S.G.N News Pakistan (@SGNKHB) header
S.G.N News Pakistan (@SGNKHB) profile picture
khushab
Joined January 2014
Photo by S.G.N News Pakistan (@SGNKHB)Photo by S.G.N News Pakistan (@SGNKHB)Photo by S.G.N News Pakistan (@SGNKHB)Photo by S.G.N News Pakistan (@SGNKHB)Photo by S.G.N News Pakistan (@SGNKHB)Photo by S.G.N News Pakistan (@SGNKHB)Photo by S.G.N News Pakistan (@SGNKHB)Photo by S.G.N News Pakistan (@SGNKHB)Photo by S.G.N News Pakistan (@SGNKHB)Photo by S.G.N News Pakistan (@SGNKHB)
🔴 اے سی خوشاب اور تحصیلدار خوشاب کے درمیان مبینہ پھڈا — حقیقت کیا ہے؟ خوشاب میں اسسٹنٹ کمشنر (AC) آخر اصل معاملہ کیا ہے؟ کیا واقعی دونوں افسران کے درمیان کوئی تنازع ہوا، یا معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے؟ حقیقت بہت جلد ایس جی این نیوز پر
1
2
178
غیر ملکی خواتین کے ساتھ انتہائی با اثر شخصیات کا زنا بلجبر، جبکہ دوسری طرف پاکستانی عوام سی سی ڈی کی جانب سے ملزمان کے نیفے میں اچانک پستول چل جانے یا ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کی خبر سننے کے منتظر،
289
کبھی“ملوں کا شہر”کہلانے والا جوہرآباد صنعتی زوال کی آخری حد کو پہنچ گیا۔ بیسیوں ملوں کےبندہونےکےبعد اب آخری ٹیکسٹائل پاک کویت ملز بھی بند، ابتدائی طورپرایک یونٹ بندجبکہ جولائی میں دوسرےیونٹ کی بندش کا ھی قوی امکان 475 ورکرز و افیسران فارغ جبکہ 600 ورکرز و آفیسران ابھی بھی موجود
1
89
پاکستان نے رواں مالی سال جولائی سے دسمبر تک پانچ ہزار تین سو ارب روپے سود کی مد میں ادا کر دیے
1
94
پاکستان کا پہلا نمبر، افغانستان، بنگلادیش، سری لنکا، امریکہ، انڈیا پیٹرول مہنگا کرنے میں پاکستان سے پیچھے رہ گئے
79
حکومت نے پیٹرول 137 روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا، پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل جی نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر یعنی ایک گھونٹ پیٹرول 5 روپے کا ہوگیا
78
ڈاکٹر زبیری ہسپتال جویرآباد کے بلمقابل مین کارپٹ روڈ پر کانر کا آٹھ مرلے کا پلاٹ فارسیل 03006074646
1
94
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن حاجی محمد اقبال ایم ڈی چیزی چکس قائدآباد بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انہیں دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
2
104