Pinned Tweet
Boulevard World Riyadh A Global Adventure in the Heart of Saudi Arabia
Welcome to Kuwaiti pavilion
sadia retweeted
چکوال: اسٹیڈیم کی جگہ جم خانہ انتظامیہ کی انوکھی منطق۔ اس منصوبے پر فوراً کام روکا جائے۔ @TahirNaeemMalik @Ndhakku @BalochNadir5
sadia retweeted
#HBDMaryamNawaz
Happy birthday Maryam Nawaz @shabanasohail1 @PmlnFara @m_wasif990 @AroojShakih @MaizaHameed
@RahHaq323621
کیوں ڈیلیٹ کر رہے ہو اب غیرت جاگ گئی ہے ڈر لگ گیا ہے جو ڈیلیٹ کر بیٹھے بس اتنی اوقات ہے
sadia retweeted
ایک ایسے ہسپتال کا مطالبہ بھی کر دیں جہاں صرف مرد مریض ہوں اور صرف مرد انکو دیکھیں اور نرسیں بھی سارے مرد ہوں ۔
ٹھیک ہو گیا ؟
sadia retweeted
🚨BREAKING: Victory chants fill Taiz mosques after Houthi attack is repelled at dawn.
Yemeni forces say they stopped the assault and hit Houthi positions hard in Al-Misrakh.
Reports claim 35+ Houthis killed or wounded, vehicles destroyed, fortifications smashed.
Taiz has been under pressure for weeks.
This is the latest pushback.
sadia retweeted
ایک شخص مسلسل خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے میں مصروف رہا,
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب وہ شخص ایک خاتون کی ویڈیو فوکس کرتا ہے تو وہ خاتون اپنا منہ دوسری طرف کر لیتی ہے اور یہاں تک کہ اپنے پورے چہرے پر کپڑا بھی ڈال لیتی ہے، مگر وہ بدبخت حاجی صاحب پھر بھی باز نہیں آتا
یہ تو حالت ہوئی پڑی ہے مسلمان مرد طواف کرتے ہوئے بھی پرائی عورت حراساں کر رہا ہے بےشرم نے احرام پہنا ہے
یہی لوگ ہوتے ہیں جو عورت کا نام لے کر مذہب کارڈ کھیلتے ہیں عورت شکایت کرے یہ مرد بچے گا نہیں ہیجڑا
Replying to @SardarAqeel01
ایک شخص مسلسل خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے میں مصروف رہا,
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب وہ شخص ایک خاتون کی ویڈیو فوکس کرتا ہے تو وہ خاتون اپنا منہ دوسری طرف کر لیتی ہے اور یہاں تک کہ اپنے پورے چہرے پر کپڑا بھی ڈال لیتی ہے، مگر وہ بدبخت حاجی صاحب پھر بھی باز نہیں آتا
sadia retweeted
🌴یہ تصویر حق، طاقت، بہادری اور چہرے کی پاکیزگی کے فرق کو بیان کرتی ہے، جبکہ دوسری طرف مجوسیوں کے چہروں پر غداری، دھوکے اور چہرے کی سیاہی شکلوں پہ خدا کی لعنت کو ظاہر کرتی ہے۔👇
ایران اور اس کے دم چھلّوں کے لیے کوئی عزت نہیں دنیا اور آخرت دونوں میں! 🔥
sadia retweeted
Thank you @TaniaPalijo for reminding me this case in my recent space.
The purpose of sharing this video is, I’m raising my voice against violence on women since then. And I’m going to raise it till I exist on this planet.
There was no justice served to #quratulain and it disappeared like any other cases. 💔💔💔😓
#justiceforquratulain #quratulain youtu.be/cL8ozcCbdlI?si=4xvr…
Yesterday Iran was on table talk today they are doing the same activities never trust these Iranians 🐖
#BREAKING: Coalition says air defenses intercepted and destroyed a ballistic missile launched by the Houthi terrorist militia toward Taif.
ایک طرف ایران ٹیبل ٹاک کر رہا دوسری طرف یہ حرامزادگیاں منیرا بڑی ثالثی کرواتا ہے دوسری طرف یہ تماشے بس کرو ڈرامے
#عاجل_الان
هجوم صاروخي على ينبع وجدة!😱
وابناء عن دوي انفجارات عنيفة تهزّ ينبع ومطار جدة .
#جدة #مطار_جدة #الرياض
دانا تہمور بہت سیکسی بندہ ہے فلموں میں رومانٹک سین کرتا ہے لیکن بچاری بیوی ائیزہ خان نے بغیر بازوں کے قیمز پہنی تو یہی عوام ٹوں ٹاؤن شروع ہو گئی تم سے یہ امید نہیں تھی بغیر بازو قیمت پہن لیکن خاوند مرد ہے اس لیے کبھی تنقید نہیں ہوئی
پاکستانی ڈراموں میں مردانہ ننگاپن تو عام ہو ہی گیا ہے، اب چُوما چاٹی اور چپکا چپکی بھی شروع ہو گئی ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ لوگ کمنٹ کرتے ہیں کہ پاکستان کو ترقی کرنے دیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا تہذیب کے دائرے میں رہ کر ترقی نہیں ہو سکتی؟
دوسروں کو کپڑے پہنانے اور اپنے اتار ہی دینے سے ترقی ہوتی ہے؟
کہیں پڑھا تھا کہ اگر بغیر کپڑوں کے مخلوق ترقی یافتہ لگتی ہے تو جانور سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں۔
ایک اور کمنٹ ضرور پڑھنے میں آتا ہے کہ میاں بیوی کی محبت دکھائی ہے۔
تو میاں بیوی کے بیچ تو اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے، وہ کیوں نہیں دکھا دیتے؟ ویسے آن اسکرین جوڑا نامحرم ہے، واقعی کا میاں بیوی نہیں۔ اور اگر ہے تو اپنی خواہشات اور جذبات کا اظہار اپنے کمرے میں کریں۔
اور ہاں، یہ کہنا کہ جب عورت کو تھپڑ پڑ رہے ہوتے تھے تو آپ کہاں تھے؟ تو بھئی، تھپڑ پڑنے کو برا عمل ہی دکھایا جاتا تھا، لیکن کھلم کھلا بے ہودگی کی ترغیب دی جا رہی ہے۔
یاد رکھیے!
پاکستانی ڈرامے لوگ دیکھتے ہی اس لیے ہیں کہ بہت کچھ نہ دکھا کر بھی سب کچھ بتا دیا جاتا ہے۔ بلاوجہ اس چکر میں کہ پڑوسی اور دوسرے ملک ہمارے ڈرامے دیکھ لیں، ڈراموں کے ماحول کو خراب نہ کریں۔
سب کو پتا ہے کہ کون کون سے ڈراموں کی بات ہو رہی ہے، اس لیے نام لکھنا ضروری نہیں سمجھا۔۔۔!
























