محکمہ تعلیم حکومت سندھ کے انتظام کے تحت تمام اسکولز اور کالجز مین بدھ اور جمعرات تعطیل کا اعلان، وزیر تعلیم سندھ
حالیہ تیز بارشوں کے پیش نظر دو دن 24 اور 25 اگست چھٹی کا اعلان کر رہے ہیں، سردار شاہ
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی آخری آرام گاہ مزار قائد کی خصوصی اہمیت ہے ۔۔۔اس کی تعمیر اور تزئین و آرائش پر نظر ڈالی ہے کراچی سےہماری نمائند صبا جاوید نے ۔۔۔
Due to heavy rainfall which is expected to continue even tomorrow, #SindhGovt has decided to declare Monday, the 25th of July as a public holiday in Karachi & Hyderabad Divisions. Notification in this regard is being issued