only kaptaan (@SSkhan1133) profile picture
Joined May 2023
Photo by only kaptaan (@SSkhan1133)Photo by only kaptaan (@SSkhan1133)
جیل سے عید مبارک
361
8,302
74
31,030
166,129
only kaptaan retweeted
Free Imran Khan 🙌
50
1,231
18
6,160
50,196
پی ٹی آئی کی ووٹر سپورٹر نہیں لیکن PTI لیڈر شپ سے کہتی ہوں کہ چونکہ عمران خان کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے تو آپ اپنی پالیسی واضح کریں۔ کیا آپ سہیل آفریدی والی مزاحمت چاہتے ہیں یا مفاہمت کیونکہ جو ہم پر قابض ظالم ہے اس کے سامنے مفاہمت نہی کی جا سکتی، ایمان مزاری
104
5,496
70
17,060
218,849
😂
99
3,026
50
10,879
132,958
only kaptaan retweeted
خواتین و حضرات فیصل واوڈا 🥾 🥾 🥾
37
1,065
25
3,389
29,239
زندگی میں بس مطیع بھائی جتنی کلیرئٹی چاہیے اپن کو!
21
866
12
3,724
65,701
“عاصم منیر کو بشری بی بی پر یہ غصہ ہے کہ جب میں نے اسے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے بشری بی بی سے رابطہ کیا اور کہا آپا مجھے آپ سے بات کرنی ہے۔ بشری بی بی نے کسی قسم کی مدد سے انکار کردیا تھا ” عمران خان کا کچھ ماہ قبل اڈیالہ جیل میں کیا گیا انکشاف
51
1,255
8
4,290
30,545
عمران خان کو مخالف بھی کتنا کم ظرف اور بدنسل ملا ہے ۔۔
176
2,277
36
10,668
79,446
عسکری سنیٹر صاحب کہنا کیا چاہتا ہے؟ کسی نے تقریر لکھ کر دی ہے لیکن تشریح نہیں کروائی ہے۔ پہلے ائینی ترمیم پر تنقید لکھی تھی اور اخر میں حمایت کا اعلان کردیا۔
27
182
6
809
16,707
only kaptaan retweeted
جمہوریت کی نرسری میں گندے پانی سے لگایا گیا پودا ڈبل مجرم ہے ۔ بار بار ڈیل کی۔ جس کو مجرم کہا اس کو توسیع کا ووٹ دیا اور اس کے بعد اب منہ میں دہی جما کے بیٹھا ہے ۔ اب پوچھے ناں مجھے بتاؤ ایسے چل سکتا ہے؟
100
783
17
3,190
84,143
only kaptaan retweeted
پشتون قوم اور شعور پہ کالا دھبہ!
174
582
24
2,644
53,700
آئین پاکستان ریاست اور عوام کے درمیان ایکcontract ہے اس contract کو طاقتور ہلکے کے مفاد اورcapture کے لئے تبدیل کرنا ناقابل معافی جرم ہوگا۔عوام اس ڈاکے کو تسلیم نہیں کریں گیں۔ہم resistکریں گیں۔ہم لڑیں گیں۔آزادی حاصل کر کے ہر شخص سے حساب لیں گیں۔شاہ سے بھی اور شاہ کے وفادار سے بھی
سپریم کورٹ کا وجود ختم ہونے کی منظوری دیدی گیی۔۔ پاکستان کا عدالتی نظام عملا دفن ہو گیا۔۔ اب یا انصاف حاکم وقت کی خوشامد سے ملے گا یا روز محشر اللہ تعالی کی عدالت میں۔🥲باقی امید نہ رکھیں
13
149
533
12,235
آئین کے اندر ترمیم کو بھی ’’نیشنل سیکیورٹی کا معاملہ‘‘ قرار دے کر، گفتگو نہیں کی جارہی، آئینی ترمیم ایک عوامی معاملہ ہے اور ترمیم جب ہوگی تو عوام کے سامنے آئے گی، مگر یہ کرائے کے غلام خود بھی نہیں جانتے کہ یہ کرنے کیا جارہے ہیں۔
7
129
2
517
5,244
پاکستان کی لولی لنگڑی جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔ یہ آئینی ترمیم نہیں، آئین کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔ پاکستان میں اب آپ سب کو پتہ ہونا چاہیے بادشاہت ہے۔ اس غریب پِسی ہوئی عوام پر دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا جارہا ہے - یہ ایک غلط فہمی پر کیا جا رہا ہے کہ بندوق کے زور پر عزت کروائی جا سکتی ہے۔اس ملک میں نا تو کوئی عدالت ہوگی، نا ہی کوئی social contract۔ جمہوریت کے خود ساختہ ٹھیکیداروں آپ کو اپنی ہی عوام پر حتمی وار کی مبارکباد قبول کرے۔
140
1,861
36
6,182
163,110
only kaptaan retweeted
'پاکستان میں اگر مزاحمت زندہ ہے، اگر سیاست کا کوئی وقار زندہ ہے، تو وہ عمران خان کی بدولت ہے، ورنہ باقی تو سب پنڈی کی زلفوں کے اسیر ہیں' ۔۔ سینیٹر مشتاق کا عمران خان کے متعلق سوال پر جواب
52
2,891
15
9,878
89,507
only kaptaan retweeted
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے لیے اگلے دس دن بہت اہم ہیں، جو یہ سمجھتے ہیں کہ 26ویں اور 27ویں ترمیم عدلیہ کا جنازہ ہوں گے، اُن کو پریس کانفرنس کرنا ہو گی، چپ چاپ بیٹھ کر تماشا نہیں دیکھنا ہو گا، اُن کو سامنے آنا ہو گا اور تحریک کا آغاز کرنا ہو گا، اور پوری دنیا کو بتایا جائے کہ پاکستان میں عدالتوں کی کس طرح سے تدفین کی جا رہی ہے @Matiullahjan919 آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آئین پرست، زندہ ضمیر اور آزاد منش ججز کو ٹاوٹ نظام انصاف کے خلاف اُٹھ کھڑا ہونا چاہیے یا نظام کا حصہ رہ کر مقابلہ کرنا چاہیے؟
68
741
9
2,758
51,400
بغیر دیکھے پی ٹی آئی نے مسودہ ریجیکٹ کیسے کر دیا؟ اینکر جیسے آپ بغیر دیکھے اس کی وکالت کر رہے ہیں۔۔فیصل چوہدری🙃
153
3,574
67
12,343
188,572
سیاسی ایونٹ اور انقلاب میں فرق ہوتا ہے، عوام جب نکلتی ہے تو وہ نکل آتی ہے، ہم نے بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا میں دیکھا، عوام انتظار نہیں کرتی، انقلاب 10 - 20 ہزار لوگ نہیں بلکہ لاکھوں کروڑوں لوگ نکل کر لاتے ہیں، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
4
452
3
2,476
22,057
only kaptaan retweeted
Replying to @KamranM69045926
پہلے اپنی اصلاح کر لو کم از کم مال غنیمت کے طور ملی نشستیں واپس کرو
2
33
306
2,411
only kaptaan retweeted
قائد کو تصویر میں نہیں نظام میں ڈھونڈو
263
2,299
116
11,600
228,707