
Journalist | Analyst | Columnist @dunyanews News Anchor @PTVNewsOfficial @KhyberNews24| Ex Director Programs #OxygeneTV | @CheveningFCDO Fellow |
Islamabad Pakistan
Joined April 2010
- Tweets6.6K
- Following3.2K
- Followers2.2K
- Likes8.8K
Rasheed Safi retweeted
Saudi Arabia, Pakistan and Türkiye reaffirm their commitment to collective defence, strengthening regional security and upholding the sovereignty and territorial integrity of nations, during the second S-PDC meeting of the Makkah Alliance for Defence in Islamabad.
مکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک، سیاسی و دفاعی کمیٹی کا مشترکہ اعلامیہ:
اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے خطے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اور علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے تینوں ممالک کے عزم کا اعادہ کیا۔
فریقین نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے اصولوں اور مقاصد کے حصول کے عزم کا بھی اعادہ کیا، شرکا نے اجتماعی دفاع، باہمی یکجہتی اور ہر فریق کی خودمختاری و علاقائی سالمیت کے احترام کے عزم کا اظہار کیا۔
کمیٹی نے 31 اگست 2026 کو استنبول میں ہونے والے افتتاحی اجلاس اور 5 اکتوبر 2026 کو ریاض میں منعقدہ ہنگامی اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ بھی لیا۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ ان فیصلوں کو ادارہ جاتی شکل دینے اور قومی قوانین کے مطابق اجتماعی دفاعی وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
مشترکہ اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے سعودی عرب میں سیکرٹریٹ کے قیام اور اسے فعال بنانے کی جانب پیش رفت کو سراہا اور اتحاد کے ادارہ جاتی امور اور مؤثر رابطہ کاری میں سیکرٹریٹ کی اہمیت پر زور دیا۔
کمیٹی نے سعودی عرب میں شہریوں اور سول ڈھانچے پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کی۔ اجلاس میں معاہدے میں شامل اجتماعی دفاع کی دفعات کے مطابق سلامتی کے تحفظ اور معاونت کے لیے کوششیں مزید تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
مشترکہ اعلامیے میں دفاعی صنعتوں، مشترکہ تکنیکی ترقی، تربیت اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا تاکہ مشترکہ سکیورٹی خدشات سے نمٹنے اور خطے میں امن و سلامتی کے فروغ میں کردار ادا کیا جا سکے۔
46
دلچسپ پہلو یہ ہے کہ جس وقت حکومت کو اپنے سب سے بڑے اتحادی کی ضرورت ہے‘ عین اسی وقت وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان مختلف سیاسی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔
dunya.com.pk/index.php/autho…
2
66
Rasheed Safi retweeted
آج کے روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے میرے کالم کا لنک:
کور کمانڈر کی دعا jang.com.pk/news/1636412
Rasheed Safi retweeted
After COP31: The Global South Demands Climate Justice, Not Charity
My latest in The Friday Times
COP 31's failure to secure commitments on fossil fuel transition and climate finance exposed the unequal burden, with developing countries demanding compensation for climate losses and equitable access to technology rather than charity from industrialised world.
#COP31 #COP31Türkiye
#ClimateWatch #Climate #ClimateEmergency
thefridaytimes.com/24-Nov-20…
A free press is the foundation of democracy. An inspiring discussion at Freedom Network’s Freedom of Expression Conference 2026 on media sustainability and journalists’ safety. Together, let’s champion independent journalism in Pakistan.
#PressFreedom #JournalistSafety #FoE2026 @khattak63 @RSF_inter @pressfreedompk
3
98
چین کے انسان بردار خلائی مشن شینژو 24 کی کامیابی سے مدار میں داخلے کے ساتھ محمد ذیشان علی خلا میں جانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔وہ چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن میں بیکٹیریا میں ضیائی تالیف اور کوئنوآ کے بیجوں پر خلائی ماحول کے اثرات کا مطالعہ کریں گے۔ یہ تحقیق مستقبل میں غذائی تحفظ، زرعی ترقی اور خلا میں خوراک کی پیداوار کے حوالے سے اہم ہے۔چین کی جانب سے پاکستانی خلاباز کو اپنے خلائی مشن میں شامل کرنا پاک چین دوستی، باہمی اعتماد اور عملی سائنسی تعاون کا تاریخی مظہر ہے۔ اقتصادی، دفاعی اور صنعتی شراکت داری کے بعد اب دونوں ممالک خلائی تحقیق میں بھی ایک دوسرے کے شراکت دار ہیں۔پاکستان کے لیے یہ محض ایک تاریخی اعزاز نہیں بلکہ جدید خلائی ٹیکنالوجی، سائنسی تحقیق، نوجوانوں کی تربیت اور تکنیکی خود انحصاری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔آج ایک پاکستانی خلا میں پہنچا ہے۔ پاکستان کی اگلی منزل اپنی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں کے بل بوتے پر عالمی خلائی تحقیق میں نمایاں مقام حاصل کرنا ہونی چاہیے۔
اس تاریخی موقع پر چینی عوام کے جذبات اور پاکستان سے لگاؤ کا مظاہرہ چین میں موجود رہ کر محسوس کرنا قابل فخر لمحات تھے ۔
@PakinChina_ @SpoxCHN_MaoNing @TararAttaullah #pakchinafriendship #ZeshhanAli
1
38
As a Pakistani, I am proud to have been in China during this historic moment, witnessing firsthand the Chinese people’s affection for Pakistan and their excitement over this remarkable achievement. Congratulations to both nations, and best wishes to the entire crew for a successful mission.
Long live Pakistan-China friendship! 🇵🇰🇨🇳
🚀🚀Shenzhou-24 Crewed Spacecraft Successfully Launched!
👉👉The Long March-2F Y24 carrier rocket successfully lifted off from Jiuquan at 05:18 am on November 25 (Pakistan Standard Time), carrying Chinese astronauts Tang Hongbo, Wu Yi and Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali to China's space station.
👉👉This mission marks the first joint flight of Chinese and foreign astronauts in the history of China's human spaceflight program, a historic milestone for China-Pakistan space cooperation and a signature achievement marking the 75th anniversary of China-Pakistan diplomatic ties.
👉👉We wish the crew a successful mission!
#Shenzhou24 #LongMarch2FY24 #ChinaSpace #ChinaPakistanCooperation #MuhammadZeeshanAli
🇵🇰🇨🇳 Pleased to attend the China-Pakistan Roundtable Meeting and an engagement session at the School of International Communication, Communication University of China, Beijing,As a Pakistani journalist, I see huge potential for future cooperation in media, digital journalism, professional training,journalist exchanges, and knowledge sharing.In line with President Xi Jinping’s vision of educational cooperation and people-to-people exchanges, such engagements can open new opportunities for stronger media partnerships, mutual understanding.
#ISSI @khattak63 @aminabm @HumayounkhanPK
3
126
Rasheed Safi retweeted
بلاول بھٹو ضرورت کے مطابق جمہوری باتیں کرتے ہیں اور جب ضرورت ختم ہو جائے تو وہ دوسری طرح کے بلاول بن جاتے ہیں، پھر وہ اسٹیبلشمنٹ کے بھی ہم نوا ہوتے ہیں اور حکومت کے بھی ہمنوا ہوتے ہیں، سلیم صافی
Bone-chilling winds along the historic streets of Beijing’s Forbidden City, yet the warmth of wonderful friends makes every moment special. Grateful for the caring company, new discoveries, and beautiful friendships that make every visit to Beijing unforgettable. ❤️❄️🇨🇳
#China
2
63
🇵🇰 🇹🇷 ISSI hosts a closed-door roundtable titled “Turkiye and Pakistan in a Changing Regional Security Architecture: Strategic Cooperation in an Age of Global Crisis.”
A timely dialogue to deepen strategic ties, address shared security challenges, and promote regional peace and stability.
@ForeignOfficePk @MFATurkiye @Communications @ISSIslamabad @TC_IslamabadBE
#PakistanTurkiye #TurkishEmbassy #PakistanTurkiyeFriendship #StrategicCooperation #RegionalSecurity #Diplomacy
@aminabm @HakanFidan @HumayounkhanPK
Rasheed Safi retweeted
آج کے روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے میرے کالم کا لنک:
ایم کیو ایم کا حال اور مستقبل jang.com.pk/news/1634392
منصوبے کے تحت اسلام آباد کی اپنی 25سے 27رکنی منتخب اسمبلی یا کونسل قائم کرنے کی سفارش کی گئی ہے جس میں 21ارکان براہِ راست عوام کے ووٹ سے منتخب ہوں گے جبکہ خواتین کے لیے پانچ اور اقلیتوں کے لیے ایک نشست مختص ہو گی۔ اسلام آباد کے لیے قومی اسمبلی کی سات نشستیں رکھنے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ وفاقی دارالحکومت کے تمام حصوں کو متوازن نمائندگی مل سکے
dunya.com.pk/index.php/autho…
48
إنا لله وإنا إليه راجعون
It is with deep sorrow that I share the news of the passing of my father-in-law, Ghazi Amanullah Khan Khalil.
His funeral prayers (Namaz-e-Janaza) will be offered at 4:00 pm on Tuesday at H-8 Graveyard, Islamabad.
I request you all to kindly remember him in your prayers and pray that Allah Almighty grants him the highest place in Jannat-ul-Firdous and gives strength and patience to the bereaved family.
1
55
ایوان کے پاس جامع قانون سازی کی مکمل صلاحیت موجود ہے جو ایوان اس قوم کو ایک متفقہ آئین دے سکتا ہے‘ اس ایوان میں نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ بھی خوش اسلوبی سے حل کیا جا سکتا ہے۔ آج یہ اہلِ سیاست اور ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے ایک بڑی آزمائش کا مقام ہے کہ وہ قومی نوعیت کے اہم معاملات میں کس درجہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
dunya.com.pk/index.php/autho…
1
66
Rasheed Safi retweeted
اسٹیبلشمنٹ کے تحریک انصا ف سے معاملات بن رہے ہیں یا حکومت سے بگڑ رہے ہیں؟کیاپی ٹی آئی اوراسٹیبلشمنٹ کے درمیان کچھ پک رہا ہے اورکیا حکومت پریشان ہے؟
Rasheed Safi retweeted
چھوٹے صوبوں کے قیام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کسی بڑی سیاسی جماعت کی حمایت نہ ہونا ہے، سلیم صافی
چھوٹے صوبوں کے قیام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کسی بڑی سیاسی جماعت کی حمایت نہ ہونا ہے، سلیم صافی
@SaleemKhanSafi













