Samar Abbas (@Samarjournalist) header
Samar Abbas (@Samarjournalist) profile picture
Pakistan
Joined February 2014
Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)
کراچی سہراب گوٹھ کے قریب لیاری ندی میں ڈوبنے والے تین سالہ بچے شاہد کی لا_ش 48 گھنٹے بعد ریسکیو اہلکاروں نے گلبہارکے علاقے سے نکال لی #Karachi
3
6
333
مسافر پر تشدد میں ملوث اہلکار معطل اتوار 8 نومبر کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار 8 نومبر کو انٹرنیشنل ڈیپارچر کے قریب مسافر کو درست معلومات اور مناسب رہنمائی فراہم نا کرنے پر مسافر اور ایف آئی اے امیگریشن حکام کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر انٹرنیشنل ڈیپارچر پر موجود ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے مسافر ملک طارق کو مبینہ طور تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی نے ڈپٹی ڈائریکٹرکی نگرانی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی اور امیگریشن کے ملوث ایک انسپکٹر اور تین اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے واضح رہے کہ متاثرہ مسافر اتوار کی شام کراچی ائیرپورٹ سے تاشقند کے لئے سینٹرم ائیر کی پرواز نمبر C6566 سے سفر کرنے سے قبل ایف آئی اے امیگریشن کاؤنٹر پر پہنچا تھا جہاں یہ واقعہ پیش آیا بعد ازاں ایف آئی اے حکام نے متاثرہ مسافر کی امیگریشن کلئیرنس کی اور روانہ کردیا #karachi
1
4
13
651
غیرملکی ایئرلائنز کا ٹکٹوں کی فروخت کے زریعے پاکستان سے سالانہ 2.4 ارب ڈالر بیرون ملک منتقل کرنے کا انکشاف فضائی ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی اربوں ڈالر کی آمدن پاکستانی مالیاتی نظام سے باہر رہنے کا خدشہ ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے پاکستان میں آپریٹ کرنے والی تمام ایئرلائنز کا پانچ سالہ فارنزک ٹیکس آڈٹ کرنے کا مطالبہ کردیا بانی ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن عمران اسلم خان کا وفاقی وزیر خزانہ کو خط ایئرلائنز کے مسافروں اور ٹکٹوں کی فروخت کا مکمل ریکارڈ ایف بی آر کو فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں، عمران اسلم خان #Airlines #MoneyLaundering #ForeignPaymentGateways #FinancialTransparency #Aviation #FinanceMinister #Pakistan #منی_لانڈرنگ #ایئرلائنز
9
12
2
33
14,200
کراچی مشرق شاپنگ سینٹر، ڈی سی ایسٹ آفس کے باہر احتجاج کارساز تک ٹریفک جام، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا احتجاج پاکستان ریلوے ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کر رہے ہیں مظاہرین کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپیل مظاہرین کی جانب سے کرپشن اور مبینہ قبضہ مافیا کے خلاف شدید نعرے بازی مظاہرین نے کرپشن نامنظور کے بینرز اٹھا رکھے ہیں پولیس کے مزاکرات جاری کارساز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں شہری پریشان حال #Karachi
3
19
31
2,311
ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون منتظر مہدی کی دو ٹوک گفتگو پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ پاکستان میں سب سے زیادہ خطرناک کیا ہے؟ کراچی کا کون سا بڑا جرم جہاں فوری کارروائی کی ضرورت ہے ؟ @FIA_Agency @NCCIAOFFICIAL @MohsinnaqviC42
11
38
51
1,044
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد ایڈوکیٹ کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان سے روزانہ پندرہ ارب روپے کا سونا چوری ہوتا ہے اگر یہ چوری روک جائے اور سیاحت کو فروغ دیا جائے تو جی بی کے فنڈ میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے اور مقامی لوگوں کے روزگار کے مواقع بھی بڑھ سکتے ہیں #GilgitBaltistan #GoldTheft #CMGilgitBaltistan #PakistanNews #BreakingNews #UrduNews #Podcast #GBNews #GoldScandal #گلگت_بلتستان #CDFSyedAsimMunir
🤖 Made with AI
3
8
458
کراچی گزشتہ رات موچکو پولیس مقابلے میں گرفتار دو زخمی ملزمان سعد ظفر قت_ل کیس میں ملوث نکلے پولیس کے مطابق ملزمان یاسر عرف بابل عرف اونٹ اور غلام مصطفیٰ عرف مستو نے دورانِ تفتیش سعد ظفر کے قت_ل میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیاملزمان نے 2 نومبر 2026 کو اسپارکو روڈ پر کار سوار شہری سعد ظفر کو فائرنگ کرکے قت_ل کیا تھا ملزمان نے واردات کے دوران اسلحہ دکھا کر کار روکنے کی کوشش کی مزاحمت پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول، زندہ اور چلیدہ راؤنڈز برآمد کرلیے ملزمان کا ایک ساتھی موٹر سائیکل سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ان کا 6 رکنی گروہ ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہےگرفتار ملزمان اس سے قبل بھی پولیس مقابلوں ڈکیتی اور غیر قانونی اسلحے کے متعدد مقدمات میں گرفتار ہوچکے ہیں۔ سعد ظفر قتل کا مقدمہ نمبر 589/2026 تھانہ موچکو میں درج ہے گرفتار ملزمان کے خلاف پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات بھی درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ملزمان کے دیگر چار ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں. #Karachi
کراچی علاقہ تھانہ موچکو ایدھی قبرستان روڈ پر کھڑی کار سے نوجوان کی لاش ملی ہے پولیس کے مطابق امروز بوقت 2115 بجے موچکو ایدھی قبرستان روڈ پر کھڑی کار سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول کی شناخت سعد قاضی ولد ظفر اللہ سکنہ شادمان ٹاؤن سے ہوئی ہے کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے کرائم سین یونٹ اور سی سی سی ٹی وی ٹیمیں موقع سے شواھد اکٹھے کررہی ہیں وقوعہ کی تمام تر زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہے، تحقیقات کے بعد مزید پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا #Karachi
1
2
12
1,430
ڈیفنس پولیس نے قتل کا معمہ 20 گھنٹوں میں حل کر لیا، ملزم گرفتار، 2 لاکھ روپے نقدی اور دو قیمتی آئی فون برآمد پولیس نے 21 سالہ برائن رابن ولد رابن عنایت کے قتل کا معمہ صرف 20 گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے ملزم یونس عرف علیکس ولد دانش کو گرفتار کر لیا پولیس حکام کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول کی ملزم کی بہن مہک سے دوستی تھی اور وہ اکثر قیوم آباد میں واقع اس کے فلیٹ پر آتا جاتا تھامورخہ 06 نومبر کی رات ملزم فلیٹ پر پہنچا تو مقتول وہاں موجود تھاملزم نے مبینہ طور پر مقتول کے پاس موجود 2 لاکھ روپے اور دو قیمتی آئی فون دیکھ کر لالچ میں اس کا گلا دبا کر قتل کر دیا اور نقدی و موبائل فونز لے لیے ملزم نے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کے لیے مقتول کے گلے میں پھندا ڈال کر اسے پنکھے سے لٹکانے کی کوشش کی اور ریسکیو ایمبولینس کو اطلاع دینے کے بعد موقع سے فرار ہوگیاواقعے کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او ڈیفنس پولیس پارٹی اور کرائم سین یونٹ کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچےپولیس نے باریک بینی سے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے شواہد اکٹھے کیے، جن کی روشنی میں واقعے کو خودکشی کے بجائے قتل قرار دیا گیا بعدازاں پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کی اور تکنیکی ذرائع کی مدد سے اسے گرفتار کر لیا ایس ایس پی ساوتھ مہزور علی کے مطابق ملزم کے قبضے سے مقتول کی لوٹی گئی 2 لاکھ روپے نقدی، بٹوہ اور دو قیمتی آئی فون موبائل فونز برآمد کر لیے گئے ملزم نے دورانِ تفتیش واردات کا اعتراف بھی کیا مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 882/2026 بجرم دفعہ 302 تعزیراتِ پاکستان درج کرکے گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن برانچ ڈیفنس کے حوالے کر دیا گیا ہے #Karachi
7
1
15
4,062
یکم نومبر کو گلستان جوہر میں پی آئی اے کے انجینیئر امتیاز گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے تھے اسی مقام کی دوسری سی سی ٹی وی بھی سامنے آئی ہے دونوں سی سی ٹی وی کو بغور دیکھیں تو کیس کافی حد تک حل ہوتا نظر آ رہا ہے مزید اب اگر پولیس اس کیس میں دلچسپی لے تو یہ کیس حل ہو سکتا ہے ، نوٹ - میری کوشش ہوتی ہے کہ کیس کا فالو اپ ضرور رکھو #Karachi @KarachiPolice_
کراچی: گلستانِ جوہر میں فائرنگ سے پی آئی اے کے انجینئر جاں بحق، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 13 کے قریب فائرنگ سے 54 سالہ امتیاز احمد جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق تحقیقات جاری ہیں واقعے کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں امتیاز احمد کو تیزی سے سڑک عبور کرتے اور پھر کنارے کھڑی گاڑی کے قریب گرتے دیکھا جاسکتا ہے فائرنگ ہوتے ہی اطراف میں موجود افراد جان بچانے کے لیے بھاگتے نظر آتے ہیں، جبکہ چند سیکنڈ بعد ایک موٹر سائیکل سوار بھی تیزی سے جاتا دیکھائی دیا پولیس کے مطابق امتیاز احمد کو ایک گولی لگی، جبکہ قریب کھڑی گاڑی پر دو گولیاں لگیں ابتدائی معلومات کے مطابق امتیاز احمد پی آئی اے میں انجینئر تھے اور گھر سے روٹی لینے نکلے تھے ان کے دو بچے ہیں، جبکہ اہلیہ بیٹی سے ملنے جرمنی گئی ہوئی مقتول سے چھینا جھپٹی کی کوئی واردات نہیں ہوئی جبکہ زرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی ہے مزید تفصیلات فی الحال شئیر نہیں کر سکتے #Karachi
14
42
2
150
40,391
Samar Abbas retweeted
الْحَمْدُ لِلَّهِ پاکستان زندہ باد
939
357
107
4,476
248,740
کراچی گلشن حدید فیز تھری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اسٹیل ٹاؤن کے سابق ایس ایچ او انسپکٹر جاوید ابڑو شہید جبکہ ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں پولیس زرائع کے مطابق شہید انسپکٹر جاوید ابڑو کی بیوی نے شوہر کو جان بچانے کی کوشش کی جسکی وجہ سے اسے بھی گولیاں لگی موٹر سائکل پر دو ملزمان نے مقتول کو گھر کے قریب ٹارگٹ کرکے گولیاں ماری چھ آٹھ ماہ قبل مقتول کے بھائی کو بھی ٹارگٹ کیا گیا تھا مقتول کا بھائی بھی پولیس میں اے ایس آئی تھا ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے جناح اسپتال کا دورہ کیا اور متعلقہ افسران سے واقعے کی تفصیلات حاصل کیں انہوں نے ملزمان کی فوری گرفتاری اور شفاف تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں آزاد خان نے انسپکٹر جاوید ابڑو کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پولیس اپنے بہادر افسر کی قربانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انہوں نے شہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی #Karachi
7
2
22
2,970
کراچی میں ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے سائٹ ایریا کے علاقے میٹروول تھری میں کارروائی کرتے ہوئے کاپی رائٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی اٹلس ہونڈا کے مجاز نمائندے کی شکایت پر کی گئی گرفتار ملزمان سید آصف علی، سید انس علی اور سید اسفند علی پر کمپنی کے رجسٹرڈ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا الزام ہے حکام کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں مبینہ جعلی اشیاء برآمد ہوئیں، جبکہ ان کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینری اور آلات بھی ضبط کرلیے گئے ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، جبکہ مبینہ نیٹ ورک کے دیگر ارکان اور سہولت کاروں کی تلاش جاری ہے @FIA_Agency
2
2
7
1,271
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں نیا ناظم آباد کے قریب اقبال نگر کی مارکیٹ میں دکان کی چھت گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی حادثے میں دکاندار عبدالباری جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوئے حادثے کے وقت عبدالباری کے دو بچے بھی دکان میں موجود تھے، جو خوش قسمتی سے محفوظ رہے #Karachi #Manghopir #IqbalNagar #NayaNazimabad #RoofCollapse #KarachiNews #BreakingNews #LocalNews
کراچی منگھوپیر نیا ناظم آباد کے قریب اقبال نگر میں مارکیٹ کا ایک حصہ گر گیا ملبے تلے دب کر دوکاندار عبدالباری جاں بحق پانچ افراد زخمی ریسکیو کا عمل جاری #Karachi #Manghopir #NayaNazimabad #IqbalNagar #MarketCollapse #BuildingCollapse #KarachiNews #BreakingNews #کراچی #منگھوپیر #اقبال_نگر #عمارت_گرنے_کا_واقعہ
2
7
21
1,896
کراچی کلفٹن نیکم کالونی میں میاں بیوی کا جھگڑا دو زندگیاں نگل گیا جھگڑے کے بعد بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی شوہر نے پہلے پانچ سالہ بیٹے کو گولی ماری اور پھر خود_کشی کر لی #Karachi
1
3
12
1,067
کراچی گلشن معمار میں کلینک کے اندر گھس کر نامعلوم ملزم نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر کاشف کو قت_ل کر دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے شواہد حاصل کرکے تحقیقات شروع کر دی #Karachi
1
4
8
638
کراچی: سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ میں واٹر بورڈ کالونی کے قریب پانی میں ماں اور دو بچیوں کے ڈوبنے کی اطلاع پر ایدھی رضاکاروں نے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ایدھی حکام کے مطابق 30 سالہ حسینہ کی لا_ش نکال کر جناح اسپتال منتقل کردی گئی، جبکہ لاپتہ بچیوں بختاور اور فضیلا کی تلاش کے لیے بحری ریسکیو آپریشن جاری ہے #Karachi #Edhi #RescueOperation
1
7
10
1,008