جب اسکولوں کے گیٹ ہی اس حال میں ہوں تو اندر کی صورتحال کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
#NewUnitsNewFuture
#NewUnitsNewFuture
ٹھٹھہ: اسکول انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ، گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کھڈائی محلہ میں رپورٹنگ کے دوران مبینہ طور پر دو معلمات نے اسکول کو باہر سے تالا لگا دیا، جس سے رپورٹر اندر پھنس گیا۔
بس اسکول کے گیٹ کی حالت دیکھ لیں اور تصور کریں کہ اندر اور باقی سرکاری اسکولوں کی صورتحال کیا ہوگی۔
سندھ حکومت کی تعلیمی شعبے میں انتظامی ناکامی خود عیاں ہے!
1
8
#NewAdmUnitsNewFuture
کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بدحالی عروج پر ہے۔
#NewAdmUnitsNewFuture
کیا سندھ حکومت کے وزیرِ ٹرانسپورٹ کا یہی ہے جدید ٹرانسپورٹ نظام ہے؟
کراچی کی سڑکوں پر چلنے والی بسوں کی حالت دیکھیں..
جہاں چاہیں بس روک دی جاتی ہے، جس سے شدید ٹریفک جام ہوتا ہے۔ مسافر اپنی جان خطرے میں ڈال کر بسوں کی چھتوں پر بیٹھنے پر مجبور ہیں، جبکہ بسوں سے نکلنے والا کالا دھواں اور گرد و غبار فضائی آلودگی میں اضافہ کر رہا ہے۔
آخر سندھ حکومت اور محکمہ ٹرانسپورٹ کب عوام کی جان و صحت اور سفری سہولیات کی ذمہ داری لیں گے؟
کراچی کے شہری محفوظ، صاف اور باعزت سفری سہولیات چاہتے ہیں، نہ کہ یہ بدانتظامی!
#KarachiTimes #Transport #Reports #SindhGovernment #PublicIssues
1
9
ڈیڑھ ارب روپے کا بجٹ، افتتاح بھی ہوگیا، مگر پل آج تک نامکمل اور دراڑوں کا شکار! آخر عوام کے پیسے کا حساب کون دے گا؟
#NewAdmUnitsNewFuture
سڑکوں کی بدترین صورتحال پر آواز اٹھانا بھی جرم بن گیا؟
#NewUnitsNewFuture
نیو کراچی کے شہری کو سڑک کی صورتحال پر ویڈیو بنانے کی پاداش میں دھمکیاں ملنے لگیں!
سالوں سے 7000 روڈ کی حالت بدترین ہے، مگر سندھ حکومت کی توجہ تاحال اس مسئلے پر نہیں۔ آخر عوام اپنی مشکلات بھی بیان نہ کریں؟
خود سنیے شہری کا مؤقف!
#KarachiTimes #NewUnitsNewFuture #NewKarachi #7000Road #SindhGovernment #PublicIssues
1
7
Karachi needs proper drainage, better roads & accountability, not just development claims.
Sindh Government & KWSB must address these issues.
#NewUnitsNewFuture
#NewUnitsNewFuture
نیپا سے بہادرآباد، طارق روڈ اور کشمیر روڈ جانے والے شہری شدید ٹریفک جام سے پریشان، سڑک پر گٹر کا پانی جمع ہونے کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت بھی متاثر، جبکہ شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت۔
ایک طرف دعوے کیے جاتے ہیں کہ سندھ حکومت نے عوام کے لیے بہترین سڑکیں تعمیر کر دی ہیں، تو دوسری جانب یہ زمینی حقیقت ہے۔ کل بھی یہی صورتحال تھی اور آج بھی شہری اسی اذیت سے گزر رہے ہیں۔
نہ کوئی پوچھنے والا ہے اور نہ کوئی دیکھنے والا! پہلے ہی مہنگے پٹرول کی وجہ سے عوام پریشان ہے، اوپر سے گھنٹوں ٹریفک میں پھنس کر وقت اور ایندھن دونوں ضائع ہو رہے ہیں۔
آخر عوام کے قیمتی وقت کا ذمہ دار کون ہے؟
کیا وقت صرف وی آئی پیز کا قیمتی ہے جو 40، 40 گاڑیوں کے پروٹوکول میں سڑکیں بند کروا کر سفر کرتے ہیں؟ عام شہریوں کو اس عذاب سے نجات کون دلائے گا؟
#KarachiTimes #TrafficJam #SindhGovernment #Nipa #TariqRoad
Broken roads & sewage are not temporary problems, they expose systemic administrative negligence. New administrative units are the need of the hour!
#NewUnitsNewFuture
#NewUnitsNewFuture
اعظم بستی، چنیسر ٹاؤن میں ناروے ویژن اسکول کے قریب 20 سال سے ٹوٹ پھوٹ اور سیوریج کے پانی کا شکار سڑک سندھ حکومت اور ٹاؤن انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ بنیادی سہولیات اور بااختیار انتظامی یونٹس وقت کی اہم ضرورت ہیں!
#KarachiTimes #SindhGovernment
عارضی حل نامنظور، مستقل نظام اور بااختیار یونٹس دو!
#NewUnitsNewFuture
#NewUnitsNewFuture
شاہ فیصل کالونی نمبر 1 الیکٹرانکس مارکیٹ میں ایک ہفتے سے سیوریج کا پانی جمع، 36 انچ لائن کی بندش نے سڑک کو تالاب بنا دیا۔ KWSC اور سندھ حکومت کی کارکردگی کہاں ہے؟
عوام کو اذیت میں مبتلا رکھنے کے بجائے سندھ حکومت اور KWSC فوری نوٹس لیں ، مسئلے کا مستقل حل یقینی بنائیں!
#KarachiTimes #SindhGovernment #KWSC
کروڑوں کا بجٹ کہاں گیا؟ بخشاپور کو پانی کب ملے گا؟
#NewUnitsNewFuture
#NewUnitsNewFuture
2022 میں میٹھے پانی کی اسکیم کے لیے 9 کروڑ روپے کا بجٹ منظور ہوا، مگر چار سال گزرنے کے باوجود بخشاپور کے عوام صاف پانی سے محروم۔
سندھ حکومت آخر کب تک عوام کو وعدوں کے نام پر انتظار کرواتی رہے گی؟ کروڑوں کے بجٹ کے باوجود پانی نہیں تو جواب دہ کون ہے؟
Dirty ponds, injured crocodiles & poor facilities raise serious questions about government oversight.
#SindhGovernment #PPP #Justice #NewUnitsPublicDebate
لوگوں کے لیے تو پہلے ہی مشکلات کھڑی کر رکھی ہیں، اب سندھ حکومت کی کارکردگی کا یہ حال بھی دیکھ لیں کہ کراچی کے تاریخی منگھوپیر مزار پر موجود مگرمچھ بھی بنیادی سہولیات، خوراک اور مناسب دیکھ بھال سے محروم ہیں۔
تالاب میں گندگی، ٹوٹی دیواریں اور جانوروں کی بگڑتی حالت حکومتی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آخر ان کے لیے مختص بجٹ کہاں خرچ ہو رہا ہے؟ متعلقہ ادارے کب اپنی ذمہ داری پوری کریں گے؟
#BetterGovernanceBetterFuture #Turbat #Karachi #MargallaDialogue2026 #NewUnitsPublicDebate
4
26
Iqbal's vision was not just to dream of greatness, but to awaken a nation capable of achieving it.
#AllamaIqbal
یومِ اقبال ہمیں اس عظیم مفکر کی یاد دلاتا ہے جس نے ایک سوئی ہوئی قوم کو خودی، خود اعتمادی اور بلند پروازی کا شعور دیا۔
اقبالؒ کا پیغام آج بھی نوجوانوں کے لیے امید، عمل اور کامیابی کا راستہ ہے۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
الفاتحہ 🤲
#KarachiTimes #AllamaIqbal
#IqbalDay #AllamaIqbal #9November
1
17
Karachi needs better roads, not badly designed projects..
#NewUnitsPublicDebate
یونیورسٹی روڈ پر ترقی کے نام پر ایک اور تماشا!!!
یونیورسٹی روڈ پر اتنا تنگ یوٹرن کہ بیک وقت صرف ایک گاڑی گزر سکے؟
سندھ حکومت آخر کب تک ناقص منصوبہ بندی کا بوجھ کراچی کے عوام پر ڈالتی رہے گی؟
#KarachiTimes #SindhGovernment #FixTheSystem #UniversityRoad
سندھ حکومت آخر کب عوامی مسائل حل کرے گی؟
#NewUnitsPublicDebate
نوشہرو فیروز میں صفائی، ڈرینج اور اسٹریٹ لائٹس کا نظام بدترین صورتحال کا شکار! سندھ حکومت آخر کب تک عوامی مسائل سے چشم پوشی کرتی رہے گی؟
میونسپل بجٹ کہاں خرچ ہو رہا ہے؟ عوام کو دعوے نہیں، عملی ترقی چاہیے!
#NewUnitsPublicDebate
1
13
Karachi demands better administration, public services & a new approach to governance.
#NewUnitsPublicDebate
کراچی کے شہریوں کی نئے انتظامی یونٹ - بہتر گورننس کی حمایت، سندھ میں موجودہ نظام کی تبدیلی اور عوام کو ان کے حقوق دینے کا مطالبہ!
#NewUnitsPublicDebate
نوشہرو فیروز کے طلبہ کب تک نامکمل اسکولوں کا سامنا کریں گے؟ سندھ حکومت جواب دے!
#NewUnitsPublicDebate
نوشہرو فیروز میں 7 کروڑ روپے کا تعلیمی منصوبہ 3 سال سے التواء کا شکار، آخر سندھ حکومت کی نگرانی اور جوابدہی کہاں ہے؟ نئے انتظامی یونٹس پر بحث وقت کی ضرورت ہے!
#NewUnitsPublicDebate
New administrative units, better governance & public accountability across Pakistan.
#NewUnitsPublicDebate
پورے پاکستان میں نئے یونٹس کے قیام پر بحث جاری ہے۔ سندھ میں 22 ہزار ارب روپے کے فنڈز، کرپشن اور ناقص گورننس پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔
عوام کو بنیادی سہولیات اور بہتر انتظامی نظام کب ملے گا؟
#NewUnitsPublicDebate
🚨 15 days of sewage on students’ school route in Bolhari! Where is the municipal administration?
#BetterGovernanceBetterFuture
#BetterGovernanceBetterFuture
🚨 سندھ حکومت کی گورننس کہاں ہے؟
بولہڑی کے وارڈ نمبر 1 میں اسکول جانے والا مرکزی راستہ 15 روز سے گندے پانی میں ڈوبا ہوا ہے، مگر سندھ حکومت اور میونسپل انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ سینکڑوں طلبہ گندے پانی سے گزر کر اسکول جانے پر مجبور ہیں۔کیا یہی ہے سندھ حکومت کی کارکردگی؟
بچوں کو صاف راستہ تک فراہم نہیں کر سکتے تو گورننس کے دعوے کس بات کے؟فوری نوٹس لیں!!!!
1
6
New administrative units are essential for better governance & national development!
#BetterGovernanceBetterFuture
#BetterGovernanceBetterFuture
کراچی کے ساحل سیوریج کی نذر، سندھ حکومت کی گورننس پر سوالیہ نشان
#BetterGovernanceBetterFuture
▪️کراچی کو قدرت نے 70 کلومیٹر سے زائد ساحلی پٹی دی، مگر سندھ حکومت کی 18 سالہ حکمرانی میں یہی ساحل سیوریج کا گٹر بن گئے!
▪️ کراچی کے نالوں کا گندا پانی، بشمول KMC کے 40 سے زائد بڑے نالے، بغیر ٹریٹمنٹ سمندر میں گر رہا ہے، جبکہ سی ویو کے 13 نالے اور بند ٹریٹمنٹ پلانٹس حکومتی غفلت کی عکاسی کرتے ہیں۔
▪️کراچی وسائل کی کمی کا نہیں بلکہ ناقص منصوبہ بندی، کمزور نگرانی اور سندھ حکومت کی انتظامی ناکامی کا شکار ہے۔ اب وقت ہے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور سخت احتساب کا!






