میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

Joined August 2013
میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors کلک کر سکتے ہیں یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں
69
111
2
308
106,448
ہر ظلم تیرا یادھے، بھولا تو نہیں 2015 اقوام متحدہ میں ایرانی صدر روحانی کا اعتراف جرم کہتاھے ہم نے عراق اور افغانستان مے جمہوریت قائم کرنےمیں امریکہ کی مدد کی نتیجہ دیکھ لیں انکی جمہوریت کے نام پر مسلمان ملکوں کی تباہی۔ #اعتراف_جرم #ایران_امریکہ_پارٹنرشپ #ایران_دشمن_اسلام
1
2
314
_*💥بہادر انڈین آرمی کی چینی فوج کے سامنے سرینڈر کی ویڈیو وائرل*_ 🙈🙈🙈😁🙊🙊🙊
1
2
385
_*💥بھارتی ڈی جی آئی ٹی بی پی کے بیان کے بعد پورا بھارتی میڈیا پاگل ہوچکا ہے*_ ```اوپر سے چین کے ساتھ بارڈر پر جھڑپیں مسلسل جاری ہیں اس وقت ڈی جی کا بیان ہم چین سے لڑنے کے قابل نہیں ہیں``` `مطلب ہے علاقہ چین نوں دے دیو ساڈی جان چھڈ دیو` 🙊🙈🙉
6
19
478
🚨ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 6 خوارج جہنم واصل، ترجمان پاک فوج فائرنگ کے تبادلے میں نائیک غلام مرتضیٰ اور سپاہی تاثیر احمد جام شہادت نوش کرگئے ترجمان پاک فوج
1
8
27
575
🚨*سکیورٹی فورسز کا قلعہ سیف اللہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کا کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک* *خارجی کمانڈر کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی، سکیورٹی ذرائع*
5
27
479
اسلام آباد؛ اخلاقی پستی کی انتہا، اپنے ہی بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے اور بیچنےکے الزام میں باپ گرفتار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےایڈیشنل ڈائریکٹر NCCIA محمد شعیب خان نےانکشاف کیاکہ چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث گینگ میں ایک ملزم خود ہی اپنےبچوں کی ویڈیوز بیچ رہاتھا 1/2👇
1
1
8
717
بچوں کی عمریں پانچ سے چھ سال کےدرمیان تھیں پاکستان کی تاریخ میں کبھی اس طرح کا بھیانک کیس سامنےنہیں آیا ایڈیشنل ڈائریکٹر NCCIA کے مطابق ملزم کا تعلق اسکردو سےتھا جبکہ گینگ کا ٹارگٹ 6- 7 سال سے لےکر15 سال تک کےبچےتھے بچوں کی نازیبا ویڈیوز ٹیلی گرام کے ذریعےفروخت کی جاتی تھیں 2
1
48
تاریک انصاف کا ایک اور فراڈ #انصافی_سب_چور_ہیں
6
13
494
حوثی باغیوں کی کثیر تعداد نے ہتھیار ڈال دیے
4
16
462
🌴 جنہیں قرآن تک پڑھنا نہیں آتا جو قرآن کا مذاق اڑاتےہیں کیا وہ فلسطین کا مسئلہ حل کریں گے اللہ کا نظام لےکر آئیں گے؟ ایران کا نظام ہمیشہ ہمارے کان مسلمانوں کے نام پر کھاتا رہا یہ نظام اسلام اور فلسطین کے مسئلے کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتاھے #امت_کا_سالار_عاصم_منیر 1/2👇
1
2
8
566
یہ نظام اسلام کو بدنام کرنے، مسلمانوں کی ساکھ خراب کرنے اور عرب و مسلم ممالک کو تباہ کرنے کے لیے اسلام کا نام استعمال کرتا ہے۔ 📍 ایران کے صدر مسعود پزشکیان قرآنِ کریم کا مذاق اڑاتے ہیں اور انہیں قرآن پڑھنا بھی نہیں آتا۔ ⚠️ #امت_کا_سالار_عاصم_منیر 2/2
1
28
Replying to @RH_views
بیشرم یوتھیئے اب امریکہ سے بھیک مانگ رھے ھیں
1
39
کئی چیف جسٹس آئے کئی گئے کبھی کسی کی پرواہ بھی نہی رھی پہلے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ھیں جن سے خلوص کا رشتہ بنا اور یہ انکی قربانیوں انکی اصول پسندی کا حاصل ھے کہ انکو عوام کے دلوں میں جگہ ملی۰ وہ مثال ھیں سب ججز کے لئے باقی چیف جسٹسز اکیسٹینشن مانگتے رھے انکو ملی نہیں 1/4👇
2
13
47
733
کہتےھیں جب چیز چھن جائے تب اسکی قدر ھوتی ھے قاضی فائز عیسی کی قدر بھی اب ھوگی اورخاص انکو اب پہچان ھو گی جو انکی ٹانگیں کھینچنے میں آگے رھے وہ واقعی رئیل جیم اور ھیرے بندے ھیں ھم آنے والے کل میں انکو کسی نہ کسی مقام پر پاکستان کے لئے مزید کام کرتا دیکھیں گے۰ ان شاءاللہ 3/41👇
1
3
36
وہ محب وطن شخص ھیں اور کوئی بھی محب وطن جب بھی ملک کو ضرورت پڑے چپ نہی رہ سکتا۰ قاضی صاحب شجر سایہ دار ھیں وہ جتنا مرضی تپش میں رھیں سایہ دیتے ھی رھیں گے۰ #قاضی_فائزعیسی_تیری_عظمت_کو_سلام 4/4
1
3
27
بالآخر یہودیوں کے رشتے داروں نے اپنے نقاب اُتار ہی دیئے۔ کیا اب بھی کسی کو شک ہے کہ یہ جماعت یہودیوں کی فنڈنگ سے نہیں چلتی؟ وہ سینیٹر مشتاق کہاں گیا اب؟ وہ حامد میر کہاں گیا ہے؟ اب بتاؤ فلسطینی مسلمانوں کا دشمن کون ہے؟ #عمران_خان_گولڈ_سمتھ_پپروجیکٹ 1/2👇
1
5
23
765
اب سمجھ آئی کہ آپریشن گولڈ سمتھ اپنی پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے اگر یہ شرکت کرینگے تو ان کے یہودی آقا ناراض ہو جائینگے پاکستانیوں اپنی آنکھیں کھول کر دیکھو کون یہودی کا دوست ہے ۔۔۔ 2/2
1
43
#تہلکہ_خیز سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی, اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں اپ لوگ اگے سے چپ رہیے گا ...." سی ائی اے کے سابق سینیئر افسر کا دھماکا خیز انکشاف #عمران_نیازی_غدار_ھے
48
1
75
978
آپ نے محمد مالک کی ایسی کلاسک چھترول نہیں دیکھی ہوگی ایسے بیشرم صحافیوں کیساتھ اسی طرح کا برتاؤ کرناچاہئیے جو اپنی خواہش کو خبر بنا کر پیش کرتے اور پکڑے جانےپر PTI کا نام لگا دیتے بیچارے نے بڑی کوشش کی جان چھڑوانے کی لیکن رانا صاحب نے تسلّی سے منجی ٹھوکی ہے @RanaSanaullahPK
2
48
2
136
3,429