Full respect to the lawyers in Multan court for the savage beast who crushed an orphan child in Royal Orchard 🫡
Rabi Bebbo retweeted
🚨 Una mujer de 24 años fue rescatada amordazada, encadenada y esposada tras cinco días de cautiverio en Águas Lindas de Goiás. Su expareja fue arrestado. Denunció haber sido sedada y violada en repetidas ocasiones. 😢💔
Rabi Bebbo retweeted
میڈم چیف منسٹر !
یہ رہی آپ کی ریڈ لائن
@MaryamNSharif
گوشت لینے گئی ۔۔۔ قصائی سے پوچھا یہ گائے ہی کا گوشت ہے نا۔۔؟ لگتا کیوں نہیں🧕
کوئی آنٹی نا کھلا دینا🧐
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی۔۔۔ ہتھکڑی کدھر ہے ؟؟
پولیس نے ملزمہ پنکی کو بغیر ہتھکڑی پروٹوکول میں عدالت میں پیش کیا
کراچی کی مبینہ سے بڑی کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی کے مناظر دیکھیں— نہ ہتھکڑی، نہ کسی نے بازو پکڑا، بلکہ مکمل سکیورٹی اور پروٹوکول کے ساتھ عدالت پیش کیا گیا۔ ایک سینئر پولیس افسر بھی انتہائی شائستگی سے راستہ دکھاتے نظر آئے… واہ!
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا۔۔
جو تم سے محبت کرے اسے کبھی تکلیف نہ دینا۔۔
کیونکہ
جو خدا تمہارے لئے لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کر سکتا ہے وہ محبت اٹھانے لینے میں بھی قادر ہے۔۔
محبت ایک عطا ہے اس کی بہت قدر کریں ۔
Rabi Bebbo retweeted
اکتوبر 2018ء عمران خان کے وسیم اکرم پلس عثمان بزدار کے رات 2 بجے کاشانہ دارالامان کے دورہ کے بعد وزیراعلیٰ ھاؤس کا اسسٹنٹ کنٹرولر محمد رمضان سپرنٹنڈنٹ کاشانہ خوشنود جمیل سے لاوارث لڑکی ریحانہ کو لیکر گیا جو آج تک لاپتہ ھے زندہ ھے یا نہیں کچھ پتہ نہیں
#کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل















