اس نے بھی دیر سے پڑھا وہ خط،،
جس میں لکھا تھا دیر نہ کرنا،،،،
#متاعِ_دل
کتنے اٹھاو گے کتنے مارو گے کتنوں پر تشدد کروگے کیا ہر نام لینے والے کو اٹھائیں گے مارو گے جیل میں ڈالو گے اتنا گرو کے کل کو اپ گریڈ جاو تو کوئی اٹھانے والا ھو
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
یہ فلسطین نہیں ہے جی ہاں یہ پشاور ہے۔۔
جو قوم ہوتی نہیں یکجا حق بات پر۔۔
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے۔۔
بس اتنا ہی کہوں گی۔۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
سہیل آفریدی نے ثابت کیا کہہ وہ عمران خان کے سچے سپاھی ھے
#FreeImranKhanAndFamily
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
چین اور افغانستان ریلوے ٹریکس کے ذریعے آپسمیں منسلک ہو رہے ہیں دنیا ایجادات کی طرف جا رہی ہے
اور ہمارے کھوتے معدنیات کا لالچ دیکر تمام دنیا کے غنڈے موالیوں کو یہاں آ کر دنگا فساد برپا کرنے کی دعوت دینے میں اور پی ٹی آئی کو کرش کرنے میں لگے ہیں
#ھمارا لیڈر صرف عمران خان ھے❤
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @FazalNawabzai
قائد کا احترام اور نظریے سے وابستگی ہماری سیاسی شناخت ہے۔ پاکستان کی بہتری کے لیے انصاف اور قانون کی بالادستی ضروری ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @AmirKhanBangesh
ہمارا خواب ایک ایسا پاکستان ہے جہاں کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو اور ہر شہری کو برابری کا حق حاصل ہو۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
🚨البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں شدید احتجاج:
مظاہرین نے پولیس پر آتش بازی کے راکٹوں کی بارش کر دی۔💛
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
میری سانس سانس خان ہے
میرا دل دل خان ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
اس نے ہمیں لا الہ سکھایا
اس نے ہمیں خوف سے نکالا
اس نے ہمیں آزاد کیا
ہمارا لیڈر صرف خان ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @Wahidnkhattak
عمران خان وہ قائد ہیں جنہوں نے پاکستانی قوم کو اپنے حقوق، عزت اور خودمختاری کے لیے کھڑا ہونا سکھایا۔ ہمارا نظریہ مضبوط ہے اور ہمارا حوصلہ بلند ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
جس نے کرپٹ نظام کے خلاف تنِ تنہا جنگ لڑی اور قوم کے دلوں پر راج کیا، وہ ہمارا واحد قائد ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا اہم ترین تجزیہ۔ ایران نے امریکہ کو بڑی دھمکی لگا دی۔ چیخیں آسمانوں پر پہنچ گئیں 🔥🔥
آبنائے ہرمز سے دنیا کی سات میجر کیبلز انٹرنیٹ کی یہاں سے گزرتی ہیں۔ یہ کیبلز پورے ملک کو جوڑتی ہے جس سے انٹرنیٹ کی ترسیل ہوتی ہے۔ اب ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اور اسرائیل نے ہم پر حملہ کیا تو ہم یہ جو سات کیبلز ہیں ان کو اڑا دیں گے۔ دنیا کا سارا نظام پی انٹرنیٹ کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ اب اگر انٹرنیٹ کاٹ دیا تو مطلب ساری دنیا کی سانس کاٹ دی تو ایران نے تو اب یہ دھمکی لگادی ہے کہ ہم اکیلے نہیں ڈوبے گے، سب کو کے ساتھ لے کر ڈوبے گے۔
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @Omar00647126 @cnni
وقت بدل سکتا ہے، حالات بدل سکتے ہیں، مگر اپنے قائد سے نظریاتی وابستگی نہیں بدلتی۔ عمران خان ہماری امید اور ہمارا اعتماد ہیں۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہمارے چیف منسٹر سہیل خان آفریدی کی یہی غلطی تھی، اور یہی غلطی ہمارے قائد جناب عمران خان صاحب کی تھی۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
مجھ میں آپ کے علاوہ اگر ایک فیصد بھی کوئی اور ملے تو
واجب القتل ہوں میں ۔ شرط لگا اور آزما کر دیکھ۔
#متاعِ_دل
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
کب تک ہمارا راستہ روکو گے؟ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والو! عوام متحد ہو، آواز اٹھاؤ، پُرامن مزاحمت کرو
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
تمہیں اپنی زندگی کے لیے صرف ایک ہی شوق چننے کی ضرورت نہیں۔ فلسفہ سیکھو، مصوری کرو، لکھو، چیزیں بناؤ، ستاروں کا مطالعہ کرو، کچھ وقت کے لیے جنگلوں میں گم ہو جاؤ۔ پھر اگلے سال کسی بالکل ہی انوکھی چیز کے جنون میں مبتلا ہو جاؤ۔
ایک ہی راستہ تو گاڑیوں کے لیے ہوتا ہے، انسانوں کے لیے نہیں۔
اپنی زندگی کو تجسس، جستجو اور نت نئی دلچسپیوں سے بھرپور بنانے کے پیچھے بھاگو۔
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
Calling on international human rights bodies to notice Imran Khan's illegal detention.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
We demand fair courts and immediate freedom for Imran Khan.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان












