Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ
🤍🤍صبح بخیر.
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ. 🌹🌹
Good Morning 🌞
20
13
162
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
Good morning
1
3
53
Rashid retweeted
السلام علیکم💞
صبح بخیر 🌺
رب نے اگر دینا نہ ہوتا تو وہ قرآن میں کُن فَیَکُون کا ذکر کیوں کرتا یقین رکھو ساری دُعائیں قبول ہونگی.🤲🏻
Good morning
اگر تم مجھ سے محبت نہ بھی کرو تب بھی میں تم سے اپنی والہانہ وابستگی سے باز نہیں آؤں گا تو سوچو! اگر مجھے علم ہو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے تو میری فریفتگی کا عالم کیا ہوگا ؟
2
27
وہ اک شخص جو میرےبھت قریب تھا۔۔
وہ اہم ترین تھا زندگی میں میری۔۔
قسمت میں ساتھ نہیں تھا لیکن میں اسکی محبتوں کی ہمیشہ مقروض رہوں گی۔۔ اسنے مجھے پیار کے نئے رنگوں سے آشنا کیا تھا ۔۔ مجھے وہ اہمیت دی جو میں کبھی نہیں بھول سکتی ، تم نے مجھے اتنا خاص بنایا ، اتنا حوصلہ دیا کہ میں خود میں اس کو محسوس کرتی ہوں ۔ بھت یاد أتے ہیں وہ دن ۔۔ میں اپنی ذات میں آپ کے پیار کے احساسات کو محسوس کرنے لگی تھی ۔۔۔۔
آہ ، میں نے تمھیں کھویا ہے ۔قسمت کتنی ظالم ہوتی ہے۔۔۔تھوڑے وقت کا ملن ایک لمبی یاد بن کر دل میں بس گئی ہے ان کی گفتگو اور دلنواز باتیں اور یادیں گہرے نقوش چھوڑ گئی ہیں کہ دن ہو یا رات بہار ہو یا خزاں سخت گرم دوپہر میں ہوں یا یخ بستہ سرد راتیں۔ انہیں اپنے دل کے قریب پاتی ہوں اور دل کے تنہا گوشوں میں بسا ہوا محسوس کرتی ہوں .
1
17
Rashid retweeted
بریکنگ ! سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کرتے ہوئے ہوئے درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ علی خان پر پانچ لاکھ جرمانہ عائد کر دیا !
Rashid retweeted
Assalam u alaikum ❤❤
Good morning☀️☀️
As the sun illuminates the world, let the light of kindness and gratitude brighten your heart. 'And Allah is the best of providers.' (Quran 62:11)
May your day be filled with blessings.🌸🌸
"ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی" اذیت" ہے اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی" کہانی" لیکن اس عمل میں محبت" یتیم "
ہو جاتی ہے"
2
1
61
"یعنی کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے؟"
(اس نے حیرانی سے پوچھا)
"نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا"
"تو پھر عادت ہے؟"
"نہیں اب میں نے یہ بھی نہیں کہا"
"تو پھر وہ کیا ہے جو تمہیں میرے علاوہ کچھ سوچنے نہیں دیتا؟
(اس نے ذرا مزید حیرانی سے مجھ سے پوچھا)
"میسر ہوتا تو عادت ہوتی نا، حاصل ہوتا تو محبت ہوتی، مجھے بس آپکی چاہت ہے اور یہ چاہت کب عشق میں بدلی پتہ ہی نہیں چلا"
(وہ بس مجھے دیکھتا ره گیا)
محبت کی گرمجوشی اور محبوب کی سرگوشی
ایک ناقابل مزاحمت طلسم ہے
یہ دنیا کے سمجھدار ترین انسان کو پاگل بنا سکتا ہے




















