
🇵🇰میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے🇵🇰 #PTI #ImranKhan
Leeds, England
Joined March 2018
- Tweets176K
- Following110
- Followers8.9K
- Likes132K
Pinned Tweet
i released this just before abduction, i thought it was my biggest crime 😀
youtube.com/@qadeeramjad3
صوبوں کے معاملے پر چوہدری شجاعت سے معاملات طے پا گئے
شکر ہے فاؤنٹیں ہاؤس کا رخ نہیں کر لیا انہوں نے اتنے اہم مسئلے کے لئیے۔
12
Abdul Qadeer Amjad retweeted
پنجاب کی فارم 47 حکومت کے 1000 دن۔ عورتوں کی حرمت کے دعوے بمقابلہ حقائق!
#MadamThiefMinister
Abdul Qadeer Amjad retweeted
Nearly a year ago, UN Special Rapporteur on Torture @DrAliceJEdwards had warned that Imran Khan’s solitary confinement falls under the definition of torture and should be lifted without delay.
However, Asim Munir’s regime in Pakistan is still holding Imran Khan hostage in near-total isolation and inhumane conditions.
#ActNowSaveImranKhan
Abdul Qadeer Amjad retweeted
An appeal for urgent intervention.
Junaid Jahangir: 792 days. Salman Raza: 789 days.
For over two years, their families have been left without answers. No lawyer access, no public charges and no contact with their mothers or loved ones.
Dubai is admired globally for its humanity and compassion.
Your Highness @HHShkMohd, @HamdanMohammed
Please ensure these values are upheld. Please grant independent legal access and end their prolonged isolation.
@DXBMediaOffice @DubaiPoliceHQ @ADPoliceHQ
#JusticeForJunaidAndSalman
Abdul Qadeer Amjad retweeted
دبئی سے لوگ جہلم علاج کے لیے آ رہے ہیں اور لاہور والے علاج کرانے لندن اور سوئٹزرلینڈ جا رہے ہیں، قدرت کے کرشمے
میں جہلم لیب کا افتتاح کرنے گئی تو وہاں ایک شخص لیٹا ہوا تھا۔ میں نے پوچھا کہ آپ کہاں سے آئے ہیں؟ اس نے بتایا کہ میں دبئی میں گاڑی چلاتا ہوں۔ وہاں مجھے دل کا مسئلہ ہوا تو میں اسپتال گیا اور انہیں اپنی تکلیف بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ علاج بہت مہنگا ہے، جسے میں افورڈ نہیں کر سکتا۔ کسی نے مجھے مشورہ دیا کہ آپ پاکستان جا کر علاج کروائیں۔وہ کہنے لگا کہ میں فیصل آباد آیا اور وہاں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی گیا، جہاں مجھے دو ہفتے بعد کا وقت دیا گیا۔ میں اتنا انتظار نہیں کر سکتا تھا۔ میری بہن نے کہا کہ جہلم آ جاؤ، وہاں مریم نواز نے دل کا اسپتال بنایا ہے۔ میں جہلم آیا اور اگلے ہی دن میری سرجری ہو گئی۔میں نے سنا تھا کہ لوگ چھوٹے شہروں سے بڑے شہروں میں علاج کے لیے جاتے ہیں، لیکن پنجاب میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بڑے شہروں سے لوگ چھوٹے شہروں میں علاج کے لیے آ رہے ہیں۔مریم نواز شریف
Abdul Qadeer Amjad retweeted
مریم نواز پولیس سے یہ تیاریاں کسی غیر ملکی سربراہ کی آمد پر نہیں کروا رہی، نہ ہی یہ تیاریاں امام خانہ کعبہ کی پاکستان آمد کروائی جا رہی ہیں
مریم نواز پنجاب پولیس سے یہ تیاریاں اپنی راولپنڈی آمد پر اپنا استقبال کروانے کے لیے کروا رہیں ہیں
تشہیر کا ایک ایسا لیول ہے جسے گینز ورلڈ ریکارڈز میں درج ہونا چاہیے
Abdul Qadeer Amjad retweeted
"عمران خان کا گناہ کیا ہے؟ یہ کہ اس کی پارٹی نے الیکشن جیتے ہیں۔ عمران خان کی پارٹی کا گناہ یہ ہے کہ پاکستان کے عوام نے اس کو مینڈیٹ دیا ہے۔اس پر یار لوگ، فوجیوں سمیت، حملہ آور ہوئے اور اب ان لوگوں کے لیے پاکستان کے نمائندے بن کر قابض ہو گئے ہیں"۔
محمود خان اچکزئی
Abdul Qadeer Amjad retweeted
ریڈیو پاکستان مقدمہ | انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور
ریڈیو پاکستان کیس میں آج انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کی جانب سے ایڈووکیٹ انعام یوسفزئی نے ایک متفرق درخواست دائر کی، جس میں عدالت کو مؤقف پیش کیا گیا کہ دونوں خود روپوش نہیں ہوئے بلکہ انہیں غیر قانونی طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ جب تک ان کی عدم دستیابی کی اصل وجوہات سامنے نہیں آتیں، انہیں اشتہاری قرار دینے سے متعلق عدالتی کارروائی معطل رکھی جائے۔
سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کے حوالے سے بھی عدالت سے استدعا کی گئی کہ ریاست سے ان کی موجودہ صورتحال اور دستیابی کے متعلق رپورٹ طلب کی جائے، تاکہ حقائق عدالت کے سامنے آ سکیں۔
Abdul Qadeer Amjad retweeted
ادارہ شماریاتِ پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران سالانہ مہنگائی کی شرح نومبر 2025 کے 3.5 فیصد سے بڑھ کر نومبر 2026 میں 10.4 فیصد تک جا پہنچی ہے، جو مجموعی طور پر 195 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہے۔ اس عرصے میں ایل پی جی کی قیمت میں 88 فیصد، آٹے میں 45 فیصد، بجلی فی یونٹ میں 36 فیصد اور پیٹرولیم مصنوعات میں نمایاں اضافے نے عوام کی قوتِ خرید کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ناقص معاشی پالیسیوں اور مہنگائی پر قابو پانے میں مکمل ناکامی نے عام شہری کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
Abdul Qadeer Amjad retweeted
“This is no longer a domestic matter that the Government can wish away. When the world's foremost human rights official calls for a prisoner's release and proper treatment, he speaks to the obligations that Pakistan has freely accepted.” Letter written by opposition leaders @MKAchakzaiPKMAP and @AllamaRajaNasir to the chief justices of The Federal Constitutional Court, The Chief Justice of the Supreme Court, and the Chief Justice of the Islamabad High Court.
#FreeImranKhan
Abdul Qadeer Amjad retweeted
اس سے پہلے بھی ریفرنڈم ہوئے ایک ضیالحق نے کروایا ایک مشرف نے آج جب ہر طرف جھوٹ کی حکمرانی ہے ہر الیکشن لوٹا جارہا ہے تو اس ریفرنڈم کو کون مانے گا؟
یہ پاکستان کو تباہی کی جانب دھکیل رہے ہیں پاکستان کو جڑوں سے کمزور کررہے ہیں۔ پاکستان کے وفاقی نظام پر حملہ کررہے ہیں۔ ہم ان کے خلاف سینہ سپر ہیں ہم نے اس تمام عمل کو رد کرنا ہے ۔
عمران خان صاحب جیل میں بیٹھے ہیں وہ موقع پرستی کی سیاست نہیں کررہے ۔ ہمارے اندر ایک کمزور سوچ ہے جو کہتی ہے اس کو مصلحت مان لو سر جھکا لو عمران خان سر جھکانے کو تیار نہیں ہیں عمران خان نے ہمیں جیل میں بیٹھ کر اپنے نظریے کا محافظ مقرر کیاہے ہم اس نظریے کی حفاظت کریں گے سر نہیں جھکائیں گے ہماری زبان جھوٹ کا ساتھ نہیں دے گی ہم کھڑے ہیں ہم ان سب کا مقابلہ کرینگے چاہے وہ ہماری صفوں میں ہوں یا باہر سے ہوں جو موقع پرستی کی ترغیب دیتے ہیں ہم نے اس موقع پرستی کو نہیں ماننا۔ہم نے اس ملک میں حق کو آئین کی روح کو بحال کرانا ہے ہم نے یہ جنگ لڑنی ہے۔ سلمان اکرم راجہ
Abdul Qadeer Amjad retweeted
فیلڈ مارشل کو چاہیے خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ صوبے بنائیں تاکہ بےحیائی نہ پھیلے، انصار عباسی
Abdul Qadeer Amjad retweeted
پورے پنڈی کی ٹریفک درہم برہم ہے، سنا ہے ملکہ عالیہ پنجاب راولپنڈی کےعوام کو دورے کا شرف بخش رہی ہیں۔
Abdul Qadeer Amjad retweeted
Former England cricket captain David Gower has criticised the treatment of former Pakistan Prime Minister Imran Khan, describing his continued imprisonment as "a real sin" and urging UK Foreign Secretary Ed Miliband to intervene.
Speaking in an interview, Gower revealed that he had joined fellow former England captains in signing a letter addressed to the UK Foreign Secretary, following an appeal by former England captain Michael Atherton. The initiative was originally started by former Australian captain Greg Chappell, who had also gathered signatures from former Australian and Indian cricket captains.
If Ed has got any shred of decency in him as a Foreign Secretary, I hope he will do something about it. Speak to the Pakistan government, because Imran is in poor health now," Gower said.
#ReleaseImranKhan























