Shahid Nawaz (@S4786N) header
Shahid Nawaz (@S4786N) profile picture
Pakistan
Joined July 2017
Photo by Shahid Nawaz (@S4786N)Photo by Shahid Nawaz (@S4786N)Photo by Shahid Nawaz (@S4786N)Photo by Shahid Nawaz (@S4786N)Photo by Shahid Nawaz (@S4786N)Photo by Shahid Nawaz (@S4786N)Photo by Shahid Nawaz (@S4786N)Photo by Shahid Nawaz (@S4786N)Photo by Shahid Nawaz (@S4786N)Photo by Shahid Nawaz (@S4786N)
نواز شریف سکول آف ایمننس فیز 𝟯 ہر بچہ، ہر خواب، تعلیم سے روشن ہوگا پنجاب! وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب بھر میں جدید تعلیمی اداروں کے قیام کا عمل جاری ہے، جس کا مقصد معیاری اور جدید تعلیم ہر طالب علم تک پہنچانا ہے۔ کون لوگ یا ادارے سکول حاصل کرنے کے اہل ہیں؟ - 𝗬𝗼𝘂𝗻𝗴 𝗘𝗻𝘁𝗿𝗲𝗽𝗿𝗲𝗻𝗲𝘂𝗿 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽 - 𝗜𝗻𝗱𝗶𝘃𝗶𝗱𝘂𝗮𝗹𝘀 - 𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗖𝗵𝗮𝗶𝗻𝘀 - 𝗘𝗱-𝗧𝗲𝗰𝗵 𝗙𝗶𝗿𝗺𝘀 - 𝗡𝗼𝗻-𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹 𝗢𝗿𝗴𝗮𝗻𝗶𝘇𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 / 𝗖𝗶𝘃𝗶𝗹 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗲𝘁𝘆 𝗢𝗿𝗴𝗮𝗻𝗶𝘇𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 (𝗡𝗚𝗢𝘀 / 𝗖𝗦𝗢𝘀) - 𝗗𝗲𝗴𝗿𝗲𝗲 𝗔𝘄𝗮𝗿𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗶𝘁𝘂𝘁𝗲𝘀 / 𝗨𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 𝟭𝟬 دسمبر 𝟮𝟬𝟮𝟲 اہم نوٹ: درخواستوں کی ہارڈ کاپی کی ضرورت نہیں ہے۔ درخواست گزاروں کے لیے لازم ہے کہ مطلوبہ دستاویزات آن لائن پورٹل پر بروقت اپ لوڈ کریں۔ منتخب شدہ درخواست گزاروں کے مطابق سکول میں پڑھنے والے بچوں کی فیس حکومت پنجاب ادا کرے گی۔ درج ذیل پورٹل پر درخواست اپ لوڈ ہوگی: nsse.pefsis.edu.pk/ مزید تفصیلات، تحصیلوں کی فہرست اور 𝗧𝗢𝗥𝘀 کے لیے: pef.edu.pk/ #𝗡𝗦𝗦𝗘 #𝗡𝗮𝘄𝗮𝘇𝗦𝗵𝗮𝗿𝗶𝗳𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹𝗢𝗳𝗘𝗺𝗶𝗻𝗲𝗻𝗰𝗲 #𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹𝗢𝗳𝗘𝗺𝗶𝗻𝗲𝗻𝗰𝗲 #𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗣𝗘𝗙 #𝗠𝗮𝗿𝘆𝗮𝗺𝗡𝗮𝘄𝗮𝘇𝗦𝗵𝗮𝗿𝗶𝗳 #𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 @RanaSikandarH @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SchoolEduPunjab
1
34
1
56
4,442
اساتذہ کی جدید تدریسی مہارتوں میں اضافے کے لیے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (𝗣𝗘𝗙) کے 𝗤𝗔𝗜 ڈائریکٹوریٹ کے زیرِ نگرانی نواز شریف سکولز آف ایمننس (𝗡𝗦𝗦𝗘) فیز ون کے اساتذہ کے لیے دو روزہ تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ دوسرے راؤنڈ کا پہلا روز 𝟰𝟭 سکولوں میں 𝟭𝟬𝟲𝟴 اساتذہ کو تربیت فراہم کی گئی، جبکہ یہ ورکشاپس 𝟮𝟮 اضلاع میں منعقد ہوئیں۔ ان تربیتی ورکشاپس کا مقصد اساتذہ کی پیشہ ورانہ اور تدریسی صلاحیتوں کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور جدید ٹیکنالوجی و مؤثر تدریسی طریقوں کے ذریعے کلاس روم میں سیکھنے کے عمل کو مزید بہتر بنانا ہے۔ ورکشاپس کے دوران اساتذہ کو درج ذیل اہم موضوعات پر تربیت فراہم کی جا رہی ہے: 🔹 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نظام سے تعارف 🔹 مصنوعی ذہانت (𝗔𝗜) کا تعمیری اور مؤثر استعمال 🔹 جدید تدریسی طریقہ ہائے کار 🔹 اسمارٹ بورڈز اور انٹرایکٹو ڈسپلے سسٹمز کا مؤثر استعمال 🔹 شمولیتی تعلیم اور تعلیمی لحاظ سے کمزور طلبہ کی معاونت مزید برآں، تربیتی عمل کو مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے 𝗣𝗘𝗙 کے ماسٹر ٹرینرز ورکشاپس سے قبل اساتذہ کی کلاس روم سرگرمیوں کا مشاہدہ بھی کر رہے ہیں، تاکہ ان کی موجودہ تدریسی صلاحیتوں کا جائزہ لے کر تربیت کو ان کی ضروریات کے مطابق بہتر بنایا جا سکے۔ جدید تدریس، مؤثر تربیت اور معیاری تعلیم — روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم! #𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗡𝗦𝗦𝗘 #𝗤𝗔𝗜 #𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿𝗧𝗿𝗮𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 #𝗣𝗲𝗱𝗮𝗴𝗼𝗴𝘆𝗦𝗸𝗶𝗹𝗹𝘀 #𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
1
12
18
283
سنیں جہلم کی ہونہار بیٹیاں اور بیٹےکیسے ہمارے پارٹنز بن کر اپنے سرکاری سکولز بنا رہے ہیں معیاری! تعلیم فری ، کتابیں فری!
20
115
5
420
4,449
جہلم والو شکریہ! چھا گئے او 👏👏💯💯
20
93
3
213
3,137
جہلم میں تعلیم کے انقلاب کی کہانی!
13
61
1
175
3,289
اساتذہ کی جدید تدریسی مہارتوں میں اضافے کے لیے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (𝗣𝗘𝗙) کے 𝗤𝗔𝗜 ڈائریکٹوریٹ کے زیرِ نگرانی نواز شریف سکولز آف ایمننس (𝗡𝗦𝗦𝗘) فیز ون کے اساتذہ کے لیے دو روزہ تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ دوسرے راؤنڈ کا پہلا روز 𝟰𝟭 سکولوں میں 𝟭𝟬𝟲𝟴 اساتذہ کو تربیت فراہم کی گئی، جبکہ یہ ورکشاپس 𝟮𝟮 اضلاع میں منعقد ہوئیں۔ ان تربیتی ورکشاپس کا مقصد اساتذہ کی پیشہ ورانہ اور تدریسی صلاحیتوں کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور جدید ٹیکنالوجی و مؤثر تدریسی طریقوں کے ذریعے کلاس روم میں سیکھنے کے عمل کو مزید بہتر بنانا ہے۔ ورکشاپس کے دوران اساتذہ کو درج ذیل اہم موضوعات پر تربیت فراہم کی جا رہی ہے: 🔹 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نظام سے تعارف 🔹 مصنوعی ذہانت (𝗔𝗜) کا تعمیری اور مؤثر استعمال 🔹 جدید تدریسی طریقہ ہائے کار 🔹 اسمارٹ بورڈز اور انٹرایکٹو ڈسپلے سسٹمز کا مؤثر استعمال 🔹 شمولیتی تعلیم اور تعلیمی لحاظ سے کمزور طلبہ کی معاونت مزید برآں، تربیتی عمل کو مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے 𝗣𝗘𝗙 کے ماسٹر ٹرینرز ورکشاپس سے قبل اساتذہ کی کلاس روم سرگرمیوں کا مشاہدہ بھی کر رہے ہیں، تاکہ ان کی موجودہ تدریسی صلاحیتوں کا جائزہ لے کر تربیت کو ان کی ضروریات کے مطابق بہتر بنایا جا سکے۔ جدید تدریس، مؤثر تربیت اور معیاری تعلیم — روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم! #𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗡𝗦𝗦𝗘 #𝗤𝗔𝗜 #𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿𝗧𝗿𝗮𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 #𝗣𝗲𝗱𝗮𝗴𝗼𝗴𝘆𝗦𝗸𝗶𝗹𝗹𝘀 #𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
10
14
446
A Broken School With 08 Students to 501 Students, 01 Teacher to 17 Teachers ! Young Graduates In Punjab Taking Charge of Their Village School & Turning It Around ! Education Remains Free, Free Books Are provided to Every Student In These 17,000 Public Pvt Partnership Schools ! Madam CM's PSRP 👏👏👏
سرکاری_سکول_بن_رہے_ہیں_معیاری_سکول #PSRP @RanaSikandarH
37
67
4
133
3,804
اہم اعلان 📣 گریڈ ۱۰ & گریڈ ۱۲ سمارٹ سلیبس انشاءاللہ ا۵ دن میں جاری کر دیا جائے گا! گریڈ ۹ &گریڈ ۱۱ کا سمارٹ سلیبس جاری کر دیا گیا
51
64
6
437
17,947
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif پنجاب کے سرکاری سکول کی بیٹیاں روبوٹس بناتے ہوئے الحمدللہ
سرکاری سکولوں کی بیٹیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ اگر موقع اور رہنمائی ملے تو یہ بھی کامیابی کے نئے باب رقم کر سکتی ہیں @MaryamNSharif @RanaSikandarH
7
50
3
123
3,270
Madam CM's Attock 2026 !
6
42
1
88
1,870
Pakistan Zindabad !
11
67
5
197
2,460
Attock ❤️🇵🇰
3
50
4
116
1,542
🧍‍♀️📚 𝗟𝗲𝗮𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗔𝗯𝗼𝘂𝘁 𝗕𝗼𝗱𝘆 𝗣𝗮𝗿𝘁𝘀 𝗧𝗵𝗿𝗼𝘂𝗴𝗵 𝗙𝘂𝗻 𝗔𝗰𝘁𝗶𝘃𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀! 🌟 Students at 𝗡𝗮𝘄𝗮𝘇 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗶𝗳 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗼𝗳 𝗘𝗺𝗶𝗻𝗲𝗻𝗰𝗲, 𝗩𝗲𝗵𝗮𝗿𝗶 𝗚𝗶𝗿𝗹𝘀 𝗖𝗮𝗺𝗽𝘂𝘀, participated in an engaging Body Parts Activity to learn about different parts of the human body and understand their basic functions. 🧠👀🖐️ Through this interactive learning experience, students strengthened their knowledge of body parts, improved their observation skills, and developed a better understanding of the human body. Such hands-on classroom activities make learning more enjoyable, interactive, and effective for young learners. ✨ 💚 𝗟𝗲𝗮𝗿𝗻, 𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲, 𝗮𝗻𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗰𝗼𝘃𝗲𝗿 𝗦𝗼𝗺𝗲𝘁𝗵𝗶𝗻𝗴 𝗡𝗲𝘄 𝗘𝘃𝗲𝗿𝘆 𝗗𝗮𝘆! #NawazSharifSchoolOfEminence #VehariGirlsCampus #BodyPartsActivity #LearningThroughPlay #InteractiveLearning #EarlyChildhoodEducation #ActivityBasedLearning #PunjabEducationFoundation #PEF
1
13
21
370
Nawaz Sharif Schools Of Eminence Alhamdulilah ❤️
7
33
4
50
1,174
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
804
1,957
191
7,153
463,783
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (𝗣𝗦𝗥𝗣) فیز 𝟯 کے تحت گورنمنٹ پرائمری سکول بستی جلال، ضلع مظفرگڑھ (𝗘𝗠𝗜𝗦 کوڈ: 𝟯𝟮𝟯𝟯𝟬𝟮𝟵𝟮) کے تعلیمی انفراسٹرکچر اور مجموعی ماحول میں نمایاں تبدیلی لائی گئی ہے۔ سکول کی عمارت، بیرونی حصے اور کلاس رومز میں بہتری کے ساتھ طالبات کی تعداد میں نمایاں اضافہ والدین کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور معیاری تعلیم کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی کاوشوں سے یہ سکول بہتر تعلیمی سہولیات، سازگار ماحول اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے ذریعے طالبات کے روشن مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ #𝗣𝗘𝗙 #𝗣𝗦𝗥𝗣 #𝗣𝗦𝗥𝗣𝗣𝗵𝗮𝘀𝗲𝗜𝗜𝗜 #𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹𝗧𝗿𝗮𝗻𝘀𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
8
12
720
Shahid Nawaz retweeted
🌹 اظہارِ تشکر و تحسین 🌹 الحمدللہ! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے پارٹنر سکولوں کی ماہانہ سبسڈی میں 10 فیصد اضافے کے فیصلے پر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور وزیرِ تعلیم پنجاب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ یہ اضافہ اگرچہ موجودہ مہنگائی کے مقابلے میں محدود ہے، تاہم پارٹنر سکولوں کے لیے ایک مثبت پیش رفت اور حوصلہ افزا اقدام ہے۔ امید ہے کہ حکومت پنجاب آئندہ بھی پیف پارٹنر سکولوں کے مسائل پر توجہ دے گی، فی بچہ معاوضے میں مزید اضافہ کرے گی اور تعلیمی اداروں کو درپیش مالی مشکلات کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے گی۔ #PEFFamily @RanaSikandarH @MaryamNSharif @Marriyum_A @Shahid_farid19
🤖 Made with AI
9
18
424
Shahid Nawaz retweeted
10 فیصد اضافہ آٹے میں نمک کے برابر! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے فی طالب علم ماہانہ معاوضے میں 10 فیصد اضافے کا اعلان بظاہر خوش آئند ہے، لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ آج کے دور میں جب بجلی کے بل، کرایے، اسٹیشنری اور اساتذہ کی تنخواہوں سمیت ہر چیز کے اخراجات کئی گنا بڑھ چکے ہیں، وہاں فی بچہ صرف 80 سے 220 روپے کا اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ پیف پارٹنر سکول انتہائی محدود وسائل میں ہزاروں بچوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ ایسے میں معمولی اضافے سے سکولوں کے مالی مسائل حل نہیں ہوں گے۔ حکام سے گزارش ہے کہ پیف پارٹنر سکولوں کے مسائل کو سنجیدگی سے سمجھا جائے، فی طالب علم معاوضے میں مہنگائی کے تناسب سے خاطر خواہ اضافہ کیا جائے، بروقت ادائیگیاں یقینی بنائی جائیں اور غیر ضروری کٹوتیوں و جرمانوں کا خاتمہ کیا جائے۔ پیف پارٹنرز خیرات نہیں، اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے جائز معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ @MaryamNSharif @RanaSikandarH @Shahid_farid19 #PEFFamily
18
1
23
648
Shahid Nawaz retweeted
📢 پیف حکام سے اپیل! آج 2 نومبر ہو چکی ہے، مگر پیف پارٹنر سکولوں کو اگست اور ستمبر کے بقایا جات کب ادا کیے جائیں گے؟ آخر مزید کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟ اساتذہ کی تنخواہیں، سکولوں کے اخراجات اور بچوں کی تعلیم سب کچھ ان ادائیگیوں سے وابستہ ہے۔ تاخیر کی وجہ سے سکول مالکان شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ پیف حکام سے مطالبہ ہے کہ ادائیگی کی حتمی تاریخ بتائی جائے اور بقایا جات فوری جاری کیے جائیں۔ پارٹنر سکولوں کو غیر یقینی صورتِ حال میں مزید نہ رکھا جائے۔ #PEFFamily #PEFPartners #PunjabEducationFoundation #PaymentIssue @RanaSikandarH @Shahid_farid19
1
16
2
18
447
Shahid Nawaz retweeted
A proud moment for me and Team PEF Shukr Alhamdulillah; 102 NSSE have been made operational across the province by PEF and all efforts are underway to launch 300 NSSE in accordance with the vision of Honourable Madam Chief Minister Punjab @MaryamNSharif
Nawaz Sharif School of Eminence, Jaisal Klasra, Layyah, now open. Who would have imagined that even the most remote corners of Punjab would have access to government schools offering such high standards of education, modern facilities and an inspiring learning environment? This is what transforming public education looks like, bringing quality education beyond major cities and ensuring that children in the remotest communities have the same opportunities to learn, grow and excel. A child’s future should never be limited by the place they are born or the school they attend. Taking quality education to every corner of Punjab!
34
40
5
63
1,640