کئی رنج ہیں رائیگانی بھی مگر اس کے باوجود
حد ہے اعلیٰ ظرفی کی ہم زندگی سے راضی ہیں
#اردو
#SadifaVirk
1
5
Protect your peace like it’s your greatest treasure. Never let anything cost you your inner calm.
1
10
ابن القيّم رحمه اللّٰه فرماتے ہیں۔
جو چاہتا ہے کہ
* اسکا سینہ کشادہ ہو جائے۔
* گناہ مٹ جائیں۔
* دکھ ختم ہو جائیں۔
* غم ٹل جائیں۔
* وہ آپ ﷺ پر کثرت سے درود پڑھے۔
___
1
1
7
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ مسلمان تو وہی ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہیں،
تو براہ مہربانی خود سے دوسروں کو محفوظ رکھیں،
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہماری حالت پہ رحم کرے۔آمین
#SadifaVirk
1
9
Be brave, even when you feel afraid. Courage begins when you choose to keep going.
#SadifaVirk
تمہاری پختگی کا سفر اس وقت مکمل ہوتا ہے،
جب تمہارے دل میں ان کہی باتوں کا ایک سمندر موج زن ہو،
مگر لب خاموش رہنے کو ترجیح دیں
اور تمہیں یہ احساس ہو
کہ اب ان باتوں کو کسی پر ظاہر کرنے کی حاجت باقی نہیں رہی۔
ـــ جُبران خلیل جبران
ترجمہ: اسد اللہ میر الحسنی
SadifaVirk #
Dear self, never forget how strong you are. You've survived what once seemed impossible.
Photo credit: Samrina Hashmi sahiba💗
Sadifa Virk retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#عمران_احمد_خان_نیازی

















