Pinned Tweet
Every girl's deserve a male friend and in her life someone she can share everything with without fear❤️🩹
@SherazIrshad6
جب تعلقات اچھے رہے ہوں تو ان کے
خراب ہونے پر خاموشی اختیار کر لینی چاہیے
ذاتی حملے کرنا کم ظرفی ہیں!!
یہ بے برکت رفاقت دسترس کی دین ہے پیارے
تجھے حاصل ہوں اب تیرے لئے بیکار عورت ہوں
میں اپنے بھائیوں کو زندگی کے گر سکھاتی تھی
میرے ابو کہتے تھے کہ سردار عورت ہوں میں
1
17
200
تمہیں میں اپنے اعصاب پر یوں سوار کر چکی ہوں کہ اب میں تمہیں
اپنے اندر سے نکالنا چاہوں تو میرے اندر کچھ نہیں بچتا
ہماری عمر تو خواب دیکھنے کی تھی،
ہم زندگی کا مفہوم سمجھنے لگے،
جن دنوں میں مسکرانا چاہیے تھا،
اُن دنوں میں خاموش رہنا سیکھ گئے۔
تو نے دیکھی ہیں آنکھیں وہ رخسار وہ لب و ہونٹ
زندگی جن کہ تصور میں گزار دی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی آنکھیں
تجھے معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے



