Pinned Tweet
❤ اسلام علیکم 💕
محبت میں سب کچھ معاف کیا جاسکتا ھے
ضد ، غصہ ، لڑائی ، ناراضگی
مگر بے وفائی نہیں
بے وفائی کی دیمک مضبوط سے مضبوط
تعلق کو کھا جاتی ھے
کھوکھلہ کر دیتی ھے
غصہ کریں اپنے پیاروں سے
ناراض ہو لیں
لڑیں ، جھگڑیں
مگر بے وفائی کا تماچہ مت ماریں
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے
*ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے
*اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
*ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
بتا رہی ہے میرے تن کی خستگی کہ مجھے
تیرا خیال... ضرورت سے کچھ زیادہ ہے
میں جانتا تو نہیں... تجھ سے کیا تعلق ہے
مگر یہ طے ہے کہ... محبت سے کچھ زیادہ ہے
اس کو نظروں سے گرایا ہے یہی کافی ہے
دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں
کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3
11
406
نگاہِ فـتـنہ خو کو آج تک بھولا نہیں ہوں میـــں
وہ سـفَّاکی وہ بیــباکی وہ چـــالاکی وہ ناز اس کا
نواب سید علی
4
20
436
یہ الگ بات کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں
پھر بھی جولوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں
راحت اندوری
3
14
329
جب اس کی آنکھ نے ہر سمت روشنی کی تھی!
تو پہلی بار چراغوں نے تیرگی کی تھی......!!!!!!!!
میں چاہتا تھا میرا اختتام ہو تجھ پر.......!!!!!!!!
سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی تھی!!!!!!
4
20
393
اک عمر تیرے ہجر کی وحشت گزار کر
دل رو پڑا ہے میرا. آخر کہ ہار کر
اب بچا بھی اور کیا ہے چند سانسیں ہیں فقط
آ وہ بھی میں لٹا دوں تیرے سر پہ وار کر
2
13
333











