AHMED (@SGII555) header
AHMED (@SGII555) profile picture
Joined October 2022
Photo by AHMED (@SGII555)Photo by AHMED (@SGII555)Photo by AHMED (@SGII555)Photo by AHMED (@SGII555)Photo by AHMED (@SGII555)Photo by AHMED (@SGII555)Photo by AHMED (@SGII555)Photo by AHMED (@SGII555)Photo by AHMED (@SGII555)Photo by AHMED (@SGII555)
عمران خان کی پوری کی پوری فیملی پر طبی حملہ کر دیا گیا ہے پہلے عمران خان پر آنکھوں کی بیماری پھر عمران خان پر اب بلڈپریشر بشری بی بی پر حملہ نورین نیازی پر جیل میں طبی حملہ اب ڈاکٹر عظمیٰ خان علاج کی سہولت سے دور رکھا عمران خان فیملی کے ساتھ دہشتگردی ہو رہی ہے
1
25
1
37
341
راولاکوٹ میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کی ریلی،*
1
33
97
1,099
Kashmir is burning, and the sole responsibility lies with the form-47 regime commisioned by the "Failed Marshal" Asim Munir Khanzeer
19
667
7
1,627
18,638
یہ گزشتہ روز دھرنے پر کریک ڈاؤن کے دوران مارے جانے والے تین کشمیری نوجوانوں کی لاشیں ہیں۔کبھی یہ جوان بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد پاکستانی پرچم میں لپٹنا پسند کرتے تھے اور آج یہ لاشے کشمیری پرچم میں لپٹے ہیں۔ جب آپ کے غصے اور انا میں کمی آ جائے تو سوچیے گا کہ آپ کشمیر میں کیا کچھ کھو چکے ہیں۔ وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
43
1,209
15
2,872
17,873
6 نومبر یوم شہدائے جموں کی ایک تاریخ ہے، ظُلم و جبر کی انتہا کی گئی اور ایسے ہی 5 نومبر کو پاکستانی فورسز نے یہاں پر قتل عام کیا- سردار عمر نذیر کشمیری کا چنار چوک راولاکوٹ میں اہم خطاب 7نومبر 2026ء
34
87
872
بارود کی بارش نیچے ایمبولینس راولاکوٹ کی یہ ہے کہانی بس
8
296
6
549
7,332
ھم ذندہ رہے نہ رہے حکمرانو تمھارا حشر دنیا دیکھے گئی۔ چند دن قبل وزیراعظم اور لینٹ آفیسران کا راولاکوٹ کا دورہ ۔ بعض تصویریں چیختی اور بولتی ہیں ۔ وزیراعظم ۔ آئی جی فورسز کے جوانوں کو دلاسہ ۔ اور چیف سیکرٹری و کمشنر پونچھ کی مسکراہٹ اور اسکے بعد راولاکوٹ آپریشن میں فورسز کی طرف سے ڈرون سمیت جنگی ہتھیاروں کا استعمال اور نہتی عوام کی شہادتیں ۔۔۔بہت سارے سوالات چھوڑ چکے ہیں۔ حق و سچ کو کتنا چھپاو گے۔ حکمران طبقات اور مقتدرہ کو دنیا اور آخرت میں ہر ایک ظلم کا حساب دینا پڑے گا ۔
1
59
1
142
2,583
راولاکوٹ گراؤنڈ اپڈیٹ
11
565
4
1,621
22,873
تازہ ترین: راولاکوٹ عوام بڑی تعداد میں پہنچنا شروع
2
477
6
1,463
15,756
تمہارے لیے کتابوں کا قصہ ہے کشمیر ہمارے لیے ایمان کا حصہ ہے کشمیر
5
47
126
1,622
ایمرجنسی اپیل ریاست بھر کے عوام اور تمام تاجر بھائیوں سے نہایت دردمندانہ اور پرزور اپیل ہے کہ راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے جاری ظلم و بربریت تشدد قتل و غارت اور ہماری نسل کشی کے خلاف کل 7 نومبر ریاست کے تینوں ڈویژنوں میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں تمام تاجر برادری سے گزارش ہے کہ اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنی دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رکھیں اور مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار کریں آج راولاکوٹ کے عوام اور بنیادی حقوق کے لیے بیٹھے بھائیوں کو آپ کے اتحاد یکجہتی اور آواز کی ضرورت ہے
10
365
4
726
6,520
راولاکوٹ اپڈیٹ 07/11/2026 اس وقت ڈی چوک اور دریک میں عوام کی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ یزیدی فورسز کی جانب سے صبح سے وقفے وقفے سے شدید فائرنگ کی جا رہی ہے۔ کبھی نسیم ٹاؤن سے، جہاں فورسز رات سے مبینہ طور پر سول آبادی میں موجود ہیں، فائرنگ کی جاتی ہے، کبھی چنار چوک سے آگے فاران انسٹیٹیوٹ کی جانب سے فائر کھولا جاتا ہے اور کبھی چاندنی چوک سے فائرنگ شروع کر دی جاتی ہے۔ شدید فائرنگ اور بم دھماکوں کے باوجود عوام کے قافلے مسلسل ڈی چوک کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ قافلے صرف ایک ہی راستے سے پہنچ رہے ہیں، جبکہ باقی تین اطراف پر فورسز نے راستے بند کر رکھے ہیں۔ دوسری جانب بس ٹرمینل کی طرف شہداء کی میتیں وصول کرنے کے لیے جو بھی آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے، اس پر بھی فائرنگ کی جا رہی
4
77
4
144
2,159
ہائے میرے کشمیر! 💔 یہ تجھے کس حال میں پہنچا دیا گیا؟ وہ وادیاں جہاں کبھی امن، محبت اور زندگی کے گیت گونجتے تھے، آج وہاں درد، خوف اور بے بسی کی داستانیں سنائی دیتی ہیں۔ آخر اس سرزمین کے لوگوں کا قصور کیا ہے؟ کیوں ماؤں کی آنکھوں میں آنسو، بہنوں کے دلوں میں خوف اور نوجوانوں کے سینوں میں درد ہے؟ کب تک یہ زمین اپنے لوگوں کے دکھوں کی گواہ بنتی رہے گی؟ کشمیر صرف ایک خطے کا نام نہیں، یہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن، ان گنت قربانیوں کی داستان اور ایک پوری قوم کے خوابوں کا نام ہے۔ ہائے میرے کشمیر! تجھے کس کی نظر لگ گئی، تیرے زخموں کا حساب کون دے گا؟ 💔🥀
1
102
3
214
1,969
راولاکوٹ میں حقوق کی تحریک شدت اختیار کر گئی، مختلف مقامات پر دھرنے جاری، ہزاروں افراد کا پُرامن احتجاج راولاکوٹ: راولاکوٹ کے مختلف مقامات پر عوامی حقوق کے لیے دھرنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں ہزاروں کی تعداد میں شہری اپنے مطالبات کے حق میں پُرامن طور پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں
2
100
323
3,828
راولاکوٹ اپڈیٹ صبح سے پونچھ کے مختلف علاقوں میں 11 ڈرونز پرواز کر رہے ہیں۔ فائرنگ کی شدت اور اس کی حدود اس قدر وسیع ہیں کہ راولاکوٹ شہر سے کی جانے والی فائرنگ کے اثرات کوٹ متے خان تک پہنچ رہے ہیں، جہاں خالد ابراہیم صاحب کا مقبرہ واقع ہے۔ وہاں لوگوں کے گھروں میں بھی گولیاں لگنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔آج صبح ترنوٹی کے مقام پر بھی شدید فائرنگ کی گئی۔ اس سے بھی زیادہ تشویش ناک بات فورسز کے اہلکاروں سے منسوب وہ الفاظ ہیں کہ:یہ بہت سخت جان لوگ ہیں، انہیں ہٹانے کے لیے کوئی دوسرا پلان بنانا پڑے گا۔ سوال یہ ہے کہ آخر یہ دوسرا پلان کیا ہو سکتا ہے؟ ہم سب بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس بیان کے پیچھے کیا خدشات پوشیدہ ہیں۔راولاکوٹ اس وقت ایک انتہائی مشکل اور حساس صورتحال سے دوچار ہے۔ میری تمام کشمیری بہنوں اور بھائیوں سے اپیل ہے کہ خدارا راولاکوٹ کا ساتھ دیں۔ یہاں کے عوام کی آواز بنیں اور ان کے حالات و مشکلات کو دنیا کے سامنے اجاگر کریں۔ راولاکوٹ کو طاقت کے ذریعے خاموش کروانے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ یہاں کے لوگوں کا عزم واضح ہے۔ جب تک راولاکوٹ کا آخری بچہ بھی اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہے، اس آواز کو دبانا ممکن نہیں۔ اور اگر خدانخواستہ طاقت کے ذریعے یہ آواز خاموش کر دی گئی تو اس کے اثرات آنے والی کئی نسلوں تک محسوس کیے جائیں گے۔ ظلم اور غلامی کا بوجھ نسلوں کو اٹھانا پڑے گا۔ راولاکوٹ کے بچے بچے کے الفاظ آج یہی ہیں ہم سرنڈر نہیں کریں گے! یا ہم جیتیں گے یا مار دیے جائیں گے!
1
52
110
2,759
اگر راولاکوٹ آزاد کشمیر کا دل ہے، تو مظفرآباد اس کی دھڑکن ہے جس پر پوری قوم کی زندگی قائم ہے! اس تحریک میں اپنی اس دھڑکن کو اتنا تیز اور مضبوط کرو کہ اس کی گونج سے ہر ناانصافی ختم ہو جائے اور فتح ہمارا مقدر بنے!
2
91
1
295
2,748
راولاکوٹ بدترین فائرنگ کی زد میں، پاکستانی فوج کا ذہنی مریض کی قیادت میں نہتے کشمیریوں پر وحشیانہ حملہ!
10
35
478
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی صبح پرستو خواب بدستو نور کے رستو تم نے بس یونہی چلنا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی زخم کی لو میں ڈھلتے رہنا دیپ بجھیں تو جلتے رہنا رستہ بن کر چلتے رہنا رات نے آخر کو ڈھلنا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی کل کا سورج ہم دیکھیں گے سر ظلمت کا خم دیکھیں گے اونچا اپنا علم دیکھیں گے اس مشکل نے بھی ٹلنا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلےگی احمد فرہاد #Rawalakot
12
202
6
457
3,258
عمر نذیر کشمیری اپنے شہداء کا نمازِ جنازہ ادا کررہا ہے یہ مناظر مقبوضہ کشمیر کے نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے مناظر ہےایسے مناظر پہلے مقبوضہ کشمیر میں دیکھنے کو ملتے تھے!!
1
61
2
164
1,983