Rai Mubashir (@RayMubashir009) profile picture

Social Worker

Joined August 2020
Photo by Rai Mubashir (@RayMubashir009)Photo by Rai Mubashir (@RayMubashir009)Photo by Rai Mubashir (@RayMubashir009)Photo by Rai Mubashir (@RayMubashir009)Photo by Rai Mubashir (@RayMubashir009)Photo by Rai Mubashir (@RayMubashir009)Photo by Rai Mubashir (@RayMubashir009)Photo by Rai Mubashir (@RayMubashir009)Photo by Rai Mubashir (@RayMubashir009)Photo by Rai Mubashir (@RayMubashir009)
پنجاب پولیس کے لیے یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ اتنا بڑا حادثہ ہونے کے باوجود بھی ان کو کسی بھی طرف سے اظہار ہمدردی نہیں مل سکا تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان کو اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے #سانحہ_بہاولنگر #Bahawalnagar
23
18
282
#Bahawalnagar #Voilationoflaw ہمارے ملک کے اندر جو بھی ہو رہا ہے ہمیشہ سے غلط ہی ہوتا ا رہا ہے پنجاب پولیس بھی اپنے اپ کو علاقے کا ہمیشہ ڈاؤن سمجھتی ہے اکثر ان کی ایسی غیر قانونی وارداتیں دیکھنے کو ملتی ہیں لیکن اب مد مقابل ایک ایسا ادارہ ہے جو اپنے اپ کو اس پورے ملک کا ڈان سمجھتا ہے اس سارے معاملے کو قانون کے مطابق سلجھانے کی کسی نے بھی کوشش نہیں کی
42
35
354
Eid Mubarak in advance to all Muslims In these joys of Eid, never forget the judges of Islamabad High Court Those who stand with law and justice despite so many difficulties And always remember the oppressed people of Pakistan in these happiness. #هلال_شوال #Eidmubarak2024
25
22
346
*پاکستان میں آج کوئی سورج گرہن نہیں ہوگا۔سوشل میڈیا پر غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ کیا ہمارے ملک میں غلط خبر پھیلانے والوں کے لیے کوئی قانون بنا ہےجس سے فیک نیوز پھیلانے والوں کو کوئی قانونی سزا دی جا سکے ؟ #LawAndOrder #SolarEclipse2024 #Eclipse #SolarEclipse
17
1
15
308
قانون وراثت پر عدالتی نظائر #LawAndOrder والد سے پہلے اگر بیٹی فوت ہو جائے تو بچے اپنے نانا کی وراثت میں سے حصہ لے سکتے ہیں 1997 SCMR 281 شریعت نے اور ہمارے تھکے ہوئے عدالتی نظام نے کس قدر ہماری بیٹیوں کو وراثت میں حصہ دینے کا زور دیا ہے لیکن ہم لوگ اس کے بالکل الٹ چل رہے ہیں اگر کوئی بیٹی اپنے بھائیوں سے حصہ مانگ بھی لے تو اس کو معاشرے میں عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے
42
2
35
483
#LawAndOrder جب ایک زخمی ہسپتال اتا ہے تو اس کو طبی اور قانونی ضابطوں کے بغیر طبی امداد فراہم کرنا تمام ہسپتالوں پر لازم ہے لیکن بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے ہسپتالوں میں جتنا بھی سٹاف ہے ان کا رویہ بہت ہی مایوس کن ہوتا ہے (Section 3 of Injured Prsons Pakistan (Medical Act) 2004)
36
1
23
307
چیک کے فراڈ سے بچنے کے لیے کچھ قانونی باتیں #law
25
17
224
Complete Electriciy Laws #law
37
23
234
#QaziFaezIsa #SupremeCourt #law اج سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائض عیسی کی ٹویٹر پر کیوں کمبختی آئی ہوئی ہے
15
9
161
اسکا کیا سین چل رہا ہے یہ چائنیز صدر آج ٹرینڈگ میں کیوں ہے ؟؟ #law "Chinese President Xi Jinping"
42
1
33
638
یہ لڑکی اسٹریلیا سے ائی تھی اور غزہ میں مسلمانوں کو خوراک کی فراہمی میں مدد کر رہی تھی لیکن افسوس یہاں اسرائیلی دہشت گردی کا شکار بن گئی کیا اب اقوام متحدہ اور ہیومن رائٹس کی تنظیموں کو یہاں قانون و انصاف کی دھجیاں بکھرتی ہوئی نظر نہیں ارہی ؟ #LawAndOrder #IsraelPalestineWar
50
1
34
373
#IslamabadHighCourt #SupremeCourt اسلام اباد ہائی کورٹ کے ججز کو اس نشان کے ساتھ خط موصول ہوئے ہیں ، بنیادی طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو تھریٹ کیا گیا ، ایک دفعہ پھر ان ججز کو ڈرانے کی بھونڈی سازش کی گئی ہے
48
1
32
348
قاضی صاحب کا جب اپنا معاملہ عدالت میں تھا تو بار بار یہ مطالبہ کرتے تھے کہ فل کوٹ بنایا جائے اور سماعت کی لائیو کوریج کی جائےاور قاضی صاحب کو یہاں بھی چاہیے کہ فل کوٹ بنائیں اور اس کیس کی سماعت براہ راست عوام کو دکھائی جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے #SupremeCourt
40
29
250
قاضی صاحب اب ہوش کے ناخن لو #IslamabadHighCourt
55
3
34
790
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں قائم کردہ انکوائری کمیشن کو متعدد بار ایسوسی ایشنز اور بار کونسلز نے خوش آئند قرار دے دیا۔ جب کہ پاکستان تحریک انصاف نے اس کمیشن کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے اپ لوگوں کی کیا رائے ہے کیا یہ کمیشن فری اینڈ فیئر ٹرائل کر سکے گا #LawAndOrder #IslamabadHighCourt
51
2
32
352
#LawAndOrder فاتر العقل ملزمان کے حوالے سے سپریم کورٹ کے پانچ ججز پر مشتمل لارجر بنچ کا انتہائی فیصلہ جس میں اس موضوع سے متعلق تمام پہلووں کا نہایت تفصیل کے ساتھ احاطہ کیا گیا ہے i) How should the trial Court deal with the plea of an accused that he/she was suffering from mental illness at the time of commission of offence? (ii) How should the trial Court deal with the claim that due to mental illness, an accused is incapable of making his/her defence? (iii) Whether a mentally ill condemned prisoner should be executed? Copied from: Law Updates With Syed Naeem Ali Adv. Mst. SAFIA BANO and another Versus HOME DEPARTMENT GOVERNMENT OF PUNJAB through Secretary and others P L D 2021 Supreme Court 488
45
26
355
26 جنوری کو اپنے فیصلے میں، بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے اسرائیل کو حکم دیا کہ وہ غزہ میں نسل کشی کی کسی بھی کارروائی کو روکنے کے لیے اقدامات کرے کیا انٹرنیشنل میڈیا اس چیز پر اواز اٹھائے گا ؟ کیا ہیومن رائٹس کی تنظیموں کو یہ چیز نظر ارہی ہے ؟ #LawAndOrder
53
1
33
498
اتنے کمینے دوست ہیں پورا برین واش کر کے کہتے ہیں "باقی تیری مرضی جو کرنا ہے کر لے" 😂😂 کس کس کے دوست ایسے ہیں ؟
51
1
33
458
میں ایک ڈاکٹر سے ملا ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ اپ روزانہ ورزش کریں کولڈ ڈرنک یا ائس کریم نہ کھائیں ڈرائیو نہ کریں بس پر یا پیدل چلیں باہر کے کھانوں سے پرہیز کریں بیکری ائٹم سے دور رہیں میں نے ڈاکٹر صاحب سے پوچھا کہ میرے ساتھ مسئلہ کیا ہے ڈاکٹر بولا "تمہارا پے آؤٹ بہت کم ہے "
46
3
31
459