔ میں اسے اسی لئے تو چھڑ رہا تھا کہ آپکو بتا سکوں کہ یہ گرفتار نہیں ہے۔ یہ کرا جی میں خاموش بیٹھا جنرلز کی سہولت کاری کر رہا ہے۔ ایک ٹوئیٹ نہ کر سکا یہ دلال کہ گورنر راج اور ایمرجنسی غلط ہے۔ ۔ ایک ٹوئیٹ نہ کر سکا pti KPK حکومت پر کرپشن کے الزامات غلط ہے ۔ لیکن دیکھیں جیسے ہی اس بے شرم کی دم پر پاؤں رکھا فورا بل سے باہر آ گیا۔ مزے یہ لوٹتا رہا اور پارٹی کا دفاع اب تیمور جھگڑا کر رہا ہے۔
228
1,788
38
5,249
118,636
Rana Fasi PTI retweeted
کیا انکی رہائی پر وڈیو پیغام دینے پر بھی پابندی ہے مینا خان شفیع جان اور شاہد خٹک پر ؟ کیا یہ بھی میرا کوئی ایجنڈا ہے۔ پنجاب کے MPAs خاموش۔ MNA خاموش۔ سینیٹر خاموش۔ کے پی MPA خاموش۔ کوئی سمجھا دے کہ رہائی کاُمطالبہ کرنے سے بھی لوگ کیوں بھاگ گئے۔ اس کی سائنس سمجھا دیں۔
157
3,415
28
8,586
62,285