Redzone retweeted
میں نے اپنی زندگی میں اتنا بہادر آدمی نہیں دیکھا!
باقی نیلسن منڈیلا، ولادیمیر لینن, مہاتما گاندھی, ماؤ زی تنگ, چی گویرا یا فیڈل کاسترو ہو انکی کہانیاں سنی ہے, لیکن عمران خان کو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہےہیں!!
Redzone retweeted
صوبے کے تمام ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز تحصیل ، این سی ، وی سی عہدیداروں سے رابطہ کریں ۔ لانگ مارچ جلد شروع کرنے والے ہیں ۔
تحریک انصاف خیبر پختونخوا
عمران ریاض خان، فیصل وڑائچ کو ایسا جواب دیں گے جو وہ کبھی بھول نہیں پائیں گ
#نکلو_پشاور_کی_طرف
Redzone retweeted
آج سانحہ مُریدکے ہوئے ایک سال ہوگیا ہے . کیا کسی کو یاد بھی ہے کہ آج کے دن مُریدکے کی سڑکوں پرسینکڑوں نوجوان نہتے بے جُرم مار دیے گئے 💔💔🥲🥲🙏
Redzone retweeted
بار بار گھر پر ریڈ کیا جا رہا ھے اور عمران خان کے نظریے پر کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ھے ۔
یاد رکھیں کہ ہم پختون ہیں پرامن لوگ ہیں چادر چار دیواری کا اور دوسروں کی عزت کا تحفظ بھی کرتے ہیں اور اپنا تحفظ بھی جانتے ہیں ۔
چادر چار دیواری کا تقدس پامال نہ کریں صوبہ بھی یہی ہے ملک بھی یہی ہے اور ہم بھی یہی ہیں ہم سب نے یہیں رہنا ہے چیزوں کو اس نہج پرنہ لے کر آئے۔
پاکستان کا سوچیں یہ ہم سب کا ہے۔
Redzone retweeted
ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان آمنے سامنے کی صورتحال، شدید شیلنگ اور ہوائی فائرنگ علاقے میں حالات کشیدہ ہیں
Redzone retweeted
گورنر راج کو یکسر مسترد کرتے ہیں رد عمل دیں گے ورکر تیار رہے اقبال آفریدی ایم این اے
خیبر پختونخوا پولیس کا مردان میں تحریکِ انصاف کے کیمپ پر حملہ سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے
وہاں پر موجود ایک کارکن کا بیان
Redzone retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
Redzone retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
Redzone retweeted
Highlights from Day 6 of Long March!
Such incredible sights and scenes of people of all ages cheering and chanting for Imran Khan and his tigers. The call now is to get to Swabi on 11th October!
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
Redzone retweeted
میرے ایم پی ایز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اے آئی کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیو ہیں، لہٰذا ان پر یقین نہ کریں۔ ہمارے تمام اراکینِ صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب کے ساتھ مکمل اتفاق، اتحاد اور مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ان ہتھکنڈوں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کس قدر خوفزدہ ہیں۔ ایسی کوششوں سے ہمارے اتحاد اور عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔
Redzone retweeted
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔











