Pinned Tweet
اے اللہ تو غفور الرحیم ہے، ہمیں یہ افطاری کا دن دے۔
#ReleaseImrankhanPTI
#ReleaseImranKhanNow
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے
تم ڈرا سکتے ہو، عزت نہیں کروا سکتے
چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو
پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے
تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اٹھا سکتے ہو
ہاں مگر ہاتھ پہ بیعت نہیں کروا سکتے
(وصی شاہ)
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے۔۔
شفاء انٹرنیشنل کی طرف جانے والی روڈ ۔۔۔۔۔
1
4
160
انشاءاللہ ۔۔۔ عمران خان ہمارے دلوں میں بستا ہے ۔۔
بھلا کون نکلتا ہے دل میں بس جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب رستہ نہیں ہے ۔۔
21
گر تُو چلے تو زمانہ بدل جائے گا،
تُو ہی وہ سورج ہے جو کل جگمگائے گا۔
Gar tu chale to zamana badal jaaye ga,
Tu hi woh sooraj hai jo kal jagmagaye ga.
1
22
kuch dair ki khamoshi hai phir shore aaye ga
tumhara sirf waqt aya hai hamara daur aaye ga
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا
تمہارا صِرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا
18
عمران خان کے ساتھ فیصل واڈا، عمران اسماعیل جیسے کتنے لوگوں نے دھوکہ کیا لیکن اسکی تحریک بڑھتی چلی گئی.. اسکا اللہ تعالیٰ پر ایمان بڑا مضبوط ہے اور وہ اپنے مشن سے مخلص ہے.. آخر میں جیت اسی کی ہو گی
#عمران_خان_تو_آئے_گا
1
1
19
انشاء اللہ ، جیت صرف عمران خان کی اور عوام کی ہو گی
#عمران_خان_تو_آئے_گا
1
8
Stopping a person going on Hajj with the permission of the court is actually an admission of weakness and not of one's strength
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
4
11
یہ اہل حکم اس کی ایک جھلک سے بھی ڈر جاتے ہیں
ایک صدا سے درباروں کے دیوارودر ہل جاتے ہیں
وہ قوم کے بنجر ذہنوں پہ شعور کی بارش جیسا ہے
خودداری کی اور ہمت کی انمول نشانی جیسا ہے۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا






