Rabeel A Sheikh® (@RabeelSheikh7) header
Rabeel A Sheikh® (@RabeelSheikh7) profile picture

Small Industrialist,MBA Finance(IBA). Passion 4 Traveling,Food Lover,Book Reading, Current Political Idealogy is IMRAN KHAN.Follow me 4 💯 Percent Follow Back.

Joined December 2011
Rabeel A Sheikh® retweeted
"میں ان کے لیے دعا کررہا ہوں اللہ ان کو ہدایت دے یہ دنیا پندرہ بیس سال بعد ان کے لیے ختم ہوجائے گی تو آگے جاکر کیا کریں گے ؟ مجھے اس دعا کرنے پر گرفتار کریں گے تو کر لیں۔میں ہر نماز میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں یہ غلط راستے پر چل رہے ہیں ان کو یہ کون بتائے گا ؟ ان کے چمچے تو کبھی نہیں بتائیں گے"۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
32
2,143
15
6,205
68,992
مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاؤ ان سے ہماری جان چھڑاو محسن نقوی بیشک اللہ الحق ہے یہ خود سارے منحوس ایک دوسرے کو ایکسپوز کریں گے✌️👋
14
272
6
543
6,991
Rabeel A Sheikh® retweeted
ایک سچ جسے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نہیں مان رہیں
38
1,412
40
4,729
334,406
Rabeel A Sheikh® retweeted
میں نے شہباز شریف سے پوچھا کہ آپ لانگ مارچ کو روکنے کیلیے کیوں لاشیں گرانا چاہتی ہیں؟ کیا صرف اسلیے کہ وہ عمران خان سے ایک ملاقات مانگ رہے ہیں شہبازشریف نے میرے ساتھ معاہدہ کیا اور دو گھنٹے بعد مُکر گیا کیونکہ وہ کسی اور کی نمک حلالی کررہا تھا مولانا فضل الرحمان
86
2,910
7
11,614
132,631
Rabeel A Sheikh® retweeted
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔ #گورنر_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
84
6,054
59
13,058
226,798
Rabeel A Sheikh® retweeted
سہیل آفریدی .. جلوس کے شرکاء کی کٹینگ چیک کرتے ہوئے 🤣🤣
28
319
7
2,361
59,319
Rabeel A Sheikh® retweeted
او میرے خدایا ! کن ظالموں سے ان غریبوں کا پالا پڑگیا ہے لیاقت پور خان بیلہ میں پیرا فورس کے اہلکار ایک غریب دوکاندار کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان حرام خوروں کو ہر جگہ پہنچاؤ اور انکا اصلی چہرہ قوم کو دکھاؤ
83
1,739
28
2,139
24,407
Rabeel A Sheikh® retweeted
عوام اپنے لانگ مارچ کے اخراجات کیلئے قطاروں میں لگ کر فنڈز جمع کروا رہی ہے، ایسا جنون صرف ایک عوامی تحریک میں ہی نظر آتا ہے
28
2,709
17
8,431
50,443
Rabeel A Sheikh® retweeted
انتہائی جزباتی مناظر!!! ایک معزور نوجوان نے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے رو پڑے اور کہا خان کیلئے جو کچھ میرے بس میں ہوگا کرتا رہوں گا، وزیراعلی سہیل آفریدی بھی آبدیدہ ہوگئے!!!😭
49
1,951
24
6,452
73,951
Anwar Maqsood at his BEST.
23
Rabeel A Sheikh® retweeted
گھر ہمارے یا پولیس کے یہ قانون ھے تو جنگل کا قانون ھے
24
721
16
834
9,100
Rabeel A Sheikh® retweeted
وہ لمحہ جب عدالت میں پیشی کے موقع پر علیمہ خان کی اپنے بیٹے سے ملاقات ہوئی۔۔ماں اور بیٹے کا یہ جذباتی لمحہ دیکھ کر آنکھیں نم ہو گئیں۔
26
2,596
11
11,891
105,798
Rabeel A Sheikh® retweeted
اب بندہ ذلیل بھی نہ کرے تو کیا کرے۔ 🫩
23
907
31
1,466
33,094
Rabeel A Sheikh® retweeted
بریکینگ نیوز پی ٹی آئی کا اعلان 27 ستمبر کا لانگ مارچ تب تک جاری رہے گا جب تک حکومت ہمارے مطالبات نہیں مان لیتے ہمارے تین مطالبات ہیں پہلا مطالبہ : موجودہ حکومت کے خاتمے کا ہے ۔ دوسرا مطالبہ : عمران خان, بشریٰ بی بی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے ۔ تیسرا مطالبہ : آزاد, شفاف اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد اور منتخب نمائندوں کو اقتدار کی منتقلی ہے
146
1,684
15
5,775
321,904
Rabeel A Sheikh® retweeted
ویڈیو بنانے والے کی پاکستانیوں کے مردہ ضمیروں کو جھنجھوڑنے کی کوشش 💔
63
996
16
2,321
123,948
Rabeel A Sheikh® retweeted
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
342
5,461
111
11,485
210,502
Rabeel A Sheikh® retweeted
ویڈیو بول پڑی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی بغیر سیکورٹی کے فٹ پاتھ پر بیٹھ گئے یہ حالات کس نے ،کیوں بنائے ۔ آپ نے کسی صوبے کے وزیر اعلی کو ایسے کھبی دیکھا!
201
1,798
45
7,051
100,066
Rabeel A Sheikh® retweeted
سندھ /کراچی پولیس کی شرمناک حرکت تھی یہ ۔۔۔۔ ہماری ماوں بہن بیٹیوں کے ساتھ یہ رویہ ناقابل برداشت ہے ۔۔۔۔۔۔
33
1,714
24
4,114
17,736