بیرسٹر سیف کی کوئی پارٹی حیثیت نہیں، سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ بنے تو بانی کا پہلا حکم تھا کہ اس شخص کو فارغ کریں،" سلمان اکرم راجہ کا اہم بیان
مریم نواز کی محنت، ترقیاتی منصوبوں اور کارکردگی کو پہلے کراس کر، اگر کراس نہیں کر سکتے تو برداشت کر: مریم اورنگزیب
9
394
سزائے موت، کہنا بڑا آسان ہے لیکن جب سُنائی جاتی ہے ناں اور جس کو سُنائی جاتی ہے، وہ دلیر حنیف عباسی صاحب جیسا ہونا چاہئے، حنیف عباسی صاحب وہ دلیر شیر ہیں، جن کی دلیری، خدمت اور وفاداری کی گواہی اللہ تعالیٰ دے رہا ہے، مریم اورنگزیب
10
417
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کررہا ہے، جس دن میں نے تبصرہ کیا وہ منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا۔محسن نقوی
26
515
کسی بھی سیاسی جماعت، بشمول مسلم لیگ ن کو اپنے ذاتی خول سے باہر نکلنا پڑے گا، یہ ڈراپ کرنا پڑے گا کہ صوبے انکی ذاتی جاگیریں ہیں:خواجہ آصف
ملک احمد خان کو معلوم ہونا چاہیے کہ عوام ہر تیسرے دن اپنی خواہش کا اظہار نہیں کرتے، وہ ایک ہی بار الیکشن کے موقع پر بیلٹ پیپر کے ذریعے تسلیم کرتے ہیں کہ منتخب نمائندہ آئندہ پانچ سال کیلئے ان کی ترجمانی کرے گا، یہ حق پھر واپس نہیں لیا جا سکتا:نیئر بخاری
ہم کیوں پارلیمنٹ میں یہ بحث شروع کروائے، ہم تو اس کا حصہ ہی نہیں ہے جو حصہ ہے وہ کروائیں:رانا ثنا اللہ
