Rana Sufyan (@RealSufii) header
Rana Sufyan (@RealSufii) profile picture

Bio nahi rakhi jatii 🫰🏻

Lahore, Pakistan
Joined October 2019
Photo by Rana Sufyan (@RealSufii)Photo by Rana Sufyan (@RealSufii)Photo by Rana Sufyan (@RealSufii)Photo by Rana Sufyan (@RealSufii)Photo by Rana Sufyan (@RealSufii)Photo by Rana Sufyan (@RealSufii)Photo by Rana Sufyan (@RealSufii)Photo by Rana Sufyan (@RealSufii)Photo by Rana Sufyan (@RealSufii)Photo by Rana Sufyan (@RealSufii)
What do you see? An old injured lion, who has become wise. One day you and me will stand before Allah, with lots of injuries and having fought many battles, and then we will know all those battles were worth it. So never stop fighting. But choose your battles wisely.
2
42
بھاری دن صرف خوش مزاج ساتھیوں کی موجودگی سے ہی سہنے کے قابل ہوتے ہیں۔
2
اہمیت نہ ملنے پر، اپنی پسندیدہ چیزوں کو بھی ٹھکرا دیتے ہیں
2
وہ تمہیں حل کرنے سے عاجز کر دیتا ہے.. پھر تمہیں حل کے ذریعے عاجز کر دیتا ہے۔ "قدیر، قادر، مقتدر"
1
اپنے گریبان میں جھانکنے کے بجائے دوسروں کے کردار ناپنا اس معاشرے کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ 🍁🥀
1
مصروفیت بہانہ بھی ہو سکتی ہے، اور حقیقت بھی، مگر نظر انداز کرنا ہمیشہ واضح ہوتا ہے۔🚬
2
مردوں کا عالمی دن۔۔۔۔ یونہی بے فیض سی، بے کار سی دنیا میں ہمیں جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں
4
7
46
1,580
بہت تاخیر سے پایا ہے خود کو!!! میں اپنے صبر کا پھل ہو گئی ہوں
2
6
47
495
Rana Sufyan retweeted
خود کو کسی کا عادی نہ بنائیں کہ آپکی خوشیاں اُسکی فرصتوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں۔!
4
30
245
3,380
Rana Sufyan retweeted
پسند اگر ستارہ آ جائے تو چاند کے ہونے سے فرق نہیں پڑتا ۔۔۔
7
6
62
2,287
Rana Sufyan retweeted
عربوں کی ایک کہاوت ہے: "جو تمہارے مزاج اور طبیعت کا نہ ہو، وہ تمہیں تھکا کر بیمار کر دے گا!" نیتوں کا الگ ہونا، عادتوں کا نہ ملنا اور زندگی کی ترجیحات کا مختلف ہونا زندگی کو جہنم بنا دیتا ہے۔ اس لیے دوستی ہو یا شادی، سب سے پہلے اخلاق اور نظریات کی موافقت تلاش کرو۔❤️
9
75
345
5,206
"ان لوگوں کو دوبارہ کبھی میسر مت ہونا جن کےلیے آپ کبھی مگرمچھوں سے لڑے تھے اور ان کو جیسے ہی ایک گندی مچھلی ملی وہ آپ سے بغاوت کر گئے۔
3
43
180
3,501
گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کر دے گا۔ انشاء اللہ
8
”جو شخص اپنا سامان باندھتے ہوئے شور مچاتا ہے، وہ دراصل رکنا چاہتا ہے۔“
4
ہم سمجھتے ہیں کے اللّه ہمیں اوپر سے دیکھتا ہے" در حقیقت وہ ہمیں اندر سے دیکھتا ہے
5
گزر تو جائے گی تمہارے بغیر بھی لیکن بہت تنہا، بہت ہی بے چین گزرے گی ع_
2
*مجھے یقین ہے کہ 'دوست' ہمیشہ رہتے ہیں، اس لیے 'جو بھی گئے' وہ 'دوست' نہیں تھے*۔
2
جس نے ادھوری بات پر مجھے پرکھا، اُس کی کوئی صفائی قبول نہیں۔
3
ہزار بار ہوئی گفتگو ان سے، ہزار بار کوئی بات رہ گئی ۔۔🖤
2
سلامتی ہو ، ان دلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صلہ نہیں ۔🤍
4
Rana Sufyan retweeted
یہ جانتے ہوئے بھی کہ کچھ چیزیں آپ کی نہیں ہیں آپ پھر بھی ان سے جڑے رہتے ہیں کیونکہ! آپ نے بلا ارادہ ان سے محبت کی ہےـ☕
7
16
3
127
2,353