ویل چیئر والے بابا جی نے جو ان کیلئے بد دعا کی تھی وہ قبر تک ان کا پیچھے نہیں چھوڑنے والی ـ
میں نے ٹھیک کہا یا غلط ؟؟
سعودی عرب ( ریاض ) یہ وہی لعنت زدہ علاقہ ہے جس کا اصل نام ( نجد ) ہے ـ
🌺.نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس علاقے کیلئے دعا نہیں فرمائی تھی ـ
مفہومِ حدیث ـ
یہاں سے فتنے اٹھیں گے اور یہاں سے شیطان کا سینگ (محمد بن عبدالوہاب نجدی) نکلے گا ـ
حضور نبی کریمﷺ کی ولادت مبارکہ ( بارہ ربیع الاول شریف) کے دن خوشیاں منانا ،
جھنڈے لہرانا جلوس و ریلیاں نکالنا سب کچھ تو احادیث سے ثابت ہے ـ
معلوم ہوا میلاد شریف پر بدعت کے فتوے لگانے والے درحقیقت خود بدعتی ہیں ـ
#میلادالنبی_صلےاللّٰہ_علیہ_وآلہٖ_وسلم_مبارک
میاؤں میاؤں retweeted
حکومت پاکستان کی جانب سے تمام مسلمانوں کو 1500واں عید میلاد النبی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) مبارک۔
میاؤں میاؤں retweeted
تمام اہل اسلام کو #عید_میلاد_النبی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم بہت مبارک ہو
#EidMiladUnNabi
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اب کسی بھی ( پکچر، ویڈیو) کا بیک گراؤنڈ آسانی و صفائی سےچینج کیا جاسکتا ہےـ
لہذا ایسا کوئی مواد دیکھیں جس کےبیک گراؤنڈ میں میلاد کےبینرز ہوں اورآگے ناچ گانا کیا جارہا ہو تو سمجھ لیں یہ فیک ہےـ
دشمنانِ اہلسنت کی چالوں سے خبردار رہیں ـ
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
آپﷺ کی ولادت مبارک پر شیطان کو تکلیف ہوئی خوب رویا مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہودیوں کو کیا تکلیف ہوئی یہ کیوں روئے؟
سنیں،
یہود کو تکلیف یہ ہوئی کہ نبوت بنی اسرائیل سے رخصت ہوکر قریش میں آگئی ـ
آج انہی کی نسلیں ہی تو ہیں جن کو ہر سال خوب تکلیف ہوتی ہے ـ
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
حضور نبی اکرم ﷺ عالم انسانیت کے لیے اللّٰه تعالیٰ کا فضل، رحمت، نعمت اور احسانِ عظیم ہیں۔ امت مسلمہ کو اس نعمت عظمیٰ پر اللّٰه تعالیٰ کا شکر ادا کرنا واجب ہے کیونکہ شکر اللّٰه تعالیٰ کو بہت پسند ہے ـ
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول۔ سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں ـ
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
🌷جشنِ عید میلادالنبیﷺ مبارک ہو🌷
🌺حضورﷺ نہ ہوتے تو نہ تو قرآن نازل ہوتا اور نہ ہی شب قدر ہوتی بلکہ یہ کائنات ہی تخلیق نہ کی جاتی۔
در حقیقت یہ ساری نعمتیں اور فضیلتیں ولادتِ مصطفیﷺ کا صدقہ ہیں۔🌺
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
پیارے نبیﷺ کی ولادت مبارک کی خوشی صرف و صرف ایمان والے ہی مناتے ہیں ـ
اور جن کو تکلیف پہنچتی ہے غمناک ہوتے ہیں وہ شیطان اور یہودی ہیں ـ
شواہد النبوت ص 60 پر ہے کہ ولادت مبارکہ کی خبر سن کر یہودی اس قدر غم زرہ خوف زدہ ہوئے کہ بیہوش ہوکر گر پڑے ـ
#میلادالنبی_ﷺ
جشنِ یومِ سعودی عرب جائز اور جشنِ میلاد ناجائز آخر یہ منافقت کیوں ؟
مسلمانانِ اہل سنت و جماعت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا جشن ولادت بارہ (12) ربیع الاول کو منائیں تو شرک و بدعت کے فتوے لگنا شروع ہو جاتے ہیں آخر کیوں ؟
وہابی دیوبندی یہ بتائیں کہ ؟
۱/۲
اگر نہیں ثابت تو سب سے پہلے تم وہابی دیوبندی خود بدعتی ہو . یہ دہرا میعار نہیں چلے گا ۔
مسلمانانِ اہلسنت و جماعت بارہ (12) ربیع الاول یومِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم منائیں تو مشرک و بدعتی اور تم وہابی دیوبندی سعودیہ کا دن مناؤ اور کیک کاٹو تو پکے مسلمان آخر کیوں؟
۱/۴
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ہدایت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا عشق ، محبت اور ادب عطاء فرمائے آمین ۔
#عید_میلادالنبی_ﷺ
اس میں بلکل کوئی شک نہیں کہ جو نبی پاکﷺ کا گستاخ ہوتا ہے اس کی اصل میں خطا ہوتی ہے مرزا پلمبر کی ماں سے ضرور خطا ہوئی ـ
باقی مرزے کے چیلے بھی اپنی ماؤں سے اپنے باپوں کی تصدیق کریں ضرور ان کو بھی سرپرائز ملے گا✌
#مرزے_کو_پھانسی_دو
مکہ سے بھی کہیں زیادہ مدینہ سے محبت ـ
یہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم کی دعا کا اثر ہے،
جو ہم ہر وقت کرتے ہیں مدینہ مدینہ 🌺🌺🌺
اس جھوٹ و بہتان کو تیزی سے وائرل کیا جارہا ہے تاکہ عوام اہلسنت کو گمراہ کیا جاسکے ـ
یاد رہے مقابیس المجالس اہلسنت کے نزدیک ایک غیر معتبر کتاب ہے کیونکہ دشمنانِ اہلسنت نے اس میں زبردست تحریف کی ہے ـ
اس جھوٹ کا مکمل جواب یہاں ملاحظہ کیجئے ـ
theahlesunnat.com/2023/08/Ki…
وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی،وہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی
آؤ بازارِ مصطفےٰﷺ کو چلیں،کھوٹے سکے وہیں پہ چلتے ہیں
مُفَسِّرِ شہیر حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن فرماتے ہیں:
حضورﷺ قدرتی طور پر تمام زَبانیں جانتے ہیں جب حضور جانوروں، پتّھروں، کنکروں کی بولیاں سمجھتے
۱/۲
ہیں تو انسانوں کی بولی کیوں نہ سمجھیں گے۔
(مراٰۃ المناجیح،ج 6،ص335)
صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم
#عطاری_قبیلہ
#عطاری_پرموشن
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ



















