
ظلم اور بربریت کے خلاف ایک مضبوط آواز #ShiaKilling #ShiaGenocide #Shia #Sunni #Unity
پاکستان
Joined May 2011
- Tweets6.6K
- Following3
- Followers33.8K
- Likes859
ہم اختلاف رکھتے ہیں، ہمارے عقائد اورنظریات مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن کیا یہ اختلاف ہمیں ایک دوسرے کے دکھ سےبے خبر کر دے؟آیت اللہ خامنہ ای کی زندگی کا ایک نمایاں پہلو استقامت، مزاحمت اور مظلوموں کی حمایت کا پیغام تھا۔ امت کو تقسیم کرنے والی دیواروں سے بلند ہونے کا تصور نمایاں رہا


