”بڑی بے تاب ہے دُنیا“
”تیری پرواز دیکھن نوں“
”کلیجے تیر دیکھن نوں“
”تے سر تے تاج دیکھن نوں“
”زمانہ رُک گیا تیرا“
”اوہی انداز دیکھن نوں“
1
27
اسلام علیکم! تقدیر آنکھوں میں بینائی رکھنے والے کو بھی اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے۔ لیکن دُعا مانگنا وہ شاندار عمل ہے جو تقدیر پر بھی غالب آ جاتا ہے رب کائنات سے میری دلی دعا ہے کہ وہ ہم سب کی زندگیوں کے دکھوں کو سکھ و چین میں تبدیل کر دے آمین
#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
بجٹ بالکل سادہ ہے🧐
غریب کمائیں گے
چور اور ڈاکو کھائیں گے، لوٹ مار کریں گے اور اپنی نسل کے لیے باہر لے جائیں گے🧐
1
53
190 ملین پاؤنڈ سے عمران خان یونیورسٹی بنائے تو "کرپشن" جبکہ اُسی190 ملین پاؤنڈ سے شہباز شریف یونیورسٹی بنائے تو "تعمیر و ترقی" کا نیاباب کہلاتا ہے
ہسنا منع ہے
30
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
اے خطاہ کاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے
اے کائنات کے رب
ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا
رزق وسیع عطا کر دے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کر دے
آمین یارب العالمین
28
کیا پتہ دوبارہ رمضان نصیب ہوجائے یا نہیں
اے اللہ تجھے تیرے محبوبﷺ
کا واسطہ ہمیں بخش دے
آمین🤲
#PTI_Folllowers
*_عمران خان نے ہمیں دلدل میں پھسا کر خود صبح اور شام دیسی گھی میں مرغی کھاتا ہے اور ایک زوردار قہقہہ لگا کر ہمارا مذاق اڑاتا ہے_*
*_مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف_*
😂
#PTI_Folllowers
اسلام و علیکم
صبح بخیر
سب مسلمان بہن بھائیوں کو
رمضان کریم کی 12 سحری مبارک ہو
#PTI_Folllowers
﷽
ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبـــح بخیـــر
#PTI_Folllowers
Replying to @zia
@Ziaسر پاکستان میں ٹویٹر نہیں چل رہا کبھی چلتا ہے اور کبھی نہیں جب چلتا ہے تو کوشش کرتے ہیں کہ سارا کام مکمل کر لے اگر تھوڑا بہت رہ جاتا ہے تو اس کے لیے معذرت
#PTI_Folllowers
السلام و علیکم
اللہ تعالی ہر ایک کی نیک اور دلی خواہش پوری فرما امین
#PTI_Folllowers
عمران ریاض خان کی اینٹی کرپشن مقدمہ میں ضمانت منظور ! ایک لاکھ کا مچلکہ جمع کروانے کا حکم۔۔
#PTI_Folllowers
2
23
عمرا ن ریاض خان کو رہا کرو
#ReleaseImranRiazKhan
#PTI_Folllo
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !!
صبح بخیر زندگی
صبح کا آغاز اِس دعا سے یےکہ
اے میرے رب بیشک صبر و شکر تیرے دو انمول خزانے ہیں
ہمیں اُن شاکر بندوں میں شامل فرما جو زندگی میں آنے والی ہر خوشی اور ہر نعمت کو تیری عطا سمجھ کر اِس پر شکر بجا لاتے ہیں
#PTI_Folllowers
1
39
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک
#PTI_Folllowers
قومی اسمبلی میں
ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملیں گی
پیپلز پارٹی کو 13
11 خواتین کیں اور دو اقلیت کیں
ن لیگ کو 21
18 خواتین کیں اور تین اقلیت کیں
پی ٹی آئی کو سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد 27 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان 23 خواتین کیں اور 4 اقلیت کیں
#PTI_Folllowers
کمشنر راولپنڈی صاحب غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے مگر اپنی غلطی کو تسلیم کرنا بہت بڑا کام ہے۔ آپ نے آج سچ بول کر اپنی عزت اپنا وقار بلند کیا ہے یہ قوم آپکو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ بہت شکریہ آپکا
#PTI_Folllowers
















