Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi) header
Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi) profile picture

Political analysts, columnist and social media activist. Believes in love, peace, harmony and dialogue.

England, United Kingdom
Joined July 2012
Photo by Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi)Photo by Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi)Photo by Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi)Photo by Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi)Photo by Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi)Photo by Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi)Photo by Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi)Photo by Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi)Photo by Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi)Photo by Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi)
صنف ہائے آہن ۔۔
16
93
1,146
Raheeq Abbasi retweeted
Wanting all humans to be treated equal should never be controversial.
17,114
66,014
3,115
283,954
15,904,364
نواز شریف کے داماد، مریم نواز کے شوہر نامدار کی خواتین اور ان کی بیماریوں بالخصوص کینسر کے حوالے سے گفتگو انتہائ شرمناک ہے ۔ ایسی باتیں کرنے والا انسانیت کے معیار سے گرا ہوا ہی قرار دیا جا سکتا ہے۔ مجھے بد دعا زبان پر لانے سے اللہ کا خوف روک دیتا ہے لیکن دل کا کیا کریں جس سے اس شخص کی بے ہودہ گوئی پر گہری آہ اور بددعا نکلتی ہے ۔۔۔۔۔۔
2
11
48
2,833
کیا مولانا کو کھلا موقع دیا جارہا ہے تاکہ وہ اسٹبلشمنٹ مخالف رہنما کے طور پر ابھر سکیں اور خیبر پختونخوا میں اپنا ووٹ بینک بڑھا ہر تحریک انصاف کی جگہ لے سکیں؟؟؟
107
135
14
663
11,510
ایک اور نیازی میدان میں آگیا عمران خان کے بیٹے سلیمان خان کی x پر انٹری۔ Welcome to X dear @SulaimanKNiazi
1
126
703
10,870
Raheeq Abbasi retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
1,036
14,521
239
31,285
1,079,524
😀😀😀😀
Breaking News🚨🚨🚨 Breaking: Pakistan's most experienced election commissioner is on his way to compile Israel's final election results. Next stop: the USA, for the midterms. As per Sources.
2
11
69
4,118
NOW: Hundreds outside 10 Downing Street for an emergency protest for Palestine against Israel’s violence in the West Bank. We need full arms embargo on Israel now 🇵🇸
513
1,824
46
4,274
48,242
Raheeq Abbasi retweeted
The beauty of #Islamabad lies in its lush greenery. #SaveTrees 🌳 🌿 💚
23
196
12
667
29,376
یہ نومبر 2007 کے وسط کی بات ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے ڈرائنگ روم میں پولیس کے ایک اعلی ترین افسر ڈاکٹر صاحب سے ملاقات کے لئے آئے ہوئے تھے۔ موصوف ڈاکٹر صاحب سے دیرینہ نیاز مندی رکھتے تھے اور جب کبھی پتہ چلتا کہ ڈاکٹر صاحب پاکستان میں موجود ہیں تو شام کے بعد ملنے آجایاکرتے۔ افسر صاحب سے مختلف موضوعات پر بات چیت ہو رہی تھی۔ ملکی سیاست پر ان سے پوچھا گیا تو کہنے لگے کہ اب مزید 10 سال تک مشرف کا ہی اقتدار ہے۔ انہوں نے بڑی واضحیت اور اعتماد سے دعوی کیا کہ 7 نومبر کو کامیابی سے ایمرجنسی لگانے کے بعد مشرف اب ویسا ہی مضبوط ہو چکا ہے جیسے وہ 1999 میں تھا۔ میں حیرت سے ان کے چہرے کو دیکھ رہا تھا۔ اس وقت یہ سوچ صرف ان کی نہیں تھی مشرف کی جماعت کے بہت سے لوگوں کی یہ ہی سوچ تھی۔ ۔ اکتوبر ميں 2007رمضان المبارک کے آخری عشرے میں چوھدری پرویز الہی نے منہاج القرآن کے شہر اعتکاف کا وزٹ کیا۔ ان ڈاکٹر صاحب کے حجرہ اعتکاف میں ملاقات کے دوران انہوں نے کمال اعتماد سے اس بات کا اظہار کیا کہ نئے انتخابات کے بعد ان کی جماعت کی نہ صرف پنجاب میں بلکہ مرکز میں بھی دوبارہ حکومت قائم ہو رہی ہے!! بعد ميں ہوا کیا وہ آپ سب جانتے ہيں۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے بعد موجودہ حکومت اور ریاستی حلقے بھی بلا کے اعتماد میں ہیں۔ ان کو یقین ہے کہ اب موجودہ حکومتی نظام کو دہائيوں تک کوئی خطرہ نہیں۔ مستقبل بعید میں تاحد امکان آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہی ہونگے۔ کچھ مہینوں و سالوں کی بات ہے عمران خان کا کرشمہ ختم ہو چکا ہوگا۔ ان کے ورکرز تھک چکے ہونگے۔ تنظیمات توڑ پھوڑ کا شکار تو پہلے ہی ہیں، رہی سہی کسر بھی ختم ہو چکی ہوگی۔ ملک میں بیرون سرمایہ کاری کے اربوں ڈالر آچکے ہونگے ۔ معدنیات کی برامد سے ملک بھر میں معاشی خوشحالی کا دور دورہ ہوگا۔ 2029 میں انتخابات ہونگے تو عوام کے پاس سوائے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کوئی اور آپشن موجود ہی نہیں ہوگا۔ اگر نئی نسل کے کچھ ووٹرز نے خود سری دکھائی بھی تو ان کاآرمی چیف کی معاونت سے وہ ہی علاج کردیا جائے گا جیسا 9 فروری 2024 کو کر دیا گیا تھا اور یوں 2034 تک تو راوی کو سوائے چین کے اور کچھ نظر ہی نہیں آئے گا کہ لکھے۔ 2034 میں عمران خان ذندہ بھی ہوا تو 82 سال کاہوچکا ہوگا۔ بانس باقی بھی رہا تو وہ بانسری بننے کے قابل کہاں رہے گا؟ سو کم از کم آئيندہ تین عشرے پاکستان کی سیاسی افق پر مریم نواز ، بلاول بھٹو، ایمل ولی و مثلھم کے سیارے ہی ریاست کے خاکی آفتاب کی روشنی سے چمکتے رہیں گے۔ سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ حکومت اور اسٹبلشمنٹ کے اعتماد اور مشرف و ق لیگ کے 2007 کے اعتماد میں کوئی مماثلت ہے کہ نہیں؟ مجھے تو ڈاکٹر طاہرالقادری کے ڈرائنگ روم میں موجود پولیس افسر اور حجرہ اعتکاف گاہ میں بیٹھے چوھدری پرویز الہی کے اعتماد پر جو حیرت ہو رہی تھی اس سے دس گنا ذیادہ حیرت موجودہ ارباب اختیار کے اعتماد پر ہورہی ہے۔ میری حیرت کی اصل وجہ یہ ہے کہ ان سب کی نظر میں سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہے جبکہ مجھے یہ ارباب اختیار اور محافظین ریاست اصل مسئلہ نظر ارہے ہیں۔ عمران خان رہے یا نہ رہے مجھے نظر آرہا ہے کہ موجودہ نظام جبر و ظلم اب ذیادہ دیر نہیں چل پائے گا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کی نئی نسل سو فیصد اتفاق سے اس نظام جبر سے بے زار ہوچکی ہے۔ یہ بے زاری بتدریج نفرت میں بدل رہی ہے۔ ارباب ریاست اصل مسئلے کی تشخیص ہی نہیں کر پارہے سو وہ جس دوا کا بھی اہتمام کرتے ہیں اس سے مرض میں اضافہ ہی ہورہا ہے۔ بیزاری سے نفرت کے سفر میں تیزی آرہی ہے۔ یہ نفرت ایک حد سے بڑھے گی تو اس سے بغاوت جنم لے گی ۔ مہینوں او ر سالوں کا تعین کرنا تو میرے لئے ممکن نہیں لیکن میں یہ نوشتہ دیوار بغیر کسی دوربین کے پڑھ رہا ہوں۔پریشانی یہ ہے کہ پاکستان جیسے مذہبی مسلکی لسانی اور علاقائی تعصاب والے ملک میں اگر کوئی بغاوت رونما ہوتی ہے اس کی تباہی خاکم بدہن لیبیا و شام و عراق کی بغاوتوں سے بھی ذیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے اس بغاوت کو روکنے کی چابی صرف ایک بندے کا ہاتھ میں ہے اور اس کا نام ہے عمران خان ۔ کاش ہمارے ارباب ریاست و محافظین ریاست یہ بات سمجھ پائیں کہ جس عمران خان کی شخصیت کو وہ ام الامراض سمجھے رہےہیں اسی کے ہاتھ اس زہر کا تریاق جو اس وقت وجود پاکستان کی رگوں میں سرایت ہو چکا ہے۔ رحیق احمد عباسی
16
107
2
467
17,329
CONSEQUENCES of IRAN BORDER CLOSURE: Silly, knee jerk, thoughtless decisions which damage Pakistan’s economic interests & also detrimental for people of Pakistan, who suffer the most because of exorbitant energy price! Is there RATIONAL Explanation for sudden closure & opening?
قیمت گاز در پاکستان امروز رکورد شکست و تا روز دوشنبه برای هر کپسول از ۱۰ هزار روپیه عبور خواهد کرد. نخست‌وزیر پاکستان بهتر است از آمران مسدودی مرز بخواهد برایش گاز بیاورد. ایران و بخش خصوصی و توان اقتصادی همسایگان، یک سیاست را مستحکم می‌کند؛ نه وعده‌های توخالی و شعارهای سیاسی. تمام مرزها را هم باز کنند قیمت از ۱۰ هزار روپیه کاهش نمیدهیم تا یادگار بماند. #بابک‌زنجانی #دات‌وان
163
460
22
1,601
64,412
Did not you said once . Beggers can't be chasers.. so beggers also cannot lecture on etiquettes and manners .
Etiquette dictates that the soles of your shoes should not be visible to the people sitting around you, especially when you are in a formal setting.
14
1,059
منگتوں کی اوقات
1
48
311
6,521
Check your auto translation @grok ...
امریکی خاتون اول کی ثالثی کام کر گئی #ARYNews
2
1
36
10,683
Raheeq Abbasi retweeted
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کی جبری گمشدگی کو 14 دن گزر گئے۔ لیکن ان کی گمشدگی پر کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی ۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کے لئے آواز اٹھائیں اور دنیا کو بتائیں کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کہاں کھڑی ہے۔ @PTIofficial – at Creil, France
15
26
638
Raheeq Abbasi retweeted
Clarification Regarding the Legal and Administrative Status of Al-Qadir University Project Trust This is to clarify that Mr. Imran Khan is the Chairman of Al-Qadir University Project Trust. The Trust continues to function under its existing management, comprising the team appointed by Mr. Imran Khan, which oversees the institution’s administration and educational activities. As of the date of this clarification, the Trust’s administration has not been taken over by the Federal Government or the Government of Punjab, and neither government is exercising administrative control over its day-to-day operations. The Trust remains operational, and its educational activities continue under the existing management appointed by Mr. Imran Khan, Chairman Al-Qadir University Project Trust.
3
25
1
51
1,549
جی بالکل
مڈل کلاس کو پارٹی ٹکٹس دینے کا بھی تقریباً وہی نتیجہ نکلا ، جو جاگیرداروں کو ٹکٹس دینے کا نکلتا ہے
3
45
3,072
اپ پاکستان کو چھوڑیں یہ بتائیں کی عمران خان اور تحریک انصاف کے لئے اپ نے گزشتہ ڈھائی سالوں میں کیا کیا ؟ کیا اپ ان کی مذمت بھی کرنے کت روادار ہیں جنہوں نے تین سالوں سے عمران خان کو قید ناحق میں رکھا ہوا ہے ؟؟
Don’t ever say what has Pakistan done for me. Always ask what have I done for my country !
14
134
3
572
7,102