Sheikhupura Police (@SKPPolice15) profile picture
Joined July 2019
Photo by Sheikhupura Police (@SKPPolice15)Photo by Sheikhupura Police (@SKPPolice15)Photo by Sheikhupura Police (@SKPPolice15)Photo by Sheikhupura Police (@SKPPolice15)Photo by Sheikhupura Police (@SKPPolice15)Photo by Sheikhupura Police (@SKPPolice15)Photo by Sheikhupura Police (@SKPPolice15)Photo by Sheikhupura Police (@SKPPolice15)Photo by Sheikhupura Police (@SKPPolice15)Photo by Sheikhupura Police (@SKPPolice15)
Sheikhupura Police retweeted
پنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابی، پٹرول ڈلوانے کے بعد 15 ہزار روپے کی ادائیگی کیے بغیر فرار ہونے اور پٹرول پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والا ملزم گرفتار، ساہیوال پولیس نے مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پٹرول ڈلوانے کے بعد رقم ادا کیے بغیر فرار ہونے اور پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والے ملزم قیصر نواز کو سیف سٹی کیمروں، مقامی سی سی ٹی وی فوٹیج، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ملزم کی گرفتاری پر ڈی پی او ساہیوال اور ٹیم کو شاباش۔ #SahiwalPolice #PunjabPolice #DPOsahiwal #CrimeControl #PoliceAction #LawAndOrder #PublicSafety
27
245
7
527
78,968
Sheikhupura Police retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پنجاب ایئر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل ہونے والے زخمی اے ایس آئی اصغر اکبر کی عیادت teapawt.net/i/broadcasts/2BlabLWkO…
1
41
38
4,968
بھارت سے آنے والی سکھ یاتری خاتون نے سچا سودا گوردوارہ میں شیخوپورہ پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات اور بہترین انتظامی اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور شیخوپورہ پولیس کا شکریہ ادا کیا،
4
113
بھارت سے آنے والی سکھ یاتری خاتون نے سچا سودا گوردوارہ میں شیخوپورہ پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات اور بہترین انتظامی اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور شیخوپورہ پولیس کا شکریہ ادا کیا،
1
2
130
بھارت سے آنے والی سکھ یاتری خاتون نے سچا سودا گوردوارہ میں شیخوپورہ پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات اور بہترین انتظامی اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور شیخوپورہ پولیس کا شکریہ ادا کیا، سکیورٹی و سہولتوں پر اطمینان کا اظہا ر
2
7
180
ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی قیادت میں محکمانہ احتساب اور شفافیت کا عمل جاری ہے، جس کے تحت میرٹ، خود احتسابی اور ڈسپلن کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ محکمانہ کارروائیوں کے تحت مجموعی طور پر 2,295 سزائیں دی گئیں، جن میں 101 میجر اور 2,194 مائنر پنشمنٹس شامل
1
4
240
Sheikhupura Police retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’حادثات سے محفوظ پنجاب‘‘ ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت۔ ٹریفک قوانین پر سخت عملدرآمد، اوور سپیڈنگ اور ون وے کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، حادثات کے ہاٹ سپاٹس پر خصوصی توجہ، ڈرائیورز کی آگاہی مہم اور الیکٹرانک ذرائع سے ٹریفک مانیٹرنگ مزید مؤثر بنانے کے اقدامات۔ محفوظ سفر، حادثات سے بچاؤ اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ آئی جی پنجاب #PunjabPoliceCPO #RoadSafety #SafePunjab #TrafficAwareness #IGPunjab
2
117
1
62
9,025
Sheikhupura Police retweeted
آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ پر خاموش نہ رہیں، پنجاب پولیس آپ کے ساتھ ہے۔ خواتین کسی بھی قسم کی ہراسانی، دھمکی یا بلیک میلنگ کی صورت میں 15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری مدد حاصل کریں۔ خواتین کا تحفظ، پنجاب پولیس کی اولین ترجیح۔ #PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #StopOnlineHarassment
4
117
1
70
4,688
Sheikhupura Police retweeted
پنجاب پولیس حافظ آباد کی بڑی کامیابی! سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس بھٹی کے ہائی پروفائل قتل کیس میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ سیف سٹی کیمروں، جدید ٹیکنالوجی، سی ڈی آر تجزیے اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگایا گیا، جبکہ ان کے قبضے سے مسروقہ لینڈ کروزر V8، پراڈو، اسلحہ اور دیگر اہم سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے پریس کانفرنس کے دوران حافظ آباد پولیس کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ چوتھے ملزم کی گرفتاری اور مکمل برآمدگی تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ کیس کو منطقی انجام تک پہنچا کر ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ #PunjabPoliceCPO #HafizabadPolice #CrimeControl #JusticeForAll
4
41
51
4,889
شیخوپورہ پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش، تھانہ کوٹ عبدالمالک پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا، بیٹا ہی ماں کا قاتل نکلا، گرفتار۔
8
169
Sheikhupura Police retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن — جدید سہولیات شہریوں کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن و لائسنسنگ یونٹ دور دراز علاقوں اور دیہات میں جا کر شہریوں کو پولیس و لائسنسنگ سے متعلق مختلف سہولیات مقامی سطح پر فراہم کر رہا ہے، تاکہ شہریوں کو معمولی نوعیت کے کاموں کے لیے دور دراز دفاتر کے غیر ضروری چکر نہ لگانے پڑیں۔ یہ اقدام عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی اور جدید طرزِ عوامی خدمت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ شیخوپورہ ریجن پولیس — شہریوں کی خدمت، ان کی دہلیز پر #MobilePoliceStation #LicensingUnit #RPOSheikhupura #PunjabPolice #PublicService #ServicesAtYourDoorstep #ModernPublicService #CitizenFacilitation
2
1
91
Sheikhupura Police retweeted
پنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں! موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کے ذریعے شہریوں کو ایک ہی جگہ پر مختلف پولیس خدمات اور ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ایف آئی آر کے اندراج، گمشدگی رپورٹس، کرائم ریکارڈ چیکنگ، لائسنس کے اجراء، تجدید اور ڈپلیکیٹ لائسنس سمیت متعدد خدمات اب شہریوں کی دہلیز پر دستیاب ہیں۔ جدید سہولیات، آسان رسائی اور عوام دوست پولیسنگ — محفوظ پنجاب کی جانب ایک اور قدم۔ #PunjabPolice #MobilePoliceStation #LicensingUnit #PublicService #SafePunjab
2
127
84
8,551
وردی کا اصل وقار خدمتِ انسانیت ہے۔ ❤️ گوردوارہ سچا سودا میں 10 سالہ سکھ یاتری بچی کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر تھانہ سٹی فاروق آباد پولیس نے فوری مدد فراہم کرتے ہوئے بچی کو ہسپتال منتقل کیا۔ ایس ایچ او رضوان الٰہی نے بچی کو اپنی گاڑی میں لے جا کر بروقت طبی امداد یقینی بنائی،
2
207
Sheikhupura Police retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر۔ پنجاب پولیس خدمت مراکز عوام کو ایک چھت تلے 14 اہم سہولیات فراہم کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو شفاف، تیز رفتار اور آسان خدمات میسر آ سکیں۔ ایف آئی آر کاپی، کریکٹر سرٹیفکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس، گمشدگی رپورٹس سمیت متعدد سہولیات اب جدید نظام کے تحت آپ کی دسترس میں ہیں۔ پنجاب پولیس خدمت مرکز — عوام کا اعتماد، ہماری پہچان۔ #PunjabPolice #KhidmatMarkaz #PublicService #SmartPolicing #PunjabPolicePakistan
3
45
41
8,786
شہداء کی امانتیں، ہمارے دلوں کے قریب ❤️ ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی ہدایت پر شہید سب انسپکٹر رحمت علی کی بیٹی کی شادی کے پُرمسرت موقع پر شیخوپورہ پولیس نے محبت، اپنائیت اور خلوص کے ساتھ بارات کا استقبال کیا۔ لیڈی پولیس اہلکاروں نے پھول نچھاور کیے،
3
11
488
Sheikhupura Police retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بڑی کامیابی!سیالکوٹ پولیس نے سمبڑیال میں 7 کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹنے والے 3 ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت مختلف شہروں سے گرفتار کر لیا۔ تمام مسروقہ سونا واردات کے روز ہی برآمد کرکے مالک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم کی کامیاب کارروائی پر سیالکوٹ پولیس کو شاباش۔ پنجاب پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم۔ #PunjabPoliceCPO #SialkotPolice #CrimeControl #savepunjab
3
124
98
8,315
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن، محفوظ پنجاب! ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی ہدایات پر ضلع بھر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور شہریوں میں ٹریفک شعور و آگاہی اجاگر کرنے کے لیے خصوصی مہم جاری ہے۔
2
93