
Humanist, HR Activist, Member Of National Democratic Movement @NDM_Official ! https://teapawt.net/t.co/8iKgCRHFRi
Waziristan/Peshawar, Pakistan
Joined August 2018
- Tweets25.5K
- Following179
- Followers29.4K
- Likes6.5K
Pinned Tweet
تیری چاہت پہ ناز ہے مجھے
تیری ہر اک بات پے اعتبار ہے مجھے
تیر ے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ
کیونکہ تیری مسکراہٹ سے پیا ر ہے مجھے
#MohsinDawarOurPrid
Rahim Dawar retweeted
آج کراچی میں ادریس خٹک—جو گزشتہ 7 سال سے قید ہیں—سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کیے گئے ایک احتجاج کے دوران، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اعجاز اسلم، صوبائی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ غفور اور کورنگی کے صدر فرخ خٹک کو گرفتار کیا گیا۔ ہمارے ساتھیوں کو رہا کر دیا گیا ہے، لیکن یہ انتہائی شرمناک بات ہے کہ ایک پرامن احتجاج کو اس طرح سے زبردستی روکنے کی کوشش کی گئی۔
Rahim Dawar retweeted
Today at a protest in Karachi in solidarity with Idris Khattak who remains imprisoned since 7 years, members of @NDM_Official including @Aijaz_Aslam, Adv. Ghafoor and Farukh were arrested. Our friends have been released but it is shameful how a peaceful protest was disrupted.
Rahim Dawar retweeted
په وزیرستان کې د نافذ شوي نااعلان شوي کرفیو او پوځي عملیاتو پر ضد د نیشنل ډیموکرټیک موومنټ د احتجاج پر مهال، د نیشنل سټوډنټس موومنټ د مرکزي ویاند عاطف رشید له افغانستان انټرنېشنل سره مرکه.
#StopStateTerrorism
#RestoreDemocracy
Rahim Dawar retweeted
Protest by @NDM_Official in Peshawar today against the curfew and blockades imposed in Mir Ali, North Waziristan. The plight of the people of Waziristan remains ignored in the mainstream. No one's bothered about their suffering.
Rahim Dawar retweeted
ہم گمبٹ، کوہاٹ میں پولیس پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ پختونخوا میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ صوبے کو باہر سے کنٹرول کیا جاتا ہے اور صوبے کے ساتھ کالونی جیسا سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ نے شہریوں کی غیر محفوظیت اور خطرات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ عوامی نمائندوں کا روپ دھارنے والی یہ غیر قانونی اور بے اختیار ’ایڈوائزری کمیٹی‘، سنگین سکیورٹی بحران کو حل کرنے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رکھتی۔ اس کے برعکس، اس کے اراکین اپنی تشہیر اور اپوزیشن پر بے بنیاد الزامات لگانے میں ہی مصروف ہیں۔
Rahim Dawar retweeted
زه به راخېژمه او ګل کېږمه به
ته د سپرلې لارې ته ځېر پاتې شه»
سقوط کښې مرګ دې، حرکت کښې اوڅه
ډنډ درنه جوړ نشې، بهېر پاتې شه»
#mohsindawar #poetry #NDMzindabad
شمالی وزیرستان، بالخصوص تحصیل میرعلی میں جاری غیر یقینی صورتحال، آپریشن، غذائی قلت اور نیٹ ورک کی بندش کے خاتمے کے لیے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیرِ اہتمام پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کرایا گیا۔
Rahim Dawar retweeted
د فاټا له ادغام اته کاله وروسته، ایا د قبایلي ضلعو سیاسي او اداري برخلیک یو ځل بیا د بدلون په حال کې دی؟ د ملي جمهوري غورځنګ مشر محسن داوړ @mjdawar له ویښ فکر سره د پاکستان مرکزي حکومت د وروستیو اقداماتو تر شا پر ممکنه هدفونو خبرې کوي.
بشپړه مرکه د ویښ فکر پر یوټیوب چینل وګورئ.
Rahim Dawar retweeted
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے شمالی وزیرستان میں گزشتہ چار روز سے جاری کرفیو اور عوام کو گھروں میں محصور رکھنے کے خلاف کل بروز جمعرات ، دو پہر 3 بجے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
تمام ساتھیوں سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
Rahim Dawar retweeted
میرا سوال یہ ہے۔ کہ آخر پشتون بلخصوص قبائل کب تک اس نام نہاد جنگ کی قیمت اپنی جانوں، گھروں اور روزگار سے جکاتے رہیں گے؟
#MirAliUnderSiege
Rahim Dawar retweeted
گزشتہ پانچ روز سے میرعلی میں فوجی آپریشن جاری ہے۔ جنگی جرائم، معاشی دہشت گردی اور مسلط کردہ کرفیو نے عوام کی زندگی جہنم بنا دی ہے۔ عام شہری گھروں میں محصور ہیں، لوگوں کے کاروبار اور روزگار تباہ ہو رہے ہیں اور لوگ ناقابلِ بیان اذیت سے گزر رہے ہیں۔
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیرِ اہتمام وزیرستان میرعلی میں گزشتہ 5 روز سے جاری غیر یقینی صورتحال ( آپریشن کرفیوں غذائی قلت/نیٹ ورک کی بندش )کے خلاف کل بروز جمعرات دوپہر تین بجے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کیا جائے گا۔
تمام ہمفکر ساتھیوں سےشرکت کی اپیل کیجاتی ہے۔
Rahim Dawar retweeted
سیاست کښې د پېغور او دې کنځلو دغه کلتور ډیر زیات شوي دی.باید سیاسی ګوندونه دې خپلې ورکرانو په داسې انداز سیاسی تربیت اوکړې چې صبا بیه اغه ورکر د قام وطن په اصلي معنو کښې حدمت وکړی.
#MohsinDawar
#NDM
#NSM
Rahim Dawar retweeted
ایا مرکزي حکومت غواړي قبایلي ضلعې له خیبر پښتونخوا جلا کړي؟ د ګورنر راج او ۱۲ ضلعو کې د بیړني حالت (ایمرجنسي نافذولو وروسته د دې اندېښنې په اړه د ملي جمهوري غورځنګ مشر محسن داوړ @mjdawar سره مهم بحث. د ویښ فکر یوټیوب چینل سبسکرایب کړئ.
youtu.be/Mlp6sBTpZCw?is=uZ5U…
Rahim Dawar retweeted
For four days, North Waziristan's civilians have been under curfew, deprived of hospital access and basic necessities. Militants reportedly left a week ago. Like previous operations, this too appears doomed to fail. The state seems unwilling to dismantle its own Taliban project.
Rahim Dawar retweeted
انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے ریاست کو سب سے پہلے اُس ذہنیت سے دستبردار ہونا ہوگا جس کی بنیاد آج سے چالیس سال پہلے رکھی گئی تھی۔گڈ اور بیڈ ختم کرکے بلاامتیاز پالیسی اپنانا ہوگی۔ریاست کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرتے ہوئے ترقی پسند سیاسی جماعتوں کو سیاسی اور جمہوری سپیس دینا ہوگی
Rahim Dawar retweeted
The “Project Taliban” that operated under state patronage remained unaffected by the so-called military operations in the past. The ongoing Mir Ali operation won’t be different until state correct its course. It is ordinary people who suffer-curfews,search operations,humiliation.
ہمارے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی ترجمان گلبدین محسود کےبھتیجے عبدالعزیز محسود آج صبح معمول کےمطابق ڈی آئی خان کے نواحی علاقےمیں واقع اپنے گھر سے نکلے، تاہم تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔
عبدالعزیز گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان کے گریجویٹ اور ایک معزز شہری ہیں۔
Rahim Dawar retweeted
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ اسلام آباد کی کابینہ کا اجلاس صدر منصور محسود کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔
اجلاس میں جنرل سیکرٹری ڈاکٹر روشن علی یوسفزئی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ احمد شاہ، کلچرل سیکرٹری بیت البیت اور فنانس سیکرٹری احتشام الحق نے شرکت کی۔
اجلاس میں اسلام آباد میں این ڈی ایم کے تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے اور سیکٹر وائز کمیٹیاں تشکیل دینے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ اجلاس میں پارٹی کی ممبرشپ مہم چلانے کے حوالے سے مشاورت کی گی۔ نوجوانوں، طلبہ، خواتین اور پروفیشنلز کو تنظیم کا حصہ بنانے کے لیے مؤثر ممبرشپ مہم شروع کی جائے گی۔ اجلاس میں آئندہ 30 دن کی سرگرمیوں، عوامی رابطہ مہم اور اگلی کابینہ میٹنگ کے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی۔
اجلاس میں تنظیم کو فعال، منظم اور مضبوط بنانے، نوجوانوں کو مثبت سیاسی و سماجی سرگرمیوں میں شامل کرنے اور اسلام آباد میں عوامی رابطہ مہم کو مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔





















