jutt babo (@SamadR93517) profile picture
Joined November 2023
jutt babo retweeted
ایشیا کپ رائزنگ اسٹار میچ میں بھارتی کھلاڑیوں کی بد تمیری #ARYNews
2
22
273
32,375
jutt babo retweeted
سرکاری گوداموں میں گندم سڑ رہی ہے مگر ملک میں عوام کے لیے آٹا سستا نہیں کرنا،اتنا ظالم اور کرپٹ حکمران ہیں
25
524
13
771
14,745
2 ہم شکل مشہور سرکاری افسر بھائی ۔ چہرے ایک جیسے ۔ ہر کام ایک جیسا کرتے #RizviBrothers #IdenticalBrothers #LookalikeBrothers #TwinBrothers #IdenticalTwins #GovernmentOfficers
2
6
69
19,399
jutt babo retweeted
ڈی ایس پی سیالکوٹ نے بہترین مثال قائم کر دی!خود ڈرائیونگ لائسنس کا ٹیسٹ دیا اور کامیابی سے پاس کر لیا! #DSPSialkot #MudassarSiddique #SialkotPolice #PunjabPolice #DrivingLicense #PSVLicense #DrivingTest
3
9
123
21,780
Yatacak yer bırakmayanların, Yatacak yeri olmasın Allah’ım..
902
7,393
95
20,728
152,044
𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 𝒄𝒓𝒊𝒄𝒌𝒆𝒕 𝒂𝒕 𝒊𝒕𝒔 𝒗𝒆𝒓𝒚 𝒃𝒆𝒔𝒕 🇵🇰💚 A @HarisRauf14 boundary to seal a stunning one-wicket win! 🤩 #PAKvENG | #CricketKaJashan | #PinkDay
67
593
51
5,255
602,150
jutt babo retweeted
3 replies — even dots — can break the algorithm 💔
One dot “.” can scream louder than silence. Will you leave one for me? The link is my family's only lifeline; who will stand by me? If you're browsing, please leave a dot. It's just a dot chuffed.org/project/help-gha…
29
40
77
1,000
اسلام آباد پولیس افسر عمران خان کے حق میں بول پڑا ۔۔۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ عمران خان سچا ہے اور حق پر کھڑا ہے ۔۔۔
55
3,865
17
12,634
106,346
Never Make IMRAN KHAN Angry 🔥🔥
13
696
20
3,038
326,255
پاکستان کا خوشحال ترین گاؤں جہاں نہ کوئی لڑائی نہ کوئی جھگڑا ۔ سڑکیں ۔ سکول ۔ ہسپتال ۔ بنگلے ۔ کوٹھیاں ۔ صاف پانی موجود #VillageLife #PakistanVillage #ModelVillage #CleanWater #VillageDevelopment #Okara
1
16
86
7,584
پاکستان کے مایہ ناز کامیڈین افتخار ٹھاکر نے جب حج کا یہ ایمان افروز واقعہ سنایا تو سننے والوں کے ساتھ ساتھ وہ خود بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے کہ کس طرح عرفات کی تپتی دھوپ میں ایک بے بس ماں کی دل سے نکلی دعا نے ان کی مرحومہ ماں کے ممتا بھرے پیار کو خواب میں زندہ کر دیا۔ ٹھاکر صاحب کہتے ہیں عرفات کی شدید گرمی میں نے ایئر ٹائٹ برف کے پیکٹ آموں کی خالی پیٹی میں بھر کر کندھے پر اٹھا لیے اور خیموں میں جا کر لوگوں سے پوچھنے لگا کہ کسی کے پاس ویکسین ہے تو میرے پاس برف ہے ۔ تبھی ایک خاتون اٹھیں اور بولیں خدا تمہارا بھلا کرے مجھے اسی کی ضرورت تھی اور جب میں ان کے باکس میں برف ڈال رہا تھا تو وہ مسلسل مجھے دیکھتی رہیں اور پھر آگے بڑھ کر انہوں نے میرے ماتھے کو چوما اور کہا کہ کتنی خوش قسمت ہوگی تمہاری ماں جس کا تو بیٹا ہے ۔ ٹھاکر صاحب کہتے ہیں میری والدہ کا بارہ سال پہلے انتقال ہو چکا تھا اور انکی خواہش تھی کہ وہ میرے ساتھ حج کریں ۔ پھر اسی رات مزدلفہ کی پتھریلی زمین پر سوتے ہوئے میں نے خواب میں اپنی ماں کو نہر کے کنارے دیکھا۔ میں انکے قریب گیا کہا مجھے بھوک لگی ہے ان کے ہاتھ میں سیب تھا اور مجھے بڑے پیار سے سیب کھلایا بس یہی اک لمحہ تھا ۔ اس خواب کا ۔۔ اور اگلی صبح جب لاکھوں کے اس ہجوم میں قافلے چل رہے تھے جہاں لوگ ایک دوسرے سے بچھڑ جاتے ہیں ۔ وہی خاتون مجھے دوبارہ ٹکرائیں اور بولیں میرے بچے میرے پاس ٹھنڈا پانی ہے اور جب میں نے پانی لیا تو وہ میٹھا اور ٹھنڈا زمزم تھا۔میں نے کہا ماں جی یہ زم زم ہے کہنے لگی پتر یہ ٹھنڈی بوتل تیرے لیے لیکر ای تھی ۔ افتخار ٹھاکر کے اد ایمان افروز واقعے سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ جب انسان اللہ کے بندوں کی بے لوث خدمت کرتا ہے تو کائنات اس کا صلہ ایک ماں کی دعا اور سکونِ قلب کی صورت میں لوٹا دیتی ہے کیونکہ خلوصِ نیت سے کی گئی چھوٹی سے چھوٹی نیکی بھی کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور اس کا بہترین اجر دنیا اور آخرت دونوں میں مل کر رہتا ہے۔
1
7
88
2,449
jutt babo retweeted
اوہ! کتے کو تو واقعی بہت بری ٹکر ماری۔ 😳
8
3
18
844
اسلام آباد میں بارش کے پانی کا کنواں بنا دیا گیا ۔ لوگ واش روم ۔ کچن کے لئے پانی استعمال کر سکتے #WaterAid #RainwaterHarvesting #WaterConservation #GroundwaterRecharge #WaterManagement #Islamabad
1
24
101
11,813
چائینہ ٹافی ۔ گولا انگور ۔ جرمن انگورکی قسم کا باغ ۔ پہاڑی پھل کی میدانی علاقے میں پیداوار کروڑ پتی بنا دیتی #Grape #GrapeFarming #ChinaToffeeGrapes #GolaGrapes #GermanGrapes #FruitFarming #Orchard #Hafizabad
3
1
34
3,471
jutt babo retweeted
بچوں سے کام کروانا تو ویسے بھی جرم ہے اور پھر اس طرح کے تشدد کی تو کسی بھی طرح اجازت نہیں دی جا سکتی پولیس کو چاہیے کہ دکان مالک کے خلاف کاروائی کرے ۔۔
29
726
7
1,050
22,007
⚠️ہارٹ اٹیک سے 10 سیکنڈ میں جان بچائیں صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے ضرور شئیر کریں
27
3,089
34
5,045
277,519
وہ بول نہیں سکتے، پھر بھی دل سے نبھاتے ہیں۔ 🐾 🐄
5
165
3
1,509
72,444
jutt babo retweeted
نہ پٹرول کی فکر اور نہ ہی گاڑی کا خرچہ اور ساتھ میں شاہی سواری کے مزے الگ 😍
33
162
5
680
9,457
ہائے او میرے سوہنے ربا دل حلق کو آگیا ہے اتنا پیارا معصوم بچہ کہتا ماما نے بھی روٹی کھانی ہے آنسو چھلک پڑے ہیں 😭😭😭😭
53
834
10
1,868
30,984
شئیر کریں آواز بنیں! ہر بل پر مختلف فکس چارجز ہیں ، میٹر رینٹ 600 سے 1000 تک ہے ،
75
2,511
54
3,158
79,409