𝐄ɴɢʀ.𝐑ᴀᴢᴀ 𝐇ᴀɪᴅᴇʀ (@Rza6O) header
𝐄ɴɢʀ.𝐑ᴀᴢᴀ 𝐇ᴀɪᴅᴇʀ (@Rza6O) profile picture

Ex-Rukan Islami Jamiat Tulba Pakistan... Engineer By Profession...Bloody Civilian... Hope For Change this brutal system... عمران خان آپ نے گھبرانا نہیں ہے 💪

Lahore, Pakistan
Joined October 2014
اور ہم نے حساب چکتا کیا۔۔۔
مرشد ابھی بس اس رات ڈائری اٹھا کے اکیلا نکلنے کا حساب لیا ہے۔۔۔ ابھی تیرے ان آنسوؤں کا حساب ہم پہ قرض ہے مرشد جو جنرل الیکشن میں ان غلاموں،بھکاریوں سے ہم لیں گے ان شاءاللہ #ٹکرکےلوگ
1
4
551
𝐄ɴɢʀ.𝐑ᴀᴢᴀ 𝐇ᴀɪᴅᴇʀ retweeted
12 اکتوبر ہے۔ آج ہی کے دن 1999 میں پرویز مشرف نے مارشل لا لگایا۔ اس کا انجام کیا ہوا، وہ دنیا نے دیکھا۔ لیکن اُس وقت میری پارٹی کا سربراہ مجھے تنہا چھوڑ کر بھاگ گیا۔ وہ نہ بھاگتا تو شاید وہ مارشل لا زیادہ دیر نہ چلتا۔ تمام اپوزیشن، خصوصاً بینظیر بھٹو، نے اس مارشل لا کا خیرمقدم کیا۔ تقریباً سب نے مٹھائیاں بانٹیں۔ میں نے تنہا اس مارشل لا کا مقابلہ کیا۔ آج کے نام نہاد وزیر نے سعودی عرب اور دبئی میں نوکریاں لے لیں۔ مجھے 23 سال کی سزا ہوئی۔ مجھ پر تشدد بھی ہوا۔ میرے ساتھ سیل میں موجود لوگ جان کی بازی ہار گئے۔ ہم نے مقابلہ کیا، لڑ گئے، اور پھر وہ ڈکٹیٹر مرتے دم تک ملک میں قدم نہ رکھ سکا۔ آج اُس سے کئی گنا برا مارشل لا ہے۔ لیکن آج کے دن بھی، 27 سال بعد، اسلام آباد میں 111 بریگیڈ نافذ ہے۔ فرق اتنا ہے کہ آپ کا لیڈر ڈٹ کر ایک ڈکٹیٹر کا مقابلہ کر رہا ہے۔ وہ اس ڈکٹیٹر کو ہرا رہا ہے، اسے خوف زدہ کیے ہوئے ہے۔ اس کا کارکن بھی آج قربانیاں دے رہا ہے۔ میرے پاکستانیوں! اس کی اس قربانی کو رائیگاں نہ جانے دینا۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ ایسا نہیں کریں گے۔
186
5,065
58
15,199
211,244
𝐄ɴɢʀ.𝐑ᴀᴢᴀ 𝐇ᴀɪᴅᴇʀ retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
2,012
33,480
1,912
81,251
𝐄ɴɢʀ.𝐑ᴀᴢᴀ 𝐇ᴀɪᴅᴇʀ retweeted
عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔ تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔ Happiest Birthday Imran Khan
367
6,843
78
20,743
129,916
جنم دن بہت بہت مبارک ہو مرشد @ImranKhanPTI
127
تم شفا ہسپتال کا بتا کر پمز لے گئے ہم 27 کا بتا کر 4 اکتوبر پہ لے گئے حساب برابر✊
1
139
𝐄ɴɢʀ.𝐑ᴀᴢᴀ 𝐇ᴀɪᴅᴇʀ retweeted
سیاست کرو تو جاوید ہاشمی جیسی سیاست کرو۔ جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن کی سیاسی جدوجہد کا واحد نام جو عمران خان کی طرح کبھی نہیں جھکا، جب سب نواز شریف کا ساتھ چھوڑ گئے، تو نواز شریف کا ساتھ نا چھوڑا، تین سال نو ماہ جیل میں گزارے۔ جب مسلم لیگ ن اقتدار میں آئ تو مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ جب تحریک انصاف نے 2015 کے دھرنے میں اسٹیبلسمنٹ کے ساتھ تعلقات بناۓ تو جاوید ہاشمی نے منع کیا، عمران خان نے انکی بات نا مانی، تو استعفی دیکر پیچھے ہٹ گئے۔ دوبارہ مسلم لیگ ن کا حصہ بنے لیکن جب عمران خان جیل گیا تو عمران خان کی حمایت میں دوبارہ کھڑے ہو گئے، سارے ظلم سہے لیکن پیچھے نا ہٹے، گھر کی دیواریں گر گئیں، لیکن پیچھے نا ہٹے، آج بھی تحریک انصاف کے کسی بھی لیڈر سے زیادہ سخت زبان استعمال کرتے ہیں اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور تحریک انصاف کا کوئ عہدہ نہیں رکھتے۔ یہ ہے وہ سیاست جسکو میں نے فالو کیا، جب تحریک انصاف تانگہ پارٹی تھی، میں بھی تانگے کی سواری تھا، 18 سال کی جدوجہد کے بعد جب تحریک انصاف اقتدار میں آئ تو 2021 میں مری کے سانحے کے بعد پارٹی سے استعفی دے دیا۔ جب عمران خان پر مشکل وقت آیا، اقتدار میں موجود مسلم لیگ ن کے ساتھ صرف تین ماہ حکومت کا حصہ رہنے کے بعد چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگیا، اڈیالہ کی سیر بھی کی، این سی سی آئ کے کیس بھی نمٹا ۓ،ساری پابندیاں بھگتیں۔ لیکن آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور عمران خان کی غیر موجودگی میں علیمہ خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
16
208
1
1,205
24,300
یہ بستی خوف سے خالی تھی بھائ یہاں باہر سے ڈر لایا گیا ہے ۔ احمد ریاض ۔۔۔۔۔۔ #kashmir
1
1
54
What a team Argentina and what a leader messi is #argentina
1
1
3
260
𝐄ɴɢʀ.𝐑ᴀᴢᴀ 𝐇ᴀɪᴅᴇʀ retweeted
همراهان من در این پرواز #Minab168
6,470
21,677
1,393
99,792
4,818,145
صدام سنی خامنہ ای شیعہ مارنے والوں نے بس مسلمان سمجھ کر مارے😭
67
RT @Jemima_Khan: .@elonmusk Elon, you may recall we have met before. I am Jemima Goldsmith (Khan), former wife of Imran Khan — Pakistan’s…
599
39
𝐄ɴɢʀ.𝐑ᴀᴢᴀ 𝐇ᴀɪᴅᴇʀ retweeted
A personal plea to @elonmusk My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement. X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights. Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero. You promised free speech, not “speech but no one hears it”. Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
2,660
25,476
726
59,274
2,379,056
جمہوریت کو میری لیجیے اچار ڈالیے میں ذہنی مریض ہوں مجھے مار ڈالئیے #ذہنی_بیمار_قیدی_نمبر_804
36
انڈین عوام بار بار سوال کررہی تھی رافیل کیسے گرے؟ انڈیا کی ائیر فورس نے ائیر شو میں عملی مظاہرہ کرکے دکا دیا کہ ایسے گرے تھے 😂😜
1
36
نواز شریف نے بیٹی آگے کرکے حکومت بنالی اقرار الحسن کے پاس تو تین تین بیویاں ہیں 😒
32
پھر آپ کس پارٹی کو جمہوری مانتے ہیں؟ رہنمائی درکار ہے
Replying to @MrRashid900
بہت بار کہہ چکا ہوں کہ وہ بھی شخصی ڈکٹیٹر شپ کے تحت چلائی جا رہی ہیں۔
33
تیرا بہنوئی
وزیرِ اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنا دوں گا گورنر ہاؤس کی دیواریں گرا دوں گا سائیکل پر دفتر جاؤں گا آئی ایم کے پاس جانے پر خودکشی کر لوں گا پٹرول کی قیمت نہیں بڑھاؤں گا حکومت آتےہی دو سو بلین ڈالر واپس آئیں گے ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھر دوں گا بندہ پہچانیں
50
𝐄ɴɢʀ.𝐑ᴀᴢᴀ 𝐇ᴀɪᴅᴇʀ retweeted
بنی اسرائیل المیہ یہ ھے کہ ٪99 موجودہ مسلمان نسل جانتی ہی نہیں کہ بنی اسرائیل کی سرخ گائے کی قربانی، مسجد الاقصیٰ کا شہید ہونا، تابوتِ سکینہ، ہیکل سلیمانی کی تعمیر  اور دجال کے آنے میں کیا تعلق ھے؟ اور اکثریت تو اس بات کو محض افواہ سمجھ رہی ہے تو سب سے پہلے عوام کو چاہیے درج ذیل باتیں جان لیں تاکہ مکمل بات کو سمجھنے میں آسانی ہو. 👇
55
1,055
5
3,891
517,270
اصلی اور نسلی شیر
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔ ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔ فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا- فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔ عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔ عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔ ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔ جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔ 1/2
2
73

6,330
40,452
2,079
66,134
4,471,689