R Khan retweeted
جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔
R Khan retweeted
Israel is a Terrorist Country
#FreePalesitne
R Khan retweeted
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
R Khan retweeted
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
R Khan retweeted
ووٹ آپ کا فرض بھی اور قرض بھی؛ شہادت بھی اور بہتر مستقبل کی ضمانت بھی۔
اس ووٹ کا درست استعمال اور حفاظت کیسے یقینی بنانی ہے، جانئے اس ویڈیو میں:
R Khan retweeted
انصافیان ایک دن رہ گیا ہے الیکشن کو اپنی کمپین تیز کر دو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کریں اور ٹاپ ٹرینڈ بنائیں
#ووٹ_صرف_PTI_کا
R Khan retweeted
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کرتے جائیں، یہ آیت ہی عمران خان کی الیکشن کمپین کے لیے کافی ہے۔
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
R Khan retweeted
Former Prime Minister Imran Khan's lawyer gives out details exposing the illegal manner in which the sham cypher case trial by a Kangaroo court was conducted inside prison, making a complete mockery of law and justice in the country.
R Khan retweeted
ہیلو پیارے انصافین ❤آ آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں اور ذیبروں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل ختم ہو چکی ہے آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز
R Khan retweeted
ٹویٹر والو مجھے اس تصویر پر کم از کم 7 ہزار ریٹویٹ اور لائک چاہیے کیا ایسا ممکن ہے
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
R Khan retweeted
میرے تمام انصافین دوستوں ۔
پٹواریوں کی رپورٹ کی وجہ سےاکاؤنٹ کا یہ حال ہوگیا ۔
اپ سب دوستوں سے درخواست کی جاتی ہے لائک کمنٹ اور ری ٹویٹ کرتے جائیں۔ 🔥
R Khan retweeted
یہ ٹویٹ صرف ان کے لیے ہے جن کے تھوڑے فالوور ہیں سب اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور ریٹویٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں اور ذمہ داری کے ساتھ فالو بیک دے تاکہ اپ سب کے اکاؤنٹ مضبوط ہو سکیں
R Khan retweeted
پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا۔
سب لوگ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور پوسٹ کو Retweet کرتے جائیں 🔥
96%عمران خان
4%نواز شریف
1%بلاول بھٹو زرداری
6,189 votes • Final results R Khan retweeted
ٹویٹر سے پیسے کمانے کے لیے کم از کم 500 فالور ہونا ضروری ہے آئیے ایک دوسرے کو مل کر ریچ بڑھاتے ہیں اس ٹویٹ کو لائک، ریٹویٹ کرکے مجھے فالو کریں اور کمینٹ میں "اپنا اکاؤنٹ"مینشن کردیں۔
میں آپکو فوراً فالو بیک کروں گی۔۔۔
R Khan retweeted
ہیلو پیارے انصافین ❤
آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں اور ذیبروں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل وڑ چکی ہے آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز😭
R Khan retweeted
اگلا وزیراعظم کون ہوگا ۔🔥
سب لوگ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔
ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے جائیں ۔
100%Imran Khan
0%Nawaz Sharif
0%Bilawal Bhutto
17,902 votes • Final results R Khan retweeted
پاکستان کے مقبول اور معتبر ترین قائد کی غیرقانونی قید کے 100 روز
ایک قاتلانہ حملے میں گولی کا نشانہ بننے سے لیکر ان کی رہائش گاہ پر یلغار کئے جانے، اسے تہہ و بالا کر دینے، اس پر آنسو گیس برسانے اور اب انصاف سے محروم کرتے ہوئے انہیں ایک تنگ و تاریک کوٹھری میں قید کئے جانے تک سب کچھ کے باوجود عمران خان اپنے اصولوں پر پہرہ دیتے ہوئے ان پر ڈٹ کر کھڑے ہیں اور انہوں نے اپنی قوم سے کہا گیا ہر حرف، اپنے لوگوں سے کیا گیا ہر وعدہ سچ کر دکھایا ہے۔
تاریخ ضمیر کے دیگر دس ہزار سے زائد قیدیوں کے ہمراہ اِس دورِ یزیدیت میں جب حق پر ڈٹ جانا ہی اہم (اور تقاضۂ ایمان) تھا،ظلم کےمقابلےمیں تاریخ کےصحیح رُخ(راہِ حق) پر کھڑا ہونےپر جنابِ چیئرمین کو ہمیشہ یاد رکھےگی اور پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئےاپنی جانوں کےنذرانےپیش کرنے والوں کی عزیمتوں پر عقیدت و احترام کے پھول نچھاور کرتی رہے گی۔
R Khan retweeted
ٹویٹر کا بڑا سروے 🚨
پاکستانی عوام کس کے ساتھ ہے ؟
#منافق_مرزا

















