Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire) header
Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire) profile picture

“I’d rather die on my feet than live on my knees.”

Revolutionary world
Joined September 2023
Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)
Khan got mentioned in the Epstein Files but check out why. 🇵🇰🚀
34
589
10
2,173
163,532
منشی گن سے منتخب ہونے والے امریکی سینٹر عبدل السید کے خلاف سارا رائٹ ونگ پراپیگنڈہ کر رہا ہے کے وہ کٹر مسلمان اور جہادی ہے جب کے پاکستان میں بیٹھے ہوئے جاہل مولویوں نے اس پر فتوی کی بوچھاڑ کر دی LGBT کا حامی کہہ دیا ہم جنس پرست شادی کا داعی اور ممبر کہہ دیا اس بنیاد انہوں نے ایک سوال کو بنایا کہ عبدل السید سے پوچھا گیا ایل جی بی ٹی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے تو اس نے کہا تھا کے وہ آئین کے مطابق تمام انسانوں کے مساوی حقوق کی بات کرتے ہیں ان جاہلوں نے اسے کیا بنا دیا حالانکہ وہ خود شادی شدہ انسان ہے اور اس کا ایک جی بی ٹی سے دور دور تک تعلق ہی نہیں ہے پاکستان میں بیٹھے لوگوں کو کیا تکلیف ہے سمجھ سے باہر ہے نہ وہ آپ کا ملک ہے نہ وہ آپ کے لوگ ہیں نیچے دو تصویریں ان دو مولویوں کی پوسٹ سے لی گی ہیں
93
مسلح افواج کیلئے 84 ارب کی ضمنی گرانٹس کی منظوری . جن میں دفاعی منصوبے: 54 ارب پروجیکٹ استقلال: 29.139 ارب طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے نئے لگژری VIP جیٹ Lineage L-1000 طیارے کیلئے 1.094 ارب اس جیٹ کی اصل قیمت 14 ارب سے 15 ارب 20 کروڑ روپے کے درمیان ہے ۔ 1.094 ارب کی رقم ابتدائی سودے اور ایڈوانس کی مد میں ہے
1
3
238
کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے دورہ کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر سے خاتون سٹوڈنٹ کے نامناسب سوالات پر پوری قوم سراپا احتجاج ہے ۔۔۔ سٹوڈنٹ نے سوال کیا ڈی جی صاحب میں بحثیت خاتون آپ سے سوال کرتی ہوں آپ کا رتی برابر شرم نا آئی کہ جب آپ نے عدت کیس بنایا ؟ ڈی جی صاحب بیٹا ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ۔۔۔ لڑکی تو جناب سیاست سے آپ لینا دینا ایسا ہی نہیں جیسے آپ نے آج سوالات پہلے سے لکھ ہم طلباء میں تقسیم کروائے ہوئے تھے ۔۔ اور قوم جانتی ہے کہ وہ کیس کیوں اور کس کے کہنے پر بنا تھا میرا سوال ہے آپ کو شرم آنی چاہیے ۔۔۔۔ ڈی جے بابو کے طوطے ہوا میں اڑ کر نیچے ہی نہیں آئے ابھی ڈی جے بابو پانی کا گلاس نیچے رکھ ہی رہے تھے تو لڑکی نے سوال کیا میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں جیسے آپ کا کوئی تعلق نہیں میں بھی ایسے ہی محب وطن پاکستانی ہوں جیسے آپ ہیں ۔۔ آپ کا ادارہ شلواروں کے اندر کے ہی کیس کیوں بناتا ہے آپ کے گھر میں ماں بہن بیٹی نہیں ہے ؟؟؟ مولانا فضل الراحمن کےبارے میں جو گند آپ آج کل اچھال رہے ہیں اس سے فوج کے ادارے کی کیا عزت بچے گی ؟ کچھ اپنی نہیں تو اس ادارے کی عزت کا خیال کر لیا کریں اور کیا بناتے وقت بھی اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نا چھوڑا کریں ۔۔۔ قوم دعا کرے لڑکی سلامت اس کا بھائی اور ماں باپ سلامت رہیں ۔۔۔
1
5
184
عمران خان کے خلاف فوج نے گٹھیا پراپگنڈہ چلایا ریحام خان سے کتاب لکھوائی کہتے تھے ہمارے پاس آپ کی ویڈیوز ہیں جو فوج فضل الرحمان کے بیٹے کی ایک تقریر پر اس کی جعلی ویڈیو جاری کر سکتی ہے اس کے پاس اگر عمران خان کے حوالے سے ایسا کچھ ہوتا تو وہ کب کا لیک کر چکی ھوتی اصل بات یہ ہے ہر طوائف اور بدکردار کو لگتا ہے باقی بھی اس کی طرح بدکردار ہوں گے فوج خود یہ گٹھیا کام کرتی ہے اس لیے یہ الزام عمران خان پر لگاتی تھی مگر اس کے خلاف کچھ نہیں ہے
6
24
493
یہ کیسی اللہ کی فوج ہے بی ایل اے کی خواتین کی جعلی فواحش ویڈیوز پھیلاتی ہے پی ٹی آئی کے لوگوں کی فواحش ویڈیوز اپنے ٹاؤٹوں سے شیئر کرواتی ہے لوگوں کے عضو تناسل کے سائز کی خبریں چلاتی ہے ایک عورت کی ماہواری کو میڈیا پر ڈسکس کرتی ہے ججز کے بیڈ رومز میں خفیہ کیمرے لگاتی ہے جب یہ سب کچھ میڈیا اور سوشل میڈیا پر کر رہی ہے تو کیا اس نے لڑکیاں نہیں پال رکھی ہوں گی جو لوگوں کے ساتھ سوتی ہوں گی اور ان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتی ہوں گی
1
5
227
ڈی جی آئی ایس کے سوشل میڈیا ونگ والے اکاؤنٹس یہ بیانہ کیوں بنا رہے کے آزاد کشمیر کو بھارت کے حوالے کر دیا جائے یہ جان بوجھ کر کشمیر کے جو حالات بنائے جا رہے یہ اسی سازش کا تو حصہ نہیں ہیں کشمیر فروشی کون کر رہا ہے ایک اور سوال ہے یہاں کوئ پی ٹی آئی کا بندہ اگر کہتا کے کے پی کے کو افغانستان کے حوالے کر دو تو اب تک اس پر ملک دشمنی اور غداری کا مقدمہ ہو چکا ہوتا یہ پاکستان توڑنے کی بات کر رہے ہیں ان کے خلاف کب مقدمہ ہوگا
1
113
سابق سی آئ اے اہکار بروس ریڈل نے 2011 میں کہا تھا پاکستان کے جرنیل خود ماہر عسکری منصوبہ ساز سمجھتی ہے مگر اصل میں وہ stupid ہیں ان کی بنائ گی حکمت عملی میں خامیاں ہوتی ہیں پاکستان نے بھارت کے خلاف ہر جنگ خود شروع کی 1948 ، 1965 ٫ 1971 اور کارگل جنگ شروع پاکستان نے مگر بغیر اہداف حاصل کیے ناکام ہوئے اور جنگیں ہار گے
1
147
گھر والوں نے کہا ہے ہم ضمانت نہیں کروائیں گے اس لیے چپ ہوں
1
135
ڈرامہ در نجات اصل تو بلال نے چلا رکھا ہے
who shops for 5 lakh 10 lakh in Pakistan these days, pathetic gareeb cast in nijaat
83
یہ کیا ہوا رہا اور ویڈیو کا اگلا حصہ کہاں ہے
آئی ایس پی آر نے نازیبہ وڈیو جاری کردی۔ سب وڈیوز آگئیں نہیں آئی تو بس نو مئی کی cctv فوٹیج نہیں آئی۔
1
1
6
528
ریاست کا غرور اتنا شدید ہے کہ آزاد کشمیر میں شدید عدم اعتماد کے ماحول کے باوجود ملک کی قیادت کو یہ خیال نہ آیا کہ ہم خود وہاں جا کر ان کے مطالبات کو سنیں۔ مگر یہاں کی قیادت سال میں کتنی دفعہ ٹرمپ کا دیدار کرتی ہے؟ اپنے ہی لوگوں کو دشمن بناؤ اور دشمنوں کو دوست بناؤ، یہ ان لوگوں کا مشرب ہے۔
2
2
375
1965 میں جب کنونشنل لیگ نے لاہور میں پوسٹر لگائے کہ اللہ پاک نے بنی اسرائیل کے پغمبر حضرت ایوب والا درجہ جنرل ایوب خان کو بخشا ہے اس وقت کنونشنل لیگ کے صدر ایوب تھے مگر کیا آپ جانتے ہیں اس وقت سیکٹری جنرل کون تھا جماعت کا جی عظیم لیڈر ذولفقار علی بھٹو نہ صرف سیکرٹری جنرل تھا بلکہ ملک کا وزیر خارجہ بھی تھا
1
304
اتنی گٹھیا فوج ہے آپ کی جو اپنے کالے کرتوت بھی بند نہیں کرتی اور خود کو پیغمبروں کا درجہ بھی دیتی اللہ معاف کرے
Replying to @RevoltSpire
نوائے وقت لاہور (١ جنوری ١٩٦٥) کی خبر کے مطابق کنونشنل مسلم لیگ کے پوسٹر پر لکھا تھا: اللہ پاک نے بنی اسرائیل کے پیغمبر ایوب علیہ السلام کا درجہ صدر ایوب کو بخشا۔
1
6
313
گروک یہ تو بتاؤ کے پاکستان کے کس آرمی چیف کو نعوذ باللہ پغمبر حضرت ایوب علیہ السلام سے تشبیہ دی گی تھی اور یہ بات کس اخبار نے چھاپی تھی جو اخبار نے لکھا تھا وہ بتاؤ @grok
2
6
25
4,340
یہ اکاؤنٹ آئ ایس پی آر کے پراپگنڈہ ونگ کا حصہ ہے مگر یہ کتنے گٹھیا لوگ ہیں خود دیکھیں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کی جعلی ویڈیو بنا کر وائرل کر رہے ہیں
This quoted post is unavailable.
1
3
168
پہلی بات میں لڑکا نہیں ہوں دوسرا مجھے اٹینشن وغیرہ نہیں چاہیے ہوتی تیسرا ہم جیسے گمنام لوگ یہاں سیٹنگ اور محبتاں کرنے کے لیے نہیں ہوتے اگر کوئ اچھا بھی لے جائے تو ہم یہ افورڈ نہیں کر سکتے ایک بار غلطی کی تھی وہی کافی ہے
لڑکوں کا خواتین کی لڑائی میں گھسنے کا مقصد فالوو بیک/اٹینشن وغیرہ کچھ یہ امید لے کہ کسی ایک کے ساتھ setting ہوجائے احسان چڑھانے تھوڑی اٹینشن مل جائے کیا پتا کریڈٹ تو مل ہی جائے گا اور کچھ نہیں تو کمنٹ لائک کر ہی دیگی اگر اردو غلط ہو تو "آئی ایم ناٹ سوری" خود ہی ٹھیک پڑھ لیں
1
162
اساں چرسی شرابی جو ہاں اے گل تاں منیندے پے ہاں پر کوڑے فراڈی تاں نہ گلاں سچیاں کریندے پیاں اگلے اپنڑی تیڈی مرضی اے یاری لا یا نہ لا سانولا
2
7
342
کویت میں امریکی فوج کی تازہ دم دستے پہنچنے کے بعد متحدہ عرب امارات میں نئی تعیناتی شروع ہوُ گئی ہے ایران کی جانب سے امریکن نیوی کے ففتھ فلیٹ کا ہیڈ کوارٹرز میزائل مار مار کر تباہ کیا گیا تھا جس کے بعد امریکہ نے اپنا ہیڈ کوارٹرز پہلے اسرائیل بعد میں برطانیہ منتقل کیا تھا لیکن اب ایک دفعہ پھر کویت میں امریکی فوج کی تعیناتی بڑھ گئی ہے دوسری جانب امریکی فوج کے کئی C-17 گلوب ماسٹر III ملٹری ٹرانسپورٹ طیارے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں، جو خطے میں بڑے پیمانے پر امریکی فوجی تعیناتی کا عندیہ دے رہے ہیں۔ یہ پیش رفت کویت کی جانب سے امریکی فوج کے 82ویں ایئر بورن ڈویژن کے دستوں کی میزبانی کے محض ایک ہفتے بعد سامنے آئی ہے، جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں کہ امریکی فوج کا ایک اور ڈویژن بھی جلد متحدہ عرب امارات بھیجا جا سکتا ہے۔
10
67
3,446
امریکی اعلیٰ حکام نے 9 نومبر کو فوجی کارروائیوں کے لیے ممکنہ طور پر موزوں تاریخ قرار دیا ہے۔ اس روز مشرقِ وسطیٰ میں نیا چاند طلوع ہوگا جس کے نتیجے میں چاند کی روشنی نہ ہونے کے برابر ہوگی ایسے حالات کو فوجی کارروائیوں کے لیے سازگار سمجھا جاتا ہے۔
140
آئیڈیا لوگ ہاتھوں میں عاصم منیر کے بینرز لے کر احتجاج کریں جب تعداد اچھی خاصی جمع ہو جائے تو عاصم منیر کے خلاف نکل پڑیں
پاکستان میں صرف ان 10 لوگوں کے احتجاج پر گولیاں نہیں چلائی جاتیں جو پاک فوج کے حق میں نکلتے ہیں، باقی ہر احتجاج پر گولیاں چلتی ہیں۔
4
264