Rank Your Soul (@RankYourSoul) header
Rank Your Soul (@RankYourSoul) profile picture

Everything in One

Pakistan
Joined June 2016
Photo by Rank Your Soul (@RankYourSoul)Photo by Rank Your Soul (@RankYourSoul)Photo by Rank Your Soul (@RankYourSoul)Photo by Rank Your Soul (@RankYourSoul)Photo by Rank Your Soul (@RankYourSoul)Photo by Rank Your Soul (@RankYourSoul)Photo by Rank Your Soul (@RankYourSoul)Photo by Rank Your Soul (@RankYourSoul)
Roza Kab Farz Hua - History Of Fasting - Ramzan Bayan - Dr Israr Ahmed youtu.be/zaLB-OCVAm0 via @YouTube
1
Taqdeer Aur ALLAH Per Yaqeen By Dr Israr Ahmad || Rank Your oul youtu.be/7AvKb5NOYdY via @YouTube
آو قران سکھیں رمضان کے با برکت اہیام میں #القرآن #القرآنُ_ربيعُ_القلوبِ_برمضانَ #تقدس_رمضان
3
6
وَلِلّٰهِ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ۚ وَاِلَى اللّٰهِ الۡمَصِيۡرُ ۞ ترجمہ: اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، اور اللہ ہی کی طرف (سب کو) لوٹ کر جانا ہے۔ سورۃ النور آیت نمبر 42 #القرآن #القرآنُ_ربيعُ_القلوبِ_برمضانَ #تقدس_رمضان
1
4
🌹ن ۚ وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ 🌹 #القرآن #القرآنُ_ربيعُ_القلوبِ_برمضانَ
2
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ -(01) سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے (١)جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے(٢)۔​ [All] praise is [due] to Allah, Lord of the worlds - #قرآن #Quran
3
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ - #القرآن #القرآنُ_ربيعُ_القلوبِ_برمضانَ
2
10
More حضرت سیّدنا عبداللہ بن عَمْرو رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں:ایک شخص نے رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم سے پوچھا، اسلام کا سب سے بہترین عمل کونسا ہے؟ فرمایا:کھانا کھلانااور(مسلمان کو )سلام کرنا خواہ تم اسے جانتے ہو یانہ جانتے ہو۔ #اچھے_الفاظ
7
خدا کا مومنین سے ان کے نفس اور انکی دولت جنت کے بدلے میں خرید لئے ہیں #اچھے_الفاظ #بخشش_کا_وسیلۂ_رمضان #اچھے_الفاظ #تقدس_رمضان
8
تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو #اچھے_الفاظ #بخشش_کا_وسیلۂ_رمضان #اچھے_الفاظ #تقدس_رمضان
8
جو شخص کل کو اپنی موت کا دن سمجھتا ہے اسے موت کے آنے سے کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی (حضرت علی ) #کامیابی_کا_سفر
3
9
Rank Your Soul retweeted
♧ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ♧ ♧ﺻُﺒـــــــﺢﺑَﺨﯿـــْــﺮ♧ ☆بس اتنا کرم کرنا اے چشمِ کریمانہ☆ ☆جب جان لبوں پر ہو تمۖ سامنے آجانا☆ ♧صلّٰی اللّه علیہ وآلِہ وسلّم♧ 🕋ﷺ🕋ﷺ🕋ﷺ🕋ﷺ🕋 #اچھے_الفاظ #بخشش_کا_وسیلۂ_رمضان #اچھے_الفاظ #تقدس_رمضان
Rank Your Soul retweeted
وہ کبھی ملے تو اسے اتنا کہہ دینا 🍁
7
9
1
50
Rank Your Soul retweeted
فیصلہ مقدمات کا جلد فیصلہ کرا دنیا چاہیے تا کہ دعوی کرنے والا دیر کے سبب سے کہیں اپنے دعوی سے مجبورََا دست بر دار نہ ہو جائے (حضرت عمر #رمضان_كريم #سوچ_کا_سفر #کامیابی_کا_سفر #اچھے_الفاظ #Ramadan #Justice
2
10
Rank Your Soul retweeted
بیوی کو صرف بیوی ہی نا سمجھیں بلکہ ایک بہترین دوست، رفیقہ حیات بھی خیال کریں، تھوڑا بہت ہنسی مذاق بھی کریں، شوہر کبھی کبھار کچھ تحفہ وغیرہ بھی دیں، پھر تعلق اُس کے ساتھ ایسا رکھیں جیسے ایک مخلص دوست کے ساتھ رکھا جاتا ہے پھر آپ کو باہر کسی دوست کی کمی محسوس نہیں ہو گی۔
الحمدالّلہ۔ الّلہ کریم کے حکم سے دوسری سحری ہوگئی، الّلہ پاک اس ملک کو لوٹنے والوں کو نیست و نابود فرمائے جنہوں نے غریب عوام کا حق کھایا انہیں عبرت کا نشان بنائے آمین۔ #Ramadan #رمضان_كريم #کامیابی_کا_سفر #نور_کا_اجالا
2
11
🍀🍂﷽🍂🍀 🍂🍀🍂رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ🍂🍀🍂 ​ اے ہمـــارے ربـــــ مجھـــے بخـش دے، مجـھ پـــر رحــم فـــرمــاتـــو سبـــ ســـے بہـــتر رحـــم فــرمــانــے والا ہـے 🍀🍂🍀🍂🍀🍂🍀🍂🍀🍂🍂🍀🍂🍀🍂 #رمضان_كريم #کامیابی_کا_سفر #نور_کا_اجالا
2
8
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔ (مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)
3
7
اللهم صل علَیَ مُحمَّــــــــدْ و علَیَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَآل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدْ