Pinned Tweet
Old memories from an MSF Karachi meeting sharing thoughts in the presence of senior leadership, including @RanaSikandarH Madam @SalmaButtPMLN, @hinaparvezbutt, and @TallalPMLN A moment to remember.
@MaryamNSharif
@YasirAdeelSk @izaliaqat20 @ReshamSaleem3
گوجرانوالہ بھی کمال کرتا ھے۔ وزیراعلی کی ہدایت پہ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا گوجرانولہ الیکشن مہم میں پہنچی جہاں انکا گاؤں سار والا میں شاندار استقبال۔
پنجاب کی بیٹی کے سر پہ پگ رکھی گئی،
یہ محبتیں عوامی اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے ، #PMLN
@Shamylaroy
ہری پور جلسے میں MNA بابر نواز کے صاحبزادے کی کیپٹن محمد صفدر صاحب کے ساتھ محبت بھری باکسنگ 😂❤️
خوبصورت پنچ، خوبصورت لمحہ! سیاست میں محبت اور اپنائیت بھی ضروری ہے۔ 👏🦁
#HaripurJalsa #CaptainSafdar #PMLN #Pakistan
1K Followers مکمل ہونے پر تمام دوستوں کا دل سے شکریہ، خصوصی طور پر مسلم لیگ ن کے دوستوں کی محبتوں کا شکر گزار ہوں۔ ❤️
یہ تو صرف شروعات ہے، ان شاء اللہ ابھی بہت آگے جانا ہے! 🦁🇵🇰
MSF
#PMLN #TwitterX #UsamaRandhawa
فضل الرحمن کو والد سمجھتی تھی، مگر اس نے پیسوں کے عوض بیٹی کا سودا کیا۔ صدف احسان
سینیٹر کامران مرتضیٰ نے مجھے کئی دفعہ آفر کی کہ آپ کو تین کروڑ روپے دیتے ہیں، آپ استعفیٰ دے دیں، لیکن میں نے انکار کر دی
میرے سیٹ کے بدلے جمعیت نے حنا بی بی کے والد سے سات کروڑ روپے لیے۔ صدف احسان
کسی زندہ شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لانا کسی کے قبر پر پھول رکھنے سے بہتر ہے۔💙🍁
۔۔۔۔
#قومی_زبان
#اردوقومی_زبان
#اردو_زبان
ساری زندگی کہتے رہے مولوی کی دوڑ مسجد تک ، اب مولوی نے بیٹا پائلٹ بنا دیا تو کچھ لوگوں کی تو چیخیں نکل رہی ہیں۔ 😅
#اردوقومی_زبان
😂 کیا خوب جواب دیا سلمہ بٹ صاحبہ نے ٹی وی
اینکر کو! 👏
محنتی اور باصلاحیت وفاقی وزیر، ویل ڈن سلمہ بٹ صاحبہ! ❤️
Pel diya😂😂
#pakistan
@SalmaButtPMLN
#SalmaButt #Pakistan #PMLN
محترمہ روپ مالا سنگھ کو پاکستان کی تاریخ میں ہندو کمیونٹی سے پہلی خاتون سپریم کورٹ وکیل بننے پر دلی مبارکباد! 🇵🇰❤️
#RupaMalaSingh #ProudMoment
⛽ عوام کے لیے خوشخبری!
پٹرول کی قیمت میں مزید 10 روپے فی لیٹر کمی! 🇵🇰
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بڑا ریلیف۔ ❤️
کرسٹیانو رونالڈو نے جسم پر کوئی ٹیٹو نہیں بنوایا، کیونکہ وہ باقاعدگی سے خون عطیہ کرتے ہیں۔ وہ پرتگال کے معروف فٹبالر ہیں۔
🚨 ILT20 میں پاکستانی کھلاڑیوں کے NOC معاملات حل ہونے کے قریب! 🇵🇰🏏
رپورٹس کے مطابق PCB اور ILT20 فرنچائزز کے درمیان بابر اعظم، شاداب خان، فخر زمان، نسیم شاہ اور عثمان طارق سمیت دیگر کھلاڑیوں کے NOC پر معاملات طے ہونے جا رہے ہیں۔
#PCB #ILT20 #PakistanCricket ❤️
عبیر قواس نیویارک اسٹیٹ سینیٹ کی پہلی فلس-طینی نژاد امریکی خاتون منتخب ہو گئیں۔
غ-زہ کی حمایت اور فلس-طینی حقوق کے دفاع کو اپنی انتخابی مہم کا محور بنایا
#AbeerQawas #PalestinianRefugee #VoicesOfPalestine #NewYorkSenate
زندگی میں مشکل آتی ہے بندہ ڈٹ کر مقابلہ کرے تو نکل جاتی ہے
جٹا ڈٹ کے اللہ پاک کرم کرے گا انشاءاللہ
#justicforMrpattlo
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر شوکت خانم اسپتال کے لیے ایک کروڑ روپے کے عطیے کی رقم سن کر کچھ کہہ نہ سکے۔ یہ ادارہ کینسر کے مریضوں کا علاج کرتا ہے۔
Disclaimer: Image is a representation for editorial purposes.
#اردوقومی_زبان
ہم غور وفکر سے عاری قوم ہیں
ہم گزرتی ہوئی عورت کے علاؤہ کسی بھی حقیقت کو زیادہ توجہ دینا پسند نہیں کرتے💚
#اردوقومی_زبان
پگ سنبھالو، پنجاب سنبھالو! ❤️
پنجابی زبان، ثقافت، شناخت اور روایات کے فروغ کے لیے **پنجابی قوم انٹرنیشنل کانفرنس** ایک اہم قدم ہے۔
📅 16 دسمبر 2026
آئیں! اپنی مادری زبان، ثقافت اور پہچان کے تحفظ کے لیے متحد ہوں۔
**غلام رسول رندھاوا**
#PunjabiQaum #PunjabiConference
آپ کا ایک ووٹ بھی تبدیلی کی طاقت رکھتا ہے! میرا اور میرے دوستوں، بزرگوں کا ووٹ فیصلہ کن ثابت ہوگا۔ ! 🇵🇰
#America
#YourVoteMatters #PowerOfVote #Democracy #ChangeForBetter #Pakistan #PMLN 🦁
#DonaldTrump


















