صوبائی وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش خان مہر نےچینی وفد کےاعزاز میں آئی ایم جی سی کے عشائیےمیں شرکت کرتےہوئےکہاکہ سندھ میں زرعی سرمایہ کاری، کیسٹر بین کی کاشت اور تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ حکومت سندھ پاک چین مشترکہ منصوبوں اور تجارتی تعاون کےفروغ کے لیے بھرپور معاونت کرےگی۔
4
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) retweeted
آئی ایم جی سی کی جانب سے چینی وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش خان مہر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
صوبائی وزیر نے چینی مہمانوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ سندھ میں کیسٹر بین کی کاشت اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ چینی سرمایہ کار پاکستان سے بیج، چاول اور کیسٹر سیڈ خرید رہے ہیں۔ حکومت سندھ چینی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں اور کاروباری شراکت داری میں مکمل تعاون کرے گی۔
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) retweeted
صوبائی وزیر اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے سندھ اسمبلی میں بتایا کہ 4,203 مستحق بچیوں کی شادیوں کے لیے 12 کروڑ 60 لاکھ جبکہ 8,028 خصوصی افراد کو 12 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد مالی معاونت فراہم کی گئی۔ زکوٰۃ فنڈز شفاف طریقے سے تقسیم ہوتے ہیں۔

صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اپنا مؤقف دے چکی ہے، جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب بھی اپنا واضح مؤقف پیش کر چکے ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی وقت نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو
@sharjeelinam

❤️🖤💚
Sindh CM @MuradAliShahPPP Graces Grand Closing Ceremony of World Culture Festival Karachi 2026. 1,500 Pakistani and international artists from more than 150 countries participated in the 25-day festival. CM lauds Arts Council’s efforts.
#ACPKHI #WorldCulturalFestival #Karachi
صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اپنا مؤقف دے چکی ہے، جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب بھی اپنا واضح مؤقف پیش کر چکے ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی وقت نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو
@sharjeelinam
صوبائی وزیر اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے سندھ اسمبلی میں بتایا کہ 4,203 مستحق بچیوں کی شادیوں کے لیے 12 کروڑ 60 لاکھ جبکہ 8,028 خصوصی افراد کو 12 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد مالی معاونت فراہم کی گئی۔ زکوٰۃ فنڈز شفاف طریقے سے تقسیم ہوتے ہیں۔
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) retweeted
سندھ میں 4 ہزار 203 مستحق بچیوں کی شادیوں کے لیے 12 کروڑ 60 لاکھ 90 ہزار روپے تقسیم کیے گئے جبکہ 8 ہزار 28 خصوصی افراد کو بھی 12 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی مالی معاونت فراہم کی گئی، زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم شفاف اور قانونی طریقہ کار کے تحت ہوتی ہے۔
صوبائی وزیر برائے اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سید ریاض حسین شاہ شیرازی کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) retweeted
ڇا سنڌ کي ٽن حصن ۾ ورهائڻ جي تياري آهي؟ شرجيل انعام ميمڻ کان صحافين جو سوال
صحافين جي سوال تي سينيئر صوبائي وزير شرجيل انعام ميمڻ چيو ته پيپلز پارٽي ان معاملي تي پنهنجو موقف ڏئي چڪي آهي، جڏهن ته چيئرمين بلاول ڀٽو زرداري صاحب به پنهنجو واضح موقف ڏئي چڪا آهن.

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہم آزادیٔ اظہار کے مخالف نہیں بلکہ حامی ہیں، تاہم آزادیٔ اظہار کے نام پر کسی کی زندگی اور ساکھ سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،
@sharjeelinam
baaghitv.com/posts/Social-m…

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔ گردوارہ صاحب آرام باغ کراچی میں گرو نانک دیو مہاراج جی کا 557واں پرکاش گرپرب منایا گیا اور مستحق سکھ خاندانوں میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کیے گئے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور سندھ حکومت کے تعاون سے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ڈاکٹر شام سندر آڈوانی، معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے اقلیتی امور کی سربراہی میں محکمہ اقلیتی امور حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام گردوارہ صاحب آرام باغ کراچی میں گرو نانک دیو مہاراج جی کے 557ویں پرکاش گرپرب کی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں کیک کاٹا گیا اور ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے سکھ برادری کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سکھ برادری کے مستحق خاندانوں میں سندھ حکومت کی جانب سے مالی معاونت کے چیکس بھی تقسیم کیے گئے۔
سندھ حکومت کا عزم ہے کہ تمام مذہبی برادریوں کے حقوق کا تحفظ، مساوات، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے۔
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) retweeted
وزیراعلیٰ سندھ کےمعاونِ خصوصی برائے سائنس و آئی ٹی علی راشد کی دفاعی ٹیکنالوجی کےماہرین سے اہم ملاقات، جس میں ڈرون جیمنگ، ریڈار کے ذریعے ڈرون کی نشاندہی اور الیکٹرانک وارفیئر کی جدید ٹیکنالوجی پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔ سندھ حکومت جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور سیکیورٹی کے لیے پُرعزم ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی علی راشد نے محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ میں دفاعی ٹیکنالوجی کے ماہرین سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈرون جیمنگ، ریڈار پر مبنی ڈرون کی نشاندہی کے نظام اور الیکٹرانک وارفیئر کے شعبوں میں جدید تکنیکی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ڈرون ٹیکنالوجی میں تیزی سے ہونے والی جدت کے پیشِ نظر ڈرونز کی نشاندہی، نگرانی اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی اہمیت پر بھی گفتگو ہوئی۔
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) retweeted
The Sindh Govt has launched Pakistan’s first Youth Card for young people aged 15–29. In its first phase, 100,000 youth across all 30 districts will receive banking facilities, discounts and access to new opportunities through an integrated one-window system.
#SindhYouthCard