SHAKIL HAIDER (@S_H514) header
SHAKIL HAIDER (@S_H514) profile picture

Instagram and you tube subscription requesters are not allowed in DM

Joined November 2018
Photo by SHAKIL HAIDER (@S_H514)Photo by SHAKIL HAIDER (@S_H514)Photo by SHAKIL HAIDER (@S_H514)Photo by SHAKIL HAIDER (@S_H514)Photo by SHAKIL HAIDER (@S_H514)Photo by SHAKIL HAIDER (@S_H514)Photo by SHAKIL HAIDER (@S_H514)Photo by SHAKIL HAIDER (@S_H514)Photo by SHAKIL HAIDER (@S_H514)Photo by SHAKIL HAIDER (@S_H514)
SHAKIL HAIDER retweeted
تمام عرب ممالک نے آج آرامکو پر یمنی مسلح افواج کے جوابی حملے کی مذمت کی۔ کل درجنوں یمنی بچے سعودی بمباری میں قتل ہوئے، اور دنیا کے کسی بھی ملک نے اس کی مذمت نہیں کی۔ #Yemen
4
62
1
182
2,345
یہ بھی خبر ہی ہے گوگل پر سرچ کریں گوگل سے سکرین شاٹ لیا ہے میں نے اپنے پاس سے بات نہیں کی سوشل میڈیا پر آپ جیسے متعصب لوگوں نے گند پھیلایا ہوا ہے بات کچھ ہوتی ہے بنا دیتے ہیں
بس رافضیوں سے یہ پوچھنا تھا کہ کیا اب بھارت بھی اسلامی ملک بن گیا ہے؟ ایران کی دوہری پالیسی بے نقاب! پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ کا فرمانِ عالیہ ہے کہ مسلمانوں کو یہودی اور نصرانی سے زیادہ خطرہ منافقوں سے ہے۔ آج تاریخ ایک بار پھر اس حقیقت کو دہراتی دکھائی دے رہی ہے۔ جس پاکستان نے ہمیشہ برادرانہ تعلقات اور اسلامی اصولوں کی بنیاد پر ایران کا ساتھ دیا، آج ایرانی حکومت نے اس کا صلہ پاکستان پر دباؤ بڑھا کر اور آبنائے ہرمز کے معاملے پر دوہری پالیسی اپنا کر دیا ہے۔ حالیہ حقائق اور صورتحال: * مخصوص ممالک کے لیے رعایت: ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے نائب سربراہ امیر حیات مقدم کے انٹرویو کے مطابق، آبنائے ہرمز کی پابندیوں سے فی الحال صرف 4 ممالک (بھارت، چین، عراق اور قطر) کے جہازوں کو خصوصی رعایت دی گئی ہے، جبکہ اس اہم فہرست میں پاکستان کا نام سرے سے غائب ہے۔ * دوہرا معیار: بھارت اور چین کے جہازوں سے ایران بھاری فیس وصول کر رہا ہے، قطر کو استثناء حاصل ہے، جبکہ پاکستان کے جہازوں کے لیے راستے تنگ کیے جا رہے ہیں۔ * عملی مثال: حال ہی میں قطر سے آنے والے پاکستان کے ایل این جی (LNG) کارگو کے پاس تمام قانونی کلیئرنس موجود ہونے کے باوجود اسے گزرنے سے روکا گیا، جو کہ پاکستان کے لیے ایک واضح اور معنی خیز پیغام ہے۔ * پاکستان کی معیشت پر اثر: پاکستان اپنی پٹرولیم کی ضرورت کا 80 سے 85 فیصد باہر سے منگواتا ہے، جس کا بڑا حصہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے راستے ہی آتا ہے۔ اس اہم ترین تجارتی راستے پر غیر یقینی صورتحال پاکستان کی توانائی کی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ امریکہ اور ایران کی کشمکش اپنی جگہ، لیکن جن کے لیے پاکستان نے سفارتی سطح پر ہمیشہ دن رات ایک کیا، آج ان کی طرف سے ایسا رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔ بھارت اور چین کو خصوصی لسٹ میں شامل کرنا اور پاکستان کو نظر انداز کرنا اگر منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟ جس ملک نے ہر کڑے وقت میں ساتھ دیا، آج اسے اس کا یہ صلہ مل رہا ہے۔ اس دوہری پالیسی پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔ #x
1
116
SHAKIL HAIDER retweeted
انصار اللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم تھا کہ جولانی کے تکفیری، یمن کے خلاف جنگ میں شامل ہو جائیں گے۔ جولانی کا پہلا فیصلہ فلسطین کو چھوڑ دینا تھا۔ انہوں نے صیہونی وجود سے وفاداری کے ثبوت کے طور پر مزاحمتی تحریک کی رسد کی لائنیں کاٹ دیں۔ انہوں نے شام کو اسرائیلی حملوں اور دراندازیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ پھر وہ سعودی قیادت میں یمن کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں شامل ہو گئے۔یمن وہی ملک جس نے غزہ کی حمایت میں عرب اور اسلامی دنیا کی قیادت کی تھی۔ یہ لوگ امریکی-صیہونی تخلیق ہیں، اور اب ان کا اصل چہرہ مکمل طور پر بے نقاب ہو چکا ہے۔ #Yemen
Mohammed al-Bukhaiti, Ansar Allah Political Bureau: We knew it was a matter of time before Jolani's takfiris joined the war on Yemen. Jolani's first decision was to abandon Palestine. They cut the resistance's supply lines as a pledge of loyalty to the Zionist entity. They abandoned Syria to repeated Israeli attacks and incursion. Then they joined the Saudi-led war on Yemen - the country that led the Arab and Islamic world in backing Gaza. They are an American-Zionist creation, and now they are fully exposed.
2
40
1
92
1,128
To the members of the Gaza Board of Peace: Saudi Arabia, Qatar, the UAE, Kuwait, Bahrain, Egypt, Türkiye, Jordan, and Pakistan. Gaza is drowning in filthy floodwater. Its people have lost their homes and are left with nothing but fragile tents, exposed to the rain, cold, disease, and misery. Israel has bombarded their houses to ruins. How much longer will you stand by and watch? Will you finally take meaningful action? Will you commit the financial resources needed to provide shelter, clean water, sanitation, and basic necessities to Palestinians who have lost everything? You have the wealth, the resources, and the means to make a difference. Do you have any humanity left? Any Muslim brotherhood left? These are your brothers and sisters in Gaza. They need urgent action, real assistance, and concrete commitments. How many more must suffer before you decide to help?
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان! میں تم سے مخاطب ہوں۔ غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟ کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟ یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟ کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟ کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟ آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟ تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
83
174
3,356
اے بےشرم لوگو، ذرا نیچے تو دیکھو۔ غزہ ڈوب رہا ہے۔ کیا تم ’غزہ پیس بورڈ‘ کا ہنگامی اجلاس نہیں بلاؤ گے؟
7
736
1,847
10,161
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کچھ گھنٹے پہلے "ایکس" پر ایک اشتہار دیا ہے کہ جو کوئی ایران کے نیوکلیئر پروگرام اور سائنسدانوں کے بارے میں اطلاعات دے گا اسے امریکہ منتقل کیا جائے گا اور 20 ملین ڈالرز تک انعام دیا جائے گا۔ ایک سپرپاور کی یہ حرکات شرمناک اور خوفناک ہے۔ شرمناک اس کی بےبسی کی وجہ سے اور خطرناک لوگوں کی زندگیاں غیر ذمہ دارانہ حرکت کی وجہ سے۔ اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کو ابھی کچھ زیادہ معلوم نہيں ہے۔ یہ فقط سائنسدانوں کو ڈھونڈ کر مارنے کے چکر میں ہیں۔ لعنت!
34
693
3
2,835
39,719
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان! میں تم سے مخاطب ہوں۔ غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟ کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟ یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟ کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟ کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟ آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟ تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
32
1,004
15
1,569
14,511
حاربتم من كان للشرف والإسلام والمقاومة عنوان ، ووضعتم أيديكم بأيدي الشيطان فخسرتم الدنيا والآخرة .
23
91
1
564
48,709
سندھ کے کسانوں کے لیے تو یہ لوگ زمینی خدا بنے ہوئے ہیں، لیکن افسوس کہ سندھ کی غریب اور مظلوم خواتین کے لیے بھی سید، پیر، بلوچ سردار اور وڈیرے کسی دور کے یزید سے کم نہیں۔ سندھ کی کمزور اور بے بس عورت آج بھی ان کے ظلم و جبر کا شکار ہے۔
88
812
24
1,354
202,458
کل سے سوشل میڈیا پر پاکستانی ناصبیوں نے شور مچایا ہوا ہے کہ تہران میں ایرانی انٹیلیجنس کے اہلکاروں نے پاکستانی سفیر پر حملہ کیا ہے جب نیٹ پر چیک کیا تو حسبِ سابق اموی پروپیگنڈے کی طرح جھوٹا نکلا اللہ قرآن میں فرماتا یےکہ
1
1
165
اے ایمان لانے والو ! اگرکوئی فاسق ( یعنی ) بدکار آدمی تمہارے پاس کوئی خبرلائے تواُس کی تحقیق کرلیاکرو ۔ کہیں ایسانہ ہوکہ تم کسی جماعت کوبغیر حقیقت جانے نقصان پہنچادو ۔ اور پھرتمہیں اپنے کیے پر شرمندہ ہوناپڑے۔
8
🚨 ✍️ مختصر ترین تبصرہ یہ ہے کہ تہران سمٹ جنگ رکوانے کے لئے نہيں تھا۔ نہ جنگ رکنی ہے۔ یہ جنگ کے دوران سعودی عرب کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک کاوش تھی جو قابل تحسین ہے۔ دوسرا سعودی عرب کی ایران سے درخواست ہے کہ انہيں یمنیوں سے بچایا جائے۔ یمن والا معاملہ پچیدہ ہے۔ یمنی ایران کے اتحادی ہیں۔ پراکسی نہیں ہیں۔ سعودی عرب کو خود انصار%اللہ سے معاملات درست کرنے ہوں گے۔ انکی حکومت تسلیم کرنی ہوگی۔ مخالفین کی سپورٹ ترک کرنی ہوگی۔ جارحیت روکنی ہوگی۔ ایران صرف مدد کر سکتا ہے۔ انصار%اللہ کو کنٹرول نہيں کر سکتا۔ جنگ کی صورت میں سعودی عرب کو امان فقط اس صورت میں ملے گی جب سعودی سرزمین سے ایران کے خلاف امریکی جارحیت نہیں ہوگی۔ اس لئے یہ فیصلہ بھی سعودی عرب نے خود ہی کرنا ہے۔ پاکستان اور ترکی سعودی عرب کی مدد کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے فیصلے نہيں کر سکتے۔ اسے بچا نہیں سکتے۔ سعودی عرب خود اپنے آپ کو جنگ کے مضر اثرات سے بچا سکتا کے۔
31
327
4
1,942
58,426
SHAKIL HAIDER retweeted
🚨🚨 سعودی فوج کے جوانوں کی گرفتاری کا لمحہ دیکھیں 🇸🇦👇
4
63
1
531
66,140
SHAKIL HAIDER retweeted
عربی بدوؤں کے چاٹو اور مسلکی پھدو اس پوسٹ سے دور رہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ایران نے ہمارے سپہ سالار کی بے عزتی کی، ان کی باڈی لینگوئج میں تکبر تھا حالانکہ ہم نے انہیں بچایا وغیرہ وغیرہ، اور یہ کہ ایران نے ہمیشہ انڈیا کا ساتھ دیا۔ اول تو سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایسی کیا وجہ ہے کہ ایرانی بھی ہم سے نفرت کرتے ہیں، افغانی بھی، بنگالی بھی، بلوچی بھی، پختون بھی اور کشمیری بھی۔ ایران شیعہ ہے، افغانی دیوبندی ہیں — پھر وہ ہماری کیوں نہیں سنتے؟ اگر امریکہ ان کے ساتھ ملا ہوا ہے تو ہم امریکہ کے ساتھ کیوں کھڑے ہیں؟ امریکہ ایران کے ساتھ مل کر تہران پر حملے کر رہا ہے تو ہمارے ساتھ مل کر اسلام آباد پر بمباری کیوں نہیں کرتا؟ کبھی اپنی منجی کے نیچے بھی ڈانگ پھیری ہے؟ یا بس یہی خودساختہ جوکس سنانے کو ہیں جن کا نہ سر ہے نہ پیر؟ ایرانی ایک قوم ہیں، ہم ایک ہجوم۔ ایرانیوں نے اپنے جرنیل مروا لیے، قیادت مروا لی، یہاں تک کہ اپنا رہبر بھی، مگر ایک انچ نہیں دیا۔ ہم تو نوے ہزار مسلح فوجی بھی دے چکے ہیں اور آدھا ملک بھی گنوا بیٹھے ہیں۔ بہادری اور ملک کی حفاظت میں وہ اب تک ہم سے بہتر ہی ثابت ہوئے ہیں۔ وہ ٹرمپ کے آگے ڈٹے بھی رہے اور کئی بار اسے رج کے بے عزت بھی کیا، جبکہ ہمارے والوں نے اس کے آگے منہ میں کچھ لینے کے لیے ایک ملی میٹر بھی نہیں چھوڑا — یہاں تک کہ اس کی چھوٹی آنت بھی شروع ہو گئی۔ کبھی نوبل پرائز کے مطالبے، کبھی اس کے لکھے ہوئے ٹویٹس کاپی پیسٹ۔ اور تو اور، جب جنگ شروع ہوئی تو صاحب بہادر سمجھے کہ ایران اگلے دن ڈھیر ہو جائے گا، اس لیے شیعہ علماء کو بلا کر دھمکی دے دی کہ جس نے ایران جانا ہے وہ دفع ہو جائے، اور کتنوں کے سر پھاڑ دیے۔ دنیا میں اتنا پھدو کوئی نہیں جو ہماری سفارتکاری کے نام پر کی جانے والی چالاکیوں سے واقف نہ ہو۔ جب آپ سفارتکاری کی بجائے ڈاکیے یا جاسوس کا کام کریں گے تو نتیجہ یہی ہوگا۔ دنیا اور قسمت ہمیشہ بہادروں کو سلام کرتی ہے۔ زیادہ پرانی بات نہیں کہ خان کے اردگان بوسے لے رہے تھے اور مہاتیر کی بیگم اس کے ساتھ کھڑے ہونے اور اس کا ہاتھ تھامنے کو اعزاز سمجھ رہی تھیں — اور اب؟ جو ریاست اپنے ہیروز کی ناقدری کرے، وہ ٹرمپ کے آگے تو جھک سکتی ہے، عزت نہیں کروا سکتی۔ حاکم خان
59
321
8
1,209
42,394
آلِ سعود نے اپنی مرضی کا اسلام گھڑا، اور ہم نے اسے دین سمجھ لیا جب بھی سعودی حکومت پر بات ہوتی ہے، ہمارے ہاں لوگ اس طرح تڑپ اٹھتے ہیں جیسے دین پر حملہ ہو گیا ہو۔ تو دو چیزوں کو الگ کر لیتے ہیں۔ اسلام تقریباً چودہ سو سال پرانا دین ہے۔ آلِ سعود کا مکہ پر قبضہ تیرہ اکتوبر 1924 کو ہوا اور مدینہ اگلے برس، یعنی آج سے ٹھیک ایک سو دو سال پہلے۔ اس سے پہلے مکہ کا انتظام صدیوں تک شرفائے مکہ کے پاس رہا، جن کا سلسلہ دسویں صدی تک جاتا ہے۔ یعنی اسلامی تاریخ کے تقریباً نوے فیصد عرصے میں مکہ اس خاندان کے بغیر تھا۔ یہ خاندان آیا کہاں سے؟ 1744 میں درعیہ کے مقام پر محمد بن سعود اور محمد بن عبدالوہاب کے درمیان معاہدہ ہوا۔ ایک کے پاس تلوار تھی، دوسرے کے پاس منبر۔ طے یہ پایا کہ حکومت سعود کی ہو گی اور مذہبی تشریح دوسرے کی۔ یہ ایک سیاسی سودا تھا۔ پھر 1979 آیا۔ ایک ہی سال میں تین جھٹکے۔ ایران میں انقلاب، خود مکہ میں حرم پر مسلح قبضہ، اور افغانستان پر سوویت حملہ۔ سعودی حکومت نے ساکھ بچانے کے لیے تیل کی دولت مذہبی برآمد پر لگا دی۔ اس خرچ کا کوئی سرکاری حساب نہیں، کیونکہ سعودی عرب نے اعداد و شمار کبھی شائع نہیں کیے۔ مگر محقق جیمز ڈورسی کے مطابق اندازہ یہ ہے کہ 1973 کے تیل بحران کے بعد کی دہائیوں میں دنیا بھر کے مذہبی اور ثقافتی اداروں پر پچھتر سے سو ارب ڈالر خرچ ہوئے۔ رابطہ عالم اسلامی 1962 میں بنی اور ہر اس خطے میں دفتر کھولا جہاں مسلمان آباد تھے۔ 1975 سے 2000 کے درمیان سعودی سرکاری فنڈ سے دنیا بھر میں پندرہ سو سے زائد مساجد بنیں، اور ساتھ مدارس، جامعات، وظائف اور میڈیا۔ سب سے بڑا میدان پاکستان تھا۔ 1947 میں یہاں ایک سو نواسی مدارس تھے۔ 1971 میں تقریباً نو سو۔ 1988 میں، ضیا کے دور کے اختتام پر، آٹھ ہزار سے زائد رجسٹرڈ اور تقریباً پچیس ہزار غیر رجسٹرڈ۔ اور 2023 کی مردم شماری میں چھتیس ہزار تین سو اکتیس۔ یہ خود بخود نہیں ہوا۔ اسی کی دہائی میں سعودی عرب نے ایران کے اثر کو روکنے کے لیے مخصوص مسلک کے مدارس پر بھاری رقم خرچ کی۔ دو ملکوں کی لڑائی کا میدان ہمارے محلے بنا دیے گئے۔ 2008 کے ایک امریکی سفارتی مراسلے میں خبردار کیا گیا کہ سعودی مدد سے چلنے والے مدارس ان علاقوں میں بھی شدت پسندی پھیلا رہے ہیں جو پہلے معتدل تھے۔ پنجاب پولیس نے نیو یارک ٹائمز کو بتایا کہ صوبے کے دو تہائی سے زائد خود کش حملہ آور مدارس سے پڑھے تھے۔ اور اعتراف خود اسی خاندان نے کیا۔ 2018 میں محمد بن سلمان نے کہا کہ وہابیت کی اشاعت سرد جنگ کے دوران مغربی اتحادیوں کی خواہش پر کی گئی تھی۔ اگر وہ عقیدہ تھا، تو کسی اتحادی کی خواہش پر کیوں پھیلایا گیا؟ اور اگر آج وہی خاندان کنسرٹ، سینما اور ریزارٹ بنا رہا ہے، تو کیا بدلا؟ دین نہیں، پالیسی۔ جو چیز ضرورت کے ساتھ بدل جائے، وہ عقیدہ نہیں، حکمت عملی ہوتی ہے۔ اصل بات ہم نے دین، حرمین اور ایک حکمران خاندان کو ایک ہی چیز سمجھ لیا ہے۔ حرمین دنیا بھر کے مسلمانوں کے ہیں، حکومت ایک خاندان کی ہے۔ اسی لیے جب وہ حکومت دو غیر ملکیوں کی گردن اتار دے اور جرم تک نہ بتائے، تو اس پر سوال کرنا دین پر سوال نہیں، ایک ریاست پر سوال ہے۔ اور آخری بات اپنے بارے میں۔ یہ پیسہ کسی نے زبردستی نہیں تھمایا تھا۔ ضیا الحق اور اس کے جرنیلوں نے یہ سودا خوشی سے کیا، دوسروں کی جنگ اپنی زمین پر لڑنے کے لیے۔ سعودی عرب نے پیسہ دیا، امریکہ نے فرمائش کی، اور لاشیں ہماری تھیں۔ آج وہ دونوں آگے بڑھ چکے ہیں۔ ہم اب بھی وہیں کھڑے ہیں، اپنے مسلکوں میں بٹے ہوئے، اور ہر بم دھماکے کے بعد پوچھتے ہیں کہ یہ سب شروع کہاں سے ہوا تھا۔ حوالہ: معید پیرزادہ کی تحقیق، جیمز ڈورسی، ژیل کیپل، ڈیوڈ کمنز، نیو یارک ٹائمز تحریر: محمد فرخ Muhammad Farrukh #Democracy #Pakistan #Politics
20
53
4
173
8,406
SHAKIL HAIDER retweeted
கணவனும் மனைவியும் மெக்காவுக்குப் போன சந்தோஷத்தில் அன்பைப் பரிமாறிக்கொள்வதைத் தான்… பாகிஸ்தான்காரன் இந்த வீடியோவை எடுத்துக்கொடுத்து, ஒழுக்கக்கேடான செயல்னு சொல்லி, இந்த ரெண்டு பேரோட தலையையும் வாங்கியிருக்கு காட்டுமிராண்டி இஸ்லாமிய சவுதி அரசு.🤧
1,660
8,207
563
26,698
2,088,103
سعودی عرب میں ہزاروں لاکھوں گوروں ہیں۔ زیادہ تر گرل فرینڈز کے ساتھ رہتے ہیں۔ اور بغیر نکاح کے بچے پیدا کرتے ہیں۔ لیکن سعودی قانون ان پر لاگو نہيں ہوتا۔ یہ پاکستانی اور بنگالی مسکینوں پر ہی لاگو ہوتا ہے۔ لعنت ان منافقین پر!
141
622
17
2,668
28,795
ریاض میں ہونے والے دھماکوں کی ویڈیو بنانے کے الزام میں ایک پاکستانی مزدور کو سزائے موت دے دی گئی۔ یہ سعودی عرب کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران دوسری ایسی کارروائی ہے۔ اس سے قبل دو مصری مزدوروں کو بھی سزائے موت دی گئی تھی۔
123
979
84
2,539
132,625
🚨 Hindistan'da Müslümanlara zulüm var. ​Hindistan’da cami yıkımı kararına karşı sesini duyurmak için sokağa çıkan bir Müslüman, aşırı milliyetçi grupların saldırısına maruz kaldı. ​#Hindistan #India
233
2,599
64
2,929
37,519