Sami Ur Rahman (@Sami45_jui) header
Sami Ur Rahman (@Sami45_jui) profile picture
Joined September 2022
Photo by Sami Ur Rahman (@Sami45_jui)Photo by Sami Ur Rahman (@Sami45_jui)Photo by Sami Ur Rahman (@Sami45_jui)Photo by Sami Ur Rahman (@Sami45_jui)Photo by Sami Ur Rahman (@Sami45_jui)Photo by Sami Ur Rahman (@Sami45_jui)Photo by Sami Ur Rahman (@Sami45_jui)Photo by Sami Ur Rahman (@Sami45_jui)Photo by Sami Ur Rahman (@Sami45_jui)Photo by Sami Ur Rahman (@Sami45_jui)
مولانا کے الفاظ یاد رکھنے والے ہیں... سسٹم میں رہنے والے عنقریب روئیں گے اور باہر والے جم کے بات کریں گے.. مولانا نے نواز کو اپوزیشن کا مشورہ تبھی دیا تھا
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، باپ، آئی پی پی کے وفد کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد اتحادی جماعتوں کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات شروع احسن اقبال، ایاز صادق، سعد رفیق، رانا تنویر، یوسف رضاء گیلانی، خورشیدشاہ، نوید قمر شامل صادق سنجرانی، خالد مگسی، سینیٹر عبدالقادر، آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان وفد میں شامل ق لیگ کے سالک حسین وفد میں شامل جےیوآئی کے مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عطاء الرحمان، مولانا اسعد محمود، مفتی مصباح الدین ملاقات میں شامل اسلم غوری، حافظ حمداللہ، عثمان بادینی، نور عالم خان ملاقات میں شامل ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت جاری
1
7
12
256
عمران خان صدارتی نظام لانا چاہتے تھے اور تاحیات صدر رہنے کا پلان بن چکا تھا لیکن واہیات اور بدتمیز انسان کبھی تاحیات صدر نہیں بن سکتا یہ بات وہ بھول گیا تھا، پرویز خٹک @Hooria_jani @raja__313
14
36
3,488
ایک سے بڑ کر ایک قیامت خیز منظر سامنے ا رہے ہیں اس سے اچھا تو قیامت ا ہی جانی چاہیے قصور کے علاقے الہ آبادمیں انسانیت سوز سلوک کمسن بچے پر ظلم اور تشدد کی انتہا ہمارے خلاف پرچہ کیوں درج کروایامخالفین کا پرچہ درج کروانے والی پارٹی کے کمسن بچے کو رسیوں سے باندھ کر الٹا لٹکا دیا
3
25
2
19
796
عمران خان خود ہی PTI کیلئے مسئلہ بن گیا ہے، کہاں گئے وہ لوگ جو کہتے تھے تیرا باپ بھی دے گا آزادی، کوئی حقیقی آزادی نہیں مل رہی تھی، فواد چوہدری کس باپ سے آزادی مانگ رہا تھا، وہی باپ جس کے سامنے لائن لگاکر کھڑے تھے۔ منیب فاروق @Hooria_jani @raja__313
9
1
12
432
ایک مارخور ہزاروں حرام خوروں کے لئے کافی ہوتا ہے۔ ایک پاکستانی شیر نے انگلینڈ میں یوتھیوں کے چکے چڑا دئے ۔۔ ویلڈن 👏👏✌️🇵🇰 یوتھئیے دم دبا کر بھاگ گئے @Hooria_jani @raja__313
1
53
109
2,964
ہم زندہ چور ہیں ۔ پائیندہ چور ہیں ۔۔ ہم سب کی ہے پہچان ۔ لوٹا ہوا پاکستان یوتھیوں کا اس جشن آذادی پر خصوصی ترانہ سامنے آگیا تمام دوست اس ترانے کو شئیر کرکے چوروں کے سالار تک اڈیالہ جیل پہنچائیں ۔۔ @raja__313 @Hooria_jani
8
10
211
پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا پی ٹی آئی کا پروپگینڈہ جھوٹ پر مبنی ہے امریکی محکمہ خارجہ ریاست دشمن پی ٹی آئی ہمیشہ ہی پاکستان کی سبکی کا باعث بنی ہے اس کو مکمل طور پر ہر پلیٹ فارم پر بین کیا جانا چاہئے
10
9
268
لو جی اپنا کیس خود ہی لڑینگے
8
10
388
عمران خان تیرے جان نثار کج غیب، کج فرار ، کج پی پی دے تابعدار😭
14
22
562
پراپیگنڈا پھر ناکام۔ پینتیس پنکچر سے خواتین کے ساتھ ذیادتی تک خان کا ہر الزام اپنے اندرسوالیہ نشان پارٹ (1)
1
7
8
301
پراپیگنڈا پھر ناکام۔ پینتیس پنکچر سے خواتین کے ساتھ ذیادتی تک خان کا ہر الزام اپنے اندرسوالیہ نشان پارٹ (2)
1
4
6
159
دور حاضر میں مسلمان خواتین کی شان قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرو #FreeDrAafia
10
12
275
بیس دنوں میں بیس بیان بدلنے والا دگڑ دلہ چیک کرو !! اور اس پر لعنت بھی پاؤ !!!
1
13
19
490
بریکنگ نیوز 🚨 راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے GHQ حملے میں ملوث 8 دہشتگرد ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی درخواست منظور کرلی
5
1
23
439
ہاں عمران خان وزیراعظم شہباز شریف زیادہ خطرناک بھی ہیں اور تمھیں ڈانگ بھی پھیر رہے ہیں، بتاؤ کیسا لگا؟
6
2
15
436
بریکنگ نیوز🚨 وفاقی حکومت کا مولانا طارق جمیل اور ان کے بیٹے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ یہ خبر سن کراج دل کو بہت سکون ملا✌️
1
27
2
69
1,165
پرانا قانون عدالت کے آٹھ ججوں کیطرف سے معطل ہونے پر پارلیمنٹ نے نیا قانون منظور کیا اور صدر عارف علوی نے بھی ہتھیار پھینکتے ہوئے اس پر دستخط کر دئیے. @rajawaseem1511
1
10
20
628
قادر پٹیل نے حقیقت کہا تھا کہ یہ بندہ نیم پاگل ہے لیکن جان کی امان پاؤں تو یہ پورا پاگل ہے آج خود ہی اعتراف کر رہا ہے کہ مظاہرین ان کے کارکن تھے چہ جائیکہ اس سے قبل بارہاں کہتا رہا کہ وہ ان کے کارکن نہیں تھے!
15
1
19
435
ہتھکڑی میرا زیور ہے،جیل میرا سسرال ہے مگر میں گرفتاری کے ڈر سے چھپا ہوا ہوں ڈھونڈ سکتے ہو تو ڈھونڈ لو۔ شیخ رشید
1
5
2
8
264
اسد طور نے بڑی بریکنگ نیوز بریکنگ کی کی جنرل عاصم منیر نے سب کو حتی کہ فوجی فیملیز کو بھی پیغام دے دیا کہ 9 مئ کے واقعات میں کسی کی بہن بیوی یا بیٹی بھی شامل ہوئی تو اس کے لیے بھی قانون وہی ہوگا جو سب کے لیے ہے کوئی معافی نہیں ہے۔
1
20
2
53
833
بشریٰ بی بی جیو نیوز پر جانے سے منع کرتی تھی اگر کوئی حامد میر سلیم صافی کے پروگرام میں چلا جاتا تو اس کو ٹیلی فون پر ڈانٹ پڑتی تھی عمران خان کہتا ہے کہ بشری بی بی باپردہ خاتون ہے اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں یہ بشریٰ بی بی کی ہی سیاست میں دخل اندازی ہے
6
11
254